06/03/2026
📢 اہم اعلان – Almas Pets Clinic
موجودہ ملکی صورتحال اور پیٹرول کی قلت کے باعث Almas Pets Clinic کی جانب سے عارضی طور پر ہوم وزٹ اور پیٹ فوڈ ڈلیوری سروس بند کی جا رہی ہے۔
تاہم کلینک میں علاج اور دیگر تمام سہولیات معمول کے مطابق جاری رہیں گی اور ہم آپ کے پیارے پالتو جانوروں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے بدستور حاضر ہیں۔
جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، ہوم وزٹ اور ڈلیوری سروس دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔
آپ کے تعاون، صبر اور اعتماد کا شکریہ۔ 🐾
— Almas Pets Clinic Team