28/02/2024
*ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے،* بلدیہ نے لاکھ جتن کئے۔۔۔ دیواروں پر پوسٹر لگائے کہ یہاں پیشاب کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا
*آخر کار بنگلہ دیش کی وزارتِ مذہبی امور نے ایک اچھوتا حل پیش کیا*
انہوں نے ہر دیوار پر بنگالی کے بجائے *عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت کرنا منع ہے۔*
نتیجہ وڈیو میں ملاحظہ کریں🤣
#اچھرہ مارکیٹ۔۔۔۔ توہینِ حلوہ