Swl Production

Swl Production ساہیوال شہر اپنی قدیم ثقافت، زرعی خوشحالی، اور تاریخی مقامات کے لئے مشہور ہے، جو پنجاب کے دل میں واقع ہے۔
(8)

08/03/2025

ماچس کی تیلی سے واردات, 2بھائیوں کا انوکھا طریقہ140 گھروں کا صفایا کر چکے، جرم کی دنیا کی ایسی دلچسپ کہانی کہ پولیس بھی چکراگئی،اس ویڈیو میں پولیس آفیسر کی زبانی سنیے

07/03/2025
06/03/2025

مجھے ایک ایسی چیز سے منع کریں . جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کروں.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم جناب الشیخ قاری عبدالسلام عزیزی صاحب کی طبیعت نا ساز ہے جس کی وجہ سے کل تراو...
06/03/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

استاد محترم جناب الشیخ
قاری عبدالسلام عزیزی صاحب
کی طبیعت نا ساز ہے جس کی وجہ سے کل تراویح نہیں پڑھا سکے دعا فرمائے،
اللّٰہ تعالیٰ استاد محترم کوجلد از جلد مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے،
استاد محترم کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے اور
اللّٰہ تعالیٰ استاد محترم سے زیادہ سے زیادہ دین حنیف کا کام لیتا رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین

06/03/2025

دل دہلا دینے والا واقع۔۔معصوم بچے کے ساتھ فراڈ

ہمیں کافروں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جو ہمیں مسلمان سمجھتے ہیں 😢

‏ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں، ایک عورت نے دوسری سے پوچھا "آج کیا کھایا؟" اُس نے جواب دیا "کوئی ...
06/03/2025

‏ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں، ایک عورت نے دوسری سے پوچھا "آج کیا کھایا؟" اُس نے جواب دیا

"کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں"
ایک عورت کے کان میں یہ بات پڑی تو اس نے سوچا میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں کھیر ویسے بھی اس کی پسندیدہ ڈش تھی۔

چنانچہ اس نے گھر پہنچتے ہی کھیر کی دیگ اتارنے کا پروگرام بنایا۔۔ وہ کھیر کی دیگ سب سے چھپ کر مہینہ بھر اکیلی کھانا چاہتی تھی۔۔ لہذٰا اس نے دیگ پکا کر "تُوڑی" والے کمرے میں چھپا دی۔۔

پہلے دن کھیر کھائی، دوسری دن بھی کھائی، مگر تیسرے دن اس میں سے بُو آنے لگی مجبوراً بھری دیگ ضائع کرنی پڑی۔۔۔

اگلے دن پھر سے وہ ٹیوب ویل پہنچی تو کپڑے دھوتے ہوئے کسی عورت نے اسی عورت سے پوچھ لیا کہ آج کیا کھایا؟ تو اس نے وہی جواب دیا۔۔ "ایک ماہ سے ہر روز کھیر کھارہی ہوں"

وہ اس کے پاس گئی اور حیرانی سے کہنے لگی " بہن میں نے تو دو دن کھائی تیسرے دن اتنی شدید بدبو آنے لگی کہ مجبوراً ضائع کرنا پڑی۔۔۔ تمہاری ہمت ہے جو ایک ماہ سے کھائے جا رہی ہو"

وہ عورت اس کی بات سن کر ہنس پڑی۔۔ اور کہنے لگی "میں نے ایک ماہ پہلے کھیر کی دیگ اتروا محلے کے ہر گھر میں بانٹ دی تھی۔۔۔ اس کے بعد سے روزانہ جس کسی گھر میں کھیر پکتی ہے وہ میرے گھر بھی بھجوادیتا یے، اس طرح ہر روز کھیر کھاتی ہوں"
دوسروں کے خوشی غم میں شریک ہوں، راہ چلتے لوگوں کو سلام کریں، عزیز و اقارب کے لیے خاص وقت نکالیں، محفلوں اور دعوتوں کا رواج عام کریں، معاشرے کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں.

اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یقین کریں آپ کے "فیلنگ سیڈ" پر گردواطراف ہر کوئی فکرمند دکھائی دے گا، راہ چلتے ہوئے پلٹ کر نجانے کتنے سلام آنے لگیں گے، خوشی غمی میں خود کو تنہا نہیں پائیں گے۔۔۔۔ــــــــــــــــــ

ساہیوال کے چوراہے اور سڑکیں پیشہ ور گداگروں کی آماجگاہ بن چکی ہیں!یہ گداگر نہ صرف عوام کو پریشان کر رہے ہیں بلکہ بلیک می...
05/03/2025

ساہیوال کے چوراہے اور سڑکیں پیشہ ور گداگروں کی آماجگاہ بن چکی ہیں!

یہ گداگر نہ صرف عوام کو پریشان کر رہے ہیں بلکہ بلیک میلنگ، اسمگلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں۔ ان کی موجودگی سے نہ صرف شہریوں کا سکون برباد ہو رہا ہے بلکہ شہر کا امن بھی خطرے میں پڑ چکا ہے۔

ہم ساہیوال پولیس اور متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بڑھتے ہوئے مسئلے پر فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے تاکہ شہر کو ان عناصر سے پاک کیا جا سکے۔ قانون کی عملداری ہی ایک پرامن اور محفوظ ساہیوال کی ضمانت ہے!

| |

05/03/2025

وزیر اعلٰی پنجاب (انڈیا) کا یونیورسٹی کانووکیشن میں طلبا و طالبات سے خطاب: بہت توجہ طلب

والدین کے حق میں دعا کیا کریںاللہ تعالٰی ان کو نوازتے ہیں آپ کو بھی
05/03/2025

والدین کے حق میں دعا کیا کریں
اللہ تعالٰی ان کو نوازتے ہیں آپ کو بھی

05/03/2025

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🇵🇰 04 رمضان المبارک 1446ھ 💎
🇵🇰 05 مارچ 2025ء 💎
🇵🇰 22 پھاگن 2081ب 💎

🌄 بروز بدھ Wednesday 🌄

حضرت زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ
🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کم کیا جائے‘

(جامع ترمذی 807)

Address

Sahiwal City
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swl Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram