طب نبوی

طب نبوی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from طب نبوی, Medical and health, Sahiwal.

یہاں ہر مرض کا علاج قدرتی دیسی جڑی بوٹیوں اور تسلی بخش کیا جاتا ہے فاضل الطب والجرات ( F T J) ماہر جنسیات مردانہ زنانہ امراض مخصوصہ حکیم مسعود احمد ساہیوال 03038089785

26/04/2025
26/04/2025

"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Masood Dawa Khana میں ہم اللہ کے فضل اور بزرگوں کے روایتی تجربات کی روشنی میں خالص جڑی بوٹیوں سے بنی معیاری دیسی نسخے فراہم کرتے ہیں۔
ہم کوئی دعویٰ یا گارنٹی نہیں کرتے، صرف خالص قدرتی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔
صحت ایک نعمت ہے، اس کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
رابطہ کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں: 0303-8089785
جزاک اللہ خیراً!"

25/04/2025

صرف شفاء، عزت اور اعتماد – بے حیائی نہیں!

ہم "مسعود دواخانہ" میں آپ کی مردانہ صحت کے مسائل کا قدرتی، آزمودہ اور مکمل ہربل حل پیش کرتے ہیں:

دسی ہربل فارمولا

مردانہ کمزوری

جریان

سرعت انزال

امساک

اور بچپن کی غلطیوں کے اثرات

ایک بار استعمال کریں، ان شاء اللہ بار بار دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی!

---

لیکن یاد رکھیں:
ہم صرف حکمت کی بات کرتے ہیں — کوئی بھی غیر اخلاقی تصویر، فحش میسج یا نازیبا بات برداشت نہیں کی جائے گی۔
اگر کوئی ایسی حرکت کرے تو ہم فوری طور پر FIA Cyber Crime کو رپورٹ کریں گے۔

---

ہم عزت کے ساتھ علاج کرتے ہیں – بے حیائی سے نہیں!
ہم سے رابطہ کریں صرف سنجیدہ مشورے یا دوا کی معلومات کے لیے۔

آپ کا خادم
مسعود دواخانہ
(صرف حکمت، اخلاص اور شفا کی راہ)

25/04/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہم "دسی ہربل فارمولا" کے ذریعے مردانہ کمزوری، جریان، سرعتِ انزال، امساک، اور بچپن کی غلطیوں سے پیدا شدہ مسائل کا سادہ اور مؤثر علاج مہیا کرتے ہیں — وہ بھی خالص ہربل نسخوں سے، بغیر کسی کیمیکل یا سائیڈ ایفیکٹس کے۔

ہمارا مقصد صرف اور صرف شفا ہے، فحاشی نہیں!

ہم آپ سے شفاف اور مہذب انداز میں بات چیت کرتے ہیں — اگر کوئی بھی ہماری پوسٹس یا پرسنل میسج میں:

نامناسب تصاویر بھیجے

فحش گفتگو کرے

بدتمیزی یا غیر اخلاقی رویہ اختیار کرے

تو ہم فوری طور پر اس کی شکایت FIA Cyber Crime Wing کو کریں گے۔ ہم ایسے کسی رویے کو برداشت نہیں کرتے۔

---

نوٹ:
ہمارا ہر نسخہ مکمل تحقیق شدہ ہے اور قانونی دائرے میں ہے۔ ہم آپ کی صحت کے لیے دن رات کوشش کرتے ہیں — آپ کی عزت ہمارے لیے محترم ہے، اور ہماری عزت بھی۔

---

دسی ہربل فارمولا آزمائیں – صرف ایک بار، پھر ان شاء اللہ عمر بھر کسی اور دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
مزید معلومات کے لیے میسج کریں۔

آپ کا خادم:
Masood Dawa Khana
(صرف حکمت، اخلاق، اور شفا کی راہ)

پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد کسی دوا ...
16/04/2025

پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ
ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد
کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ. جو لوگ ہاتھ کا استعمال کرتے رہے ہیں یا شادی کے نام سے گھبراتے ہیں ان کے لیے یہ نایاب تحفہ ہے صرف ایک بار استعمال کریں ان شاء اللہ100 فیصد مسلہ حل ہو جاے گا اگر آپ حق زوجیت ادا نہیں کر پاتے آپ کی بیوی اپ سے مطمن نہیں آپ شروع کرنے سے پہلے ہی ڈسچارج ہو جاتے ہو یا ایک دو منٹ لگتے ہیں وقت خاص پر آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑھتا ہے تو آپ کے لیے یہ سونا ہے ایک کورس کریں ان شاء اللہ 70 سال کی عمر تک اس مسلے کے لیے کوٸ دوسری دوا نہیں کھانی پڑھے گی ایسے بے اولاد جن کو سالوں سے اولاد نہیں ہو رہی سپرم کم یا نہ ہونے کے برابر سیمن یا کسی بھی وجہ سے بے اولادی کا سامنا ہے ان کے لیے یہ نعمت سے کم نہیں استعمال کریں اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازے گا الحَمْدُ ِلله سینکڑوں لوگ شفا یاب ہوۓ ہیں کبھی شکایت کا موقع نہیں ملا پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطروں کا آنا اح**ام جریان ذکاوت حس سرعت انزال ہاتھ کا غلط استعمال ایک بار ضرور فاٸدہ اٹھاٸیں سختی ڈھیلا پن نفس کا سکڑ جانا چھوٹا ہو جانانفس کے پٹھوں کا کمزور ہو جانا اتنشار نہ آنا دوسری بار سختی یا انتشار نہ آنا ذہن میں کوٸ بھی بات آجاے یا فون پر بات کرتے وقت قطروں کا شروع ہو جانا ایسے افراد کے لیے یہ نایاب تحفے سے کم نہیں
اللہ پاک نے کوٸ ایسی بیماری نہیں رکھی جس کا علاج نہ ہو
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتی ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتی ہے.
#. زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے مبرّا
الحَمْدُ ِلله نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ممالک میں بھی پارسل بھیجے جاتے ہیں اور لوگ مستفید ہو رہے ہیں ہمارےدواخانے کا نام ہی ہماری پچھلے 60 سال سے پہچان ہے
30 دن کا 4400 میں مکمل کورس
ابھی گھر بیٹھے تیار شدہ دوا بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے Inbox کریں فضول لوگ دور رہے اپنا مکمل اڈریس اور رقم پہلے دیے گۓ نمبر پر jazz cash کرنی ہوگی 03038089785

ہیپاٹاٸیٹس B اور C جگر کا کینسر ۔ جگر فاٸبروسس ۔ جگر کا سکڑ جانا ۔ جینڈس ہیپاٹاٸیٹس سوداوی مزاج کا مرض ہے طب یونانی میں ...
05/03/2025

ہیپاٹاٸیٹس B اور C
جگر کا کینسر ۔ جگر فاٸبروسس ۔ جگر کا سکڑ جانا ۔ جینڈس

ہیپاٹاٸیٹس سوداوی مزاج کا مرض ہے طب یونانی میں واٸرس کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ جس خلط میں واٸرس بگاڑ پیدا کررہا ہوتا ہے اس بگاڑ کو درست کیا جاتا ہے واٸرس کو اس کا ماحول نہیں ملتا تو خود بخود ختم ہوجاتا ہے ۔۔
اس کے علاج میں گرم خشک سے گرم تر ادویات استعمال کی جاتی ہیں
مصفیات خون واٸرس کو ختم کرنے میں بہت معاون ہیں جگر اور خون کو دھوکر صاف کردیتی ہیں

نسخہ ۔۔
. ..
ھوالشافی..
اجزاء..
شاہترہ ایک پائو
چرائتہ ایک پائو
منڈی بوٹی ایک پائو
عناب ایک پائو
ہلیلہ زنگی ایک پائو
پودینہ ایک پائو
اجوائین دیسی ایک کلو
لھسن دیسی ایک پائو
کاسنی ایک پائو
جڑ کاسنی ایک پائو
جڑ سونف ایک پائو
برگ نیم ایک کلو
گل سرخ ایک پائو
حنظل ایک پائو
سنامکی ایک پائو
گندھک آملہ سار ایک پائو
نوشادر ایک پائو
بکھڑا ایک پائو
دھماسہ ایک پائو
ہلدی ایک پاٸو
اٹ سٹ تازہ ایک کلو
باتھو تازہ ایک کلو
مکو تازہ ایک کلو
گاؤزبان ایک کلو

ترکیب تیاری

تمام اجزاء کو پچاس کلو پانی میں بھگودیں چوبیس گھنٹے بھیگا رہنے دیں
پھر عرق والے پلانٹ میں ڈال کر آگ پر چڑھا دیں اور تیس کلو عرق کشید کرکے آگ بند کردیں اور کسی برتن میں محفوظ کرلیں آپ کا عرق مرکب تیار ہے

استعمال ..
چار چمچ صبع و شام خالی پیٹ دیں

فوائد ..
اس عرق کو ہم کئی بیماریوں میں دیتے ہیں جتنے بھی فوائد لکھوں کم ہیں
تمام خون کو زہریلے اور فاسد مادوں سے پاک کرکے صاف کردے گا .. اٹھرا اور سوزاکی مادہ ہیپاٹائیٹس Abc بواسیر خونی و بادی خارش ہر قسم کی پھوڑے پھنسیاں سلعات یعنی رسولیاں گلٹیاں اور گھانٹھیں جسم میں کہیں بھی ہوں یورک ایسڈ اور شوگر ان تمام امراض میں بے حد رزلٹ کا حامل ہے یہ نسخہ اس کو ان تمام پرابلم میں ہم استعمال کرواتے ہیں جسم میں کوئی بھی خلط کی زیادتی ہو اسے خارج کرکے معمول پر لے آتا ہے جگر گردے تلی دل اور خون کی نالیوں کو دھو کر صاف کردے گا جیسے برتن کو صاف کرتے ہیں یہ بندے کے جسم کو فاسد اجزاء سے صاف کردے گا ..

اکسیر جگر سفوف عرق مرکب کے ساتھ صبع و شام خالی پیٹ دیں

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب نبوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram