
13/07/2024
دو ہزار سالوں سے یہ نیزے کی انی اس انسانی ہڈی میں پیوست ہے۔ اسے ابھی تک علیحدہ نہیں کیا گیا۔ لازمی طور پہ یہ کسی جنگ میں چوٹ آئی ہو گی اور پھر اسی حالت میں دفن کیا گیا ہو گا۔ جنگوں میں تدفین کا اتنا ٹائم تھوڑا ہوتا ہے۔
تاریخ آگے بڑھ جاتی ہے لیکن وقت کچھ زخم یاد رکھتا ہے 💔