12/11/2025
🌸 عائشہ اشرف ہسپتال، جھال روڈ ساہیوال 🌸
پیش کرتا ہے خواتین کے لیے خصوصی موقع —
💗 مفت بریسٹ کلینک کیمپ 💗
بروز جمعہ، 14 نومبر 2025
⏰ دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں!
اگر آپ کو چھاتی میں کوئی گلٹی، نپل سے اخراج، درد، جلد میں تبدیلی یا سوجن محسوس ہو تو آج ہی فری چیک اپ کروائیں۔
👩⚕️ ڈاکٹر آرزو ہاشمی
(جنرل سرجن)
خواتین کے لیے خصوصی رہنمائی اور معائنہ۔
💥 تمام سرجریوں پر 50% ڈسکاؤنٹ کی خصوصی پیشکش!
📍 عائشہ اشرف ہسپتال، جھال روڈ، ساہیوال
اپنی صحت کا خیال رکھیں — جلدی تشخیص، بہتر علاج!