
26/05/2025
ڈاکٹر شاہد شہزاد سے ملاقات قائد اعظم میڈیکل کالج میں 2008کے اوائل میں ہوئی جو جلد ہی دوستی میں بدل گئی ۔چونکے کلاس فیلو بھی تھے اور دونوں کا تعلق ضلع لودھراں سے تھا تو پھر دوستی بے تکلفی میں تبدیل ہو گئی ۔MBBS کے بعد میں نے شعبہ امراض چشم چنا تو ڈاکٹر شاہد شہزاد نے ماہر امراض اطفال بننے کو ترجیح دی ۔اور اب شوکت خانم لاہور سے بچوں کے کینسر کے امراض میں سپیشلائزیشن کر رہے ہیں ۔
چند ہفتے پہلے ملاقات ہوئی تو عینک سے نجات چاہتے تھے۔ان کی فیمٹو لیزر کر دی ۔کچھ دن بعد یہ تصویر بھیجی ہے ۔
ان کے اعتماد کا شکریہ اور اپنے دوستو اور خاص طور پر ڈاکٹرز دوستوں کا اس طرح اعتماد کرنا مرا قابل فخر سرمایہ ہے