ZeeShan Pharmacy

ZeeShan Pharmacy Official Page ZeeShan Pharmacy College & Coaching Academy ®️ Sahiwal Official

"Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." - Winston ChurchillZeeShan Phar...
19/05/2025

"Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." - Winston Churchill

ZeeShan Pharmacy

19/05/2025
"Protect yourself from heat stroke, it can be life-threatening.""Stay cool, stay hydrated, stay safe.""Heat waves can be...
19/05/2025

"Protect yourself from heat stroke, it can be life-threatening."
"Stay cool, stay hydrated, stay safe."
"Heat waves can be deadly, take precautions seriously."
"Don't underestimate the power of heat, stay informed."
"Heat stroke is preventable, take care of yourself."

ZeeShan Pharmacy

19/05/2025

اسلام علیکم

ڈئیر معزز ممبران و طلباء!

جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ پنجاب فارمیسی کونسل نے حال ہی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تھا۔

اس کے بعد پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے سالانہ امتحانات میں فیل ہونے والے طلبہ کے نتائج کے بعد ری چیکنگ کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔

جو کہ ری چیکنگ کا عمل 29 مئی تک جاری رہے گا۔

وہ تمام امیدوار جن کا این ٹی ایس کا پیپر فیل ہے وہ 29 مئی سے پہلے پہلے اپنے ری چیکنگ کی ایپلیکیشن پنجاب فارمیسی کونسل میں ذاتی حیثیت میں جمع کروا سکتے ہیں۔

پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے صرف اور صرف این ٹی ایس کے پیپرز کی ری چیکنگ کی جاتی ہے پریکٹیکل کے پیپرز کی ری چیکنگ نہیں کی جاتی اور نہ ہی پریکٹیکل کے نمبروں میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ پنجاب فارمیسی کونسل کی جاری کردہ فیس پر پیپر کے حساب سے ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اگر اپ کا ایک پیپر فیل ہے تو ایک ہزار اگر دو پیپر فیل ہیں تو دو ہزار سیکرٹری پنجاب فارمیسی کونسل کے نام بنک ڈرافٹ کے ذاتی حیثیت میں خود جمع کروائے۔

ZeeShan Pharmacy

19/05/2025

اسلام علیکم

ڈئیر معزز ممبران و طلباء!

بہت سے طلباء کی جانب سے میسجز موصول ہو رہے ہیں کہ فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات کی نتائج کے بعد ان کے مکمل مارک شیٹ یا رزلٹ کارڈ کا موصول ہونا شروع ہوں گے؟

تمام طلبہ اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب فارمیسی کونسل رزلٹ کارڈ کے اوپر کام کر رہی ہے آنے والے ہفتے میں متوقع ہے کہ تمام فارمیسی کالجز کو پی ڈی ایف کی شکل میں بذریعہ واٹس ایپ یا ویب پورٹل پر تمام فارمیسی کالجز کے سالانہ امتحانات کے نتائج ہر سال کر دیے جائیں۔

لہذا پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کونسل کی جانب سے آنے والے ہفتے میں جو کہ کل سے شروع ہو رہا ہے اس میں متوقع ہے کہ تمام طلباء کے جو کہ سالانہ امتحانات کے نتائج میں فیل یا پاس ہوئے ہیں ان کے رزلٹ کارڈ بذریعہ ویب پورٹل یا واٹس ایپ پر ان کی کالج کو موصول ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کو اس حوالے سے جلد اگاہ بھی کر دیا جائے گا جب کونسل کی جانب سے رزلٹ کارڈ ملنا شروع ہوں گے یا کوئی اور اپڈیٹس ائے گی۔


ZeeShan Pharmacy

الحمدللہ حق اور سچ کی جیت`سیکرٹری پاکستان فارمیسی کونسل محترم جناب ڈاکٹر سردار شبیر احمد صاحب نے ہماری کمپلین جو کہ مختل...
17/05/2025

الحمدللہ حق اور سچ کی جیت

`سیکرٹری پاکستان فارمیسی کونسل محترم جناب ڈاکٹر سردار شبیر احمد صاحب نے ہماری کمپلین جو کہ مختلف فارمیسی کالجز طلباء سے رجسٹریشن فائل کی مد میں فیس موصول کر رہے ہیں اس حوالے سے اگاہ کیا گیا۔`

`سیکرٹری پاکستان فارمیسی کونسل نے اس بات کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے تمام کالجز کو ڈائریکشن اور ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی ادارہ کسی بھی فارمیسی کالج کا کوئی بھی رکن کسی بھی بچے سے جو کہ پاس آؤٹ ہو چکا ہے اور اپنے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی مد کے لیے ڈاکومنٹ کے حصول کے لیے فائل مکمل کروانا چاہتا ہے تو اس سے کونسل کی جاری کردہ فیس کے علاوہ کوئی بھی فیس موصول نہ کی جائے۔`

`اگر کوئی بھی ادارہ کوئی بھی فارمیسی کالج اس طرح کی حرکت میں ملوث پایا جاتا تو پاکستان فارمیسی کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹس کے بعد بھی اوور چارجنگ کرے گا تو اس کے خلاف پاکستان فارمیسی کونسل سخت قانونی کاروائی کرے گی این ایل سی منسوخ بھی کی جا سکتی ہے اور دیگر معاملات کا سامنا بھی اس ادارے کو کرنا پڑ سکتا ہے۔`

`لہذا اگر آج کے بعد اب بھی کوئی بھی فارمیسی کالج ان ہدایات اور اس نوٹس کو فالو نہ کرے تو اپ اس کی اطلاع ہمیں کریں۔`

ZeeShan Pharmacy

16/05/2025

برائے امتحان اپڈیٹ

فارمیسی اسسٹنٹ کے 43th سپلیمنٹری امتحان 2025 جون آخر یا جولائی کے شروع میں منعقد ہوگئے۔

سپلیمنٹری امتحانات کے تمام فیل طلباء فیل پیپر کی تیاری کو مکمل کرلیں۔

16/05/2025

برائے امتحان اپڈیٹ

فارمیسی ٹیکنیشن کے 30th فرسٹ ایئر اور 26th سیکنڈ ایئر کے سپلیمنٹری امتحان اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے مڈ میں منعقد ہوں گے۔

سپلیمنٹری امتحانات کے داخلوں کا شیڈول 14 جولائی سے 27 جولائی تک جاری رہے گا۔

سالانہ امتحان میں فیل ہونے والے تمام طلباء کے رزلٹ کارڈ چند دنوں تک موصول ہونا شروع ہو جائیں گی۔

16/05/2025

ایڈیٹ برائے نیو ایڈمیشن

پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن کے فرسٹ ایئر سیشن 24-26 کی داخلوں کی تاریخ میں اضافہ کرتے ہوئے سنگل فیس کے ساتھ 6 مئی سے 2 جون اور ڈبل فیس کے ساتھ 3 جون سے 16 جون تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔

16/05/2025

For New Students Enrolment and First Year (Annual) Exam (2024-2026)

You can apply for Enrolment and First Year (Annual) Examination (2024-2026) till Monday, June 2, 2025 with single fee which is Rs.7000/- after that the portal will be locked and single Fee Challan can be generated, paid and uploaded on portal from Tuesday, June 3, 2025 to Thursday, June 5, 2025. Any application uploaded after Monday, June 2, 2025 will be received with double fee.

Applications with double fee which is Rs.13000/- will be received from Tuesday, June 3, 2025 to Monday, June 16, 2025 after that portal will be locked and no application will be received. Double fee challan can be generated,paid and uploaded on portal from Tuesday, June 17, 2025 to Thursday, June 19, 2025 .

16/05/2025

For Supplementary Examination (First Year & Second Year)

You can apply for Supplementary Examination till Monday, July 14, 2025 with single fee which is Rs.6000/- after that the portal will be locked and single Fee Challan can be generated, paid and uploaded on portal from Tuesday, July 15, 2025 to Thursday, July 17, 2025. Any application uploaded after Monday, July 14, 2025 will be received with double fee.

Applications with double fee which is Rs.12000/- will be received from Tuesday, July 15, 2025 to Sunday, July 27, 2025 after that portal will be locked and no application will be received. Double fee challan can be generated,paid and uploaded on portal from Monday, July 28, 2025 to Wednesday, July 30, 2025

APPLICATION FORM FOR RE-COUNTING/RE-CHECKING
16/05/2025

APPLICATION FORM FOR RE-COUNTING/RE-CHECKING

Address

Sahiwal District Punjab
Sahiwal
51000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZeeShan Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ZeeShan Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram