02/01/2026
🌙 جمعہ مبارک – دل کو چھو لینے والی حدیثِ مبارک 🌙
آج کے بابرکت دن سورۃ الکہف کی تلاوت ضرور کریں اور اپنے دل کو نور سے روشن کریں۔
رسول ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔"
📖 (صحیح الجامع: 6470)
🤲 اللہ ہمیں قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
✨ اس خوبصورت پیغام کو ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں تک بھی خیر پہنچے۔