02/07/2024
کوہ نور سرجیکل کلینک ساہیوال
اہل ساہیوال کے بےاولاد جوڑوں کیلئے خوشخبری، ماہر انفرٹیلٹی ڈاکٹر محمد عرفان صاحب
ساہیوال 7 جولائی بروز اتوار دوپہر 3 بجے سے شام 6بجے تک ڈاکٹر صاحب بیٹھیں گے اگر اپ 100 فیصد پکا ارادہ سے چیک اپ کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام ایڈریس اور فون نمبر لکھوا کے اپوائنٹمنٹ لے لیں اگر 100 فیصد پکا ارادہ ہو جائے گا اب کروانے کا تو پھر ٹائم بک کریے گا تاکہ اپ کو اتنی گرمی میں کسی بھی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے
*چیک اپ کی فیس ایک ہزار روپیہ ہے
کوہ نور سرجیکل کلینک ساہیوال یونیورسٹی گیٹ نمبر دو پاک ایونیو کالونی نہر ساہیوال