Bilal Rehabilitation center for Disabled Sahiwal

Bilal Rehabilitation center for Disabled Sahiwal نئی امید، نیا سفر! 🦾 | مصنوعی انسانی اعضاء اور سپورٹ ڈیوائسز | زندگی کو پھر سے جیو! ✨

نئی امید، نیا سفر! 🦾✨

ہم ان لوگوں کے لیے مصنوعی انسانی اعضاء اور سپورٹ ڈیوائسز تیار کرتے ہیں جن کے جسمانی اعضاء کسی حادثے یا بیماری کے باعث متاثر ہو گئے ہوں۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہر فرد اپنی زندگی کو دوبارہ پہلے کی طرح بھرپور اور خودمختار طریقے سے گزار سکے۔ ہماری جدید اور معیاری مصنوعات زندگی کو آسان بنانے میں مدد دیتی ہیں۔

زندگی کو پھر سے جیو! 💪

20/11/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری

معذوری اپ کے پیاروں کا مقدر نہیں
اپنے پیاروں کو صحت مند مستقبل دیں تاکہ وہ اپنے پیروں پہ کھڑے ہو سکیں بیساکھیوں پر نہیں۔

مصنوعی ٹانگیں مصنوعی ھاتھ فریکچر سپورٹ ٹیڑھے پاؤں کے شوز ٹیڑھی کمر کی سپورٹ مہروں کی سپورٹ گردن کالر CP بچوں کی سپورٹ پولیو فالج کے لیے سپورٹ

اسکے علاوہ آرتھوپیڈک سرجن نیروسرجن اور فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے نسخے کے مطابق دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ہر قسم کے مصنوعی اعضاء آڈر پر تیار کیے جاتے ہیں

Muhammad Bilal Sahu
Bilal Rehabilitation center for Disabled Sahiwal
Details what's up
03045925450


゚viralシypシ゚viralシhtag

خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبریمعذوری اپ کے پیاروں کا مقدر نہیں اپنے پیاروں کو صحت مند مستقبل دیں تاکہ وہ اپنے پیروں پہ ...
19/11/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری

معذوری اپ کے پیاروں کا مقدر نہیں
اپنے پیاروں کو صحت مند مستقبل دیں تاکہ وہ اپنے پیروں پہ کھڑے ہو سکیں بیساکھیوں پر نہیں۔

مصنوعی ٹانگیں مصنوعی ھاتھ فریکچر سپورٹ ٹیڑھے پاؤں کے شوز ٹیڑھی کمر کی سپورٹ مہروں کی سپورٹ گردن کالر CP بچوں کی سپورٹ پولیو فالج کے لیے سپورٹ

اسکے علاوہ آرتھوپیڈک سرجن نیروسرجن اور فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے نسخے کے مطابق دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ہر قسم کے مصنوعی اعضاء آڈر پر تیار کیے جاتے ہیں

ایڈریس۔۔الغفور ہسپتال بھیرہ بھلوال روڑ بھیرہ

Muhammad Bilal Sahu
Bilal Rehabilitation center for Disabled Sahiwal
Details what's up
03045925450


゚viralシypシ゚viralシhtag

BRCD Sahiwal 03045925450
07/11/2025

BRCD Sahiwal
03045925450

20/10/2025

زندگی رکتی نہیں، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
بی آر سی ڈی ساہیوال اب کراچی میں، آپ کے لیے امید کی نئی کرن لے کر آیا ہے۔
ہم ہر قسم کے مصنوعی اعضا تیار کرتے ہیں، چاہے ٹانگ گھٹنے سے اوپر کٹی ہو یا نیچے، پیدائشی معذوری ہو یا کسی حادثے کا نتیجہ۔
جو بچے چلنے پھرنے سے قاصر ہیں، یا جو اپنے پیروں پر وزن نہیں ڈال سکتے، ان کے لیے ہم خصوصی بریسز اور سپورٹ تیار کرتے ہیں۔
خاص طور پر سی پی چلڈ (C.P Child) کے لیے بریسز تیار کی جاتی ہیں تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں اور چلنے کے قابل بن سکیں۔
کیونکہ ہم مانتے ہیں کہ معذوری زندگی کا اختتام نہیں، بلکہ نئے سفر کی شروعات ہے۔
بی آر سی ڈی ساہیوال کی ٹیم اب کراچی میں بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔
اگر آپ یا آپ کے پیارے کسی بھی جسمانی معذوری کا شکار ہیں، تو ابھی رابطہ کریں۔
📞 0304-5925450
📍 Plot No. 7/8, Ghafoor Milk Shop wali gali, near Abbasi Shaheed Hospital, Nazimabad No. 3, Karachi
بی آر سی ڈی — امید، اعتماد، اور نئی زندگی کا نام۔



゚viralシypシ゚viralシhtag

𝐆𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥! 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐦𝐩  Get a FREE checkup for joint pain, muscle issues, paralysis, ne...
24/07/2025

𝐆𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥! 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐦𝐩
Get a FREE checkup for joint pain, muscle issues, paralysis, neurological weakness, CP child, birth disabilities & more — under the expert care of Dr. Sidra Yousaf (DPT Punjab).
Only on August 1st, 2025 (Friday)

📍 Location: Johar Town, Gali #2, Near G.T. Road, Sahiwal
🕘 Time: 9:00 AM – 2:00 PM
📞 Contact: 0304-5925450 | 0314-4993087



19/07/2025
12/05/2025











#پاکستانیڈاکٹر
#صحت
















11/05/2025

Bilal Rehabilitation Center is stat of the art hospital situated in sahiwal . The hospital of the future, today.
Bilal Rehabilitation center for Disabled Sahiwal

Details what's up
03045925450



10/05/2025

یہ مریضہ جن کی شوگر کی وجہ سے ٹانگ کٹ گئی اج الحمدللہ 4 سال کے بعد اپنے پاؤں پر چلنے لگی

اپ کے اردگرد کوئی مریض کی موجودتو اپ بلال رھبیلٹءشن سنٹرساہیوال ریفر کریں
تاکہ مریض اپنی زندگی خوشگوار گزار سکے

Details what's up
03045925450
#حوصلہ

Address

Johar Town Sahiwal
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Rehabilitation center for Disabled Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram