
03/01/2025
السلام و علیکم
ہم دل کی انتہا گہرایوں سے ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل YPA راولپنڈی کو تقریب حلف برداری کی کامیاب اور لاجواب تقریب پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اپ سب عہدے داران اپنے پیرا میڈیکس کی فلاح وبہبود کیلئے ملکر کام کریں گے
اور ہم YPA راولپنڈی کے چیرمین ،صدر ،جنرل سیکرٹری اور باقی تمام عہدے داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ایگزیکٹیو باڈی کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی اور الحمدللہ ہمارے تنظیم کے بانی اور ایگزیکٹیو باڈی کے صوبائی چیئرمین ،صدر،جنرل سیکرٹری ،ترجمان،چیف آرگنائزر ،ارگنائزر نے تقریب میں شریک ہو کر ثابت کیا کہ ہم سب متحد ہیں اور انشاء اللہ ہم سب ملکر اپنے پیرامیڈیکس کے فلاح وبہبود کیلئے کام کریں گے
*ملک آصف عربی*
*آرگنائزر ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل YPA پنجاب*