Doctor Hafiz Muhammad Omar Chughtai is one of the Best Alternative Medicine Consultant in Pakistan. Doctor Hafiz Muhammad Omar Chughtai has successfully treated thousands of patients all over the Pakistan. Not only he is treating the humanity but he is also teaching and providing basic and moderate knowledge of reconfigured health. So it could be said that he is one of the Best Alternative Medicine Consultant and Health Mentor in Pakistan. He currently practices Complementary & Alternative Medicine (Classical / Constitutional Homeopathy), Ayurveda and Tibb for all family health matters..Doctor Hafiz Muhammad Omar Chughtai has been offering Alternative treatment for more than last 18 years through out the country. He has made Alternative treatment popular among all classes of community and seen that Alternative treatment is not only useful in chronic diseases but also equally effective in acute conditions. He uses safe, alternative medicines those have no side effects, and saves from unnecessary surgery. These medicines are made from natural sources, from the animals, vegetable or minerals according to Homeopathic & Herbal Pharmacopoeias.He always says that Alternative Medicine Therapy provides the result where Alloepathic medicine system becomes silent.Having been in practice for so many years,Doctor Hafiz Muhammad Omar Chughtai has got specialized research in chronic diseases. So it could be very easily said that he is a known chronic disease specialist in Pakistan. He is specialist in Spinal Disorders, Gynecological Disorders, Kidney Disorders, Male and Female ge***al Disorders, Diabetes, Hepatitis C&B, Stomach and Liver Disorders and Hemorrhoid/ A**l Fissure/Fistula and Orthopedic Diseases and so on.Doctor Hafiz Muhammad Omar Chughtai has been researching on up given departments and has been very successfully treating over thousands of patients and saving them from complications and unneeded surgery.
Doctor of Homeopathic medicine and System national Council for Homeopathy (Pakistan)
Registered Homeopathic Medical Practitioner health Department (Punjab).
Tabeeb (Grade I) Unani Medicine and System National Council For Tibb ( Pakistan)
Registered Tabeeb v Jarah Health Department ( Punjab).
Registered as Homeopathic Doctor Healthcare commission (Pakistan).
Registered as Tabeeb ( Grade I) Healthcare Commission ( Pakistan ).
Diploma Of Punjab Medical Faculty (Category C) LHR.
Diploma of Pharmacy Assistant ( Category B) Punjab Pharmacy Council.
Hafiz-e-Quran, Qari , Spiritualist.
Multi Specialist Alternative medical Practitioner.
Special concern with Male and Female ge***al issues and skin diseases.
ڈاکٹر حافظ محمد عمر چغتائی پاکستان کے مایہ ناز آلٹرنیٹو میڈیسن کنسلٹنٹ ہیں ڈاکٹر صاحب پاکستان بھر میں ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کرچکے ہیں ڈاکٹر صاحب نہ صرف پاکستان میں دکھی انسانیت کے علاج کے حوالے سے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں بلکہ اچھی اور بہتر صحت کے حصول کے لیے تعلیمی لیکچرز اور آرٹیکلز کے ذریعے بھی عوام الناس کی خدمت کر رہے ہیں یہ کہنا ہرگز بے جا نہ ہوگا کہ ڈاکٹر حافظ محمد عمر چغتائی پاکستان میں بہترین آلٹرنیٹو میڈیسن سپیشلسٹ ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ شعبہ صحت کے مایہ ناز اساتذہ میں بھی ان کا شمار ہوتا ہے. ڈاکٹر صاحب شعبہ متبادل ادویات میں ہومیوپیتھک، ہربل اور آئرویدک ادویات کے ذریعے اپنے مریضوں کا علاج کرتے ہیں جیسا کے متبادل ادویاتی علاج کے شعبے سے وابستہ ہیں تو تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد میں ڈاکٹر صاحب کا نام جانا جاتا ہے خاص طور پر پرانے لا علاج اور پیچیدہ امراض کا علاج کرنے میں مہارت رکھتے ہیں ہومیوپیتھک، ہربل اور آئرویدک مٹیریا میڈیکاز پر خصوصی عبور رکھتے ہیں آپ اکثر یہ فرماتے ہیں کہ ایلوپیتھک طریقہ علاج کی پہنچ جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے ہومیوپیتھک علاج کی رینج شروع ہوتی ہے جیسا کہ ڈاکٹر صاحب ایک لمبے عرصے سے مختلف قسم کے امراض کا کامیاب علاج کر رہے ہیں تو کچھ ایسے شعبہ جات بھی ہیں جن پر وقت کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب کی مہارت کافی بڑھ چکی ہے جیسا کہ ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور مہروں کے امراض ،مردوں اور خواتین کے اندرونی پوشیدہ امراض ،گردوں اور مثانہ کے امراض، ہیپاٹائٹس، معدہ اور جگر کے امراض بواسیر اورمقعد کے دیگر امراض۔ ڈاکٹر صاحب سے علاج کے بعد سینکڑوں مریض مختلف پیچیدگیوں اور آپریشن سے بچ چکے ہیں۔
علاج اور مشورہ کے لئے دئیے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔ آپ کا آن لائن ڈاکٹر صر ف ایک فون کال کے فاصلے پر 03055175647 03451005647 03125175647 03345175647 03115175647 03225175647 0405485647
ہمارے ہاں علاج معالجہ کے جن شعبہ جات کی خدمات مہیا کی جارہی ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں :
1 Beauty Zone Department
خوبصورتی اور نفاست میں بگاڑ کا باعث بننے والے امراض جیسا کہ ایکنی، فریکلز، ڈارک سپاٹس، بلیک ہیڈز، وائیٹ ہیڈز، اوپن پورز، رِنکلز، فیس اینڈ فل باڈی سکن وائٹننگ ، پرائیویٹ پارٹس (مردوخواتین کے مخصوص اعضاء) کی خوبصورتی کو بحال کرنے اورمتعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
2 Female Ge***al Department
خواتین کے ظاہری اور پوشیدہ امراض جیساکہ لیکوریا، نسوانی حُسن کی کمی یا نسوانی حُسن کا مخصوص سائز سے زیادہ بڑا ہو جانا ، بانجھ پن ، اٹھرا، رحم کی رسولیاں ، رحم کی کمزوری، ماہواری کے مسائل اور دیگر تمام نسوانی مسائل سے متعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
3 Male Ge***al Department
مردانہ امراض جیساکہ مُشت زنی کی عادت ، اح**ام ، جریان، مردانہ کمزوری، عضو خاص کا ڈھیلا پن، سپرمز کی کمی یعنی بانجھ پن، عضوخاص کے سائز میں کمی، مِلاپ کی خواہش اورلُطف کی کمی وغیرہ اور تمام مردانہ مخصوصہ اورمتعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
After Marriage XL Power Course(Male)
Banjh Pan Course(Male)
Chahat Course(Male)
Dhela Pan Course(Male)
Growing Age Course(Male)
Ihtelam Course
Jaryan Course
Joy Course(Male)
Khud Lazati Course(Male)
Mardana Taqat aur Diabetes Course
Mardana Taqat aur Motapa Course
Na Mardi Course
San-e-Yas Course(Male)
Shadi Course(Male)
Size Course(Male)
STD's Course (Male)
Super XL Power Course(Male)
Surat Anzal Course (Male)
Tedha Pan Course
Time and Size Promotion Course
Time,Size,Dhela Pan Course
4 Plumping Department
دُبلا پن اور متعلقہ امراض جیساکہ جسم کا دُبلا ، پتلا اور کمزور ہونا ، پِچکے گال، سوُکھی کلائیاں، کمزور ٹانگیں، سینے سے پسلیوں کا نظرآنا، بھوک نہ لگنا، کھانے پینے کو دِل نہ کرنا، کھاناجزوِ بدن نہ بننا وغیرو اور دیگر تمام متعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
5 Trimming Department
موٹاپا جیساکہ مردوں کا موٹاپا، عورتوں کا موٹاپا، پورے جسم کا موٹاپا، اوپر والے دھڑیا نیچے والے دھڑ کا موٹاپا، بچوں کا موٹاپا ، حمل کے بعد کا موٹاپا اور بعض اوقات شادی کے بعد ہونے والا موٹاپااور دیگرمتعلقہ تمام اقسام کا موٹاپا جو مختلف وجوہات کے باعث پیدا ہو اور مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
6 Cardiac Department
دل، دورانِ خون اور متعلقہ امراض جیساکہ بلڈ پریشر ، کارڈیک استھما (سانس کی دشواری ) انجائینا، دل کی کمزوری ، دل کے والوز کا بند ہو جانا اورمتعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
7 Children Department
بچوں کے تمام امراض جیساکہ سوکھا پن، کمزوری، گروتھ میں کمی، ہڈیوں اور دانتوں کے امراض ، اسہال ، پیچس، بُخار، داںتوں اور مسوڑھوں کے امراض، چلنے میں دشواری اور بہت سارے متعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
8 Dermatology Department
پیچیدہ، پُرانے اور لاعلاج سمجھے جانے والے جلدی امراض جیساکہ خارش، الرجی، چنبل، ایگزیما، دھدری، پھلبیری، پھوڑے پھنسیاں، سر اور کانوں کے پیچھے کا ایگزیما وغیرہ جیسے امراض اور دیگر متعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
9 ENT Department
ناک، کان اور گلے کے امراض جیسا کہ ٹانسلز، ایڈی نائیڈز، ناک کےغدود، ناک میں بدگوشت ، ناک کی ہڈی کی سوزش بڑھ جانا یا ٹیڑھا ہو جانا ، نیا پُرانا نزلہ ، زُکام، کیرہ ، کان کا بہنا ، بہرہ پن، کم اور اونچا سنائی دینا اور ان کے علاوہ دیگر کئی متعلقہ مختلف امراض کے علاج کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
10 Eye Department
آنکھوں کے امراض جیساکہ دور قریب نظر کی کمزوری ، آنکھوں میں جالا اور دُھندلا پن جیساکہ کالا موتیا، سفید موتیا، ناخونہ، اور دیگرکئی متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
11 Fever Department
مختلف قسم کے بُخار جیسا کہ ٹائیفائیڈ ، ملیریا، ڈینگی بخار، تپ دِق، خُںاق اور موسمی بخار اور دیگر کئی قسم کے بخارات کے لیے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
12 Gall Bladder & Spleen Department
پِتہ اور تِلی کے امراض جیسا کہ تِلی کا پھیل جانا یا کام چھوڑ جانا ، پتے کی درد، سوزش اور پتھری وغیرہ اور دیگر متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
13 Gastro Intestinal Department
معدے اور انتڑیوں کے تمام امراض جیساکہ السریعنی زخم، قبض، گیس، معدے کے سوزش، بھوک کی کمی یا زیادتی، قے، متلی، کھانا ہضم نہ ہونا وغیرہ اور معدے کے دیگر تمام متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
14 General Department
تمام عمومی امراض جیساکہ ذیابیطس، کولیسٹرول، تھائیرائیڈ، لیپڈ پروفائل ، یورک ایسڈ، مقعد کا ناسور، فشر، فسچولہ، خونی و بادی بواسیراور دیگر بے شمار عمومی امراض اور دیگرمتعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
15 Hair Department
بالوں کے مختلف امراض جیساکہ بالوں کا گرنا ، ٹوٹنا، کمزور ہونا ، دو منہ کا ہونا ، خشکی، سکری، بال جھڑاور جووں اور مختلف جراثیمی بیماریوں کیلئے اور دیگر تمام متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
16 Liver Department
جگر کے تمام امراض جیساکہ جگر کا پھیلنا یا سُکر جانا یا چربی کے تہہ آجانا ، ہیپا ٹائیٹس اے۔بی۔سی۔ای اور دیگر تمام متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
17 Mouth & Teeth Department
مُنہ کے امراض جیسا کہ مُنہ میں بننے والے زخم رال کا بہنا ، منہ کا خشک ہونا ، مسوڑھوں کی سوجن ، دانتوں کا درد، مسوڑھوں کا گلنا سڑنا وغیرہ اور دیگر متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
18 Nails Department
ناخنوں کے امراض جیساکہ ناخنوں کا بُھر بُھرے ہوکر ٹوٹنا ، ٹونیل، ناخنوں کا بھدا پن، ناخنوں کی فنگس اور دیگر جراثیمی بیماریاں ، ناخنوں کی نشوونما کی کمی اور ناخنوں کا بد شکل ہوجانا وغیرہ اور دیگر متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
19 Neuro Department
دماغی امراض جیساکہ یا داشت کی کمی، دماغ کی رسولیاں، دماغ کے خُلیوں کی سوزش، ہِسٹیریا، مِرگی، پاگل پن، اعصابی امراض اور دیگر متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
20 Orthopedic Department
ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض جیساکہ ہڈیوں میں درد، ہڈیوں کی غیر فطری بڑھوتری ، ہڈیوں کا کمزور رہ جانا، ہڈیوں کا ٹوٹ جانا، جوڑوں میں درد، پٹھوں میں درد، عضلاتی کمزوری، بچوں میں ہڈیوں اور پٹھوں کی غیر فطری نشوونما اور انکا کمزور ہونا وغیرہ اور اس قسم کے دیگر تمام متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
21 Psychiatric Department
نفسیاتی امراض جیساکہ ذہنی دباو ، بےچینی ، پریشانی ، بےقراری، غصہ ، چڑچڑاپن، دیوانگی، نشہ آور اشیاء کے بُرے اثرات وغیرہ اوردیگر تمام متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
22 Respiratory Tract Department
سینے کے مختلف امراض جیساکہ دمہ، سانس کی تنگی، خشک وبلغمی کھانسی، پھیپھڑوں اور ہوا والی نالیوں کے مختلف امراض وغیرہ اور سینے کے تمام دیگر متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
23 Spine Department
ریڑھ کی ہڈی، کمر کا درد، لنُگڑی کا درد، موہروں کے امراض، خلا بڑھ جانا یا کم ہوجانا، ڈِسک سلِپ اور حرام مغزکے امراض وغیرہ اور ریڑھ کی ہڈی اور موہروں کے دیگر تمام متعلقہ امرض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔
24 Urinary Department
گُردے اورمثانے کے مختلف امراض جیساکہ گردے کی پتھری، مثانے کی پتھری، مثانے کے غدود، گردوں اور مثانے کی سوزش اور انفیکشن ، گردوں کا کام چھوڑ جانا، پیشاب رُک جانایا رُک رُک کر قطرہ قطرہ ٹپکنا وغیرہ اور گردے اورمثانے کے دیگر تمام متعلقہ امراض کیلئے مختلف کورسز تیار کیئے گئے ہیں جو کہ ان امراض سے مستقل نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی مثال آپ ہیں ۔