
26/09/2023
عمران ریاض بھائی سے آج میری زندگی کی پہلی ملاقات تھی۔ میں نے ماتھا چوما اور ہاتھ پر بوسہ دے کر گلے ملا، انہوں نے سب سے پہلے پہلاج کا نام لے کر اُس کا حال پوچھا۔
لفظ جس کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے تھے، آج وہ دو لفظ ایک ساتھ ادا نہیں کر سکتا۔ لیکن آنکھوں کی چمک، یادداشت اور حسِ مزاح برقرار ہے۔
رب دیاں رکھاں