04/05/2026
الرجی کیپسول
دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں۔
ہر قسم کی خارش کے لیے مفید و مجرب ہے۔ اگر خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں۔
خون میں گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں۔ چٹ پٹے کھانے سموسے پکوڑے ایسی چیزیں زیادہ تر نقصان دیتی ہیں
ھوالشافی
گندھک آملہ سار 20گرام
گیرو سرخ 20گرام
کالی زیری 20گرام
افسنتین 20گرام
چرائتہ نیپالی 20گرام
ترکیب تیاری
تما م اجزاء کا سفوف بنا لیں۔
*مقدار خوراک
فل سائز کے کیپسول روزانہ صبح و دوپہر و شام کھانا کھانے کے بعد پانی سے دیں۔ ایک ماہ کافی ہے۔
اس کے اتنے رزلٹ ہیں کہ جس کی مثال ملنا بھی مشکل ہے۔ پھر زندگی میں دوبارہ خارش نہیں ہوتی۔ ایک ماہ کا مکمل کورس ہے۔ خارش کا مکمل صفایا ہو جاتا ہے۔
والسلام
دعا گو !
حکیم محمد ارشد عطاری گولڈ میڈلسٹ FTJ
Whatsapp
03230120945