Hakeem Abdul Rehman

Hakeem Abdul Rehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Abdul Rehman, Medical and health, Sahiwala.

We Make Pure herbal medicine For All Disease best medicine all our Pakistan delivery For All Disease of men,s and women's,Child and old age people

Whatsapp Now: 03005280297

  (Aian O***m) : #انکول(Asian o***m) #دیگرنام:اردو انکول۔آیوریدک انکول،انکوٹ،کولک،ویرگھ لیکک وشگھن۔ ہندی انکول،اکو سر،ا...
28/03/2024

(Aian O***m)
:
#انکول(Asian o***m)
#دیگرنام:
اردو انکول۔آیوریدک انکول،انکوٹ،کولک،ویرگھ لیکک وشگھن۔ ہندی انکول،اکو سر،الکوڈ،ڈھیرا اکولہ۔مراٹھی انکول درخت۔آنکل،انکولی۔ گجراتی آکو،آنکولیہ،اوکلا۔تیلگواکولو،اوڑکو، اوڑکھیے۔ بنگالی آنکوٹ،آنکڑ،ڈھل،آنکڑ،ڈھلاکورا۔کرناٹکی اکولے انکولائے مرا۔لاطینی الجینم ملارکیاٹی(Algium Rehexa Pateeluim)الجینم ری ہیکسا پیٹیلیم (Algium Limarkiyattee) انگریزی میں (asian o***m) کہتے ہیں.
#ماہیت:
سدا بہار قسم کا ایک چھوٹا درخت (asian o***m)ہے. جس کے پرے شفتالو کے مشابہ ہوتے ہیں. اوران پر باریک باریک دھاریاں مثل پان کے پتوں
کی طرح ہوتی ہے. پھول موسم گرما کے شروع میں آتے ہیں اور مئی اور اگست میں بکائیں کی مانند گچھے دار پھل لگتے ہیں. اس درخت کے تمام اجزاء میں سے مچھلی کی طرح بو آتی ہے.
#رنگ:
سبزیا بھورا جبکہ پھول زرد.
:
جنوبی ہند اوربرماکے جنگلات میں پایا جاتا ہے.
:
جڑ کی چھال (asian o***m)مقئی ‘معرق‘دافع بخار‘ملین ‘قاتل کرم شکم اور مقوی دل ہے۔ریاح اوربلغم کے فساد کودفع کرتا ہے۔اس کے پتوں کا رس یا جڑ کو گھس کراورام اور ان ورموں پر جو جانوروں کے کاٹنے سے ہوں مفید ہے۔جڑ کی چھال ہمراہ مرچ سیاہ کےسفوف بناکر پھانکنا ،جزام آتشک اور جلدی امراضمیں مفید ہے. اس درخت کا پھل مقوی معقدی اور مبرد ہے. اس کو جریان خون سل ودق اور جسم کی جلن کیلئے ہمراہ فائدہ مند ہے. اس کے بیجوں سے تیلنکالا جاتا ہے. جو جلانے کے کام آتا ہے۔اس کے پتوں کو بطور پلٹس استعمال(uses of o***m) کرتے ہیں.
#مضر:
:
:
اس میں (asian o***m) پوٹاشیم کلورائیڈ کے علاوہ ایک کڑوہ الکلائیڈ پایاجاتا ہے. جوکہ یقیناًجلدی امراض اور دافع بلغم معرق اور ملین ہے.
:
جڑکی چھال بطور ایک رتی سے دورتی اور جبکہ بطور مقئی تین گرام تک.
#شناخت:
انکول (asian o***m) کا نام کا درخت ہندوستان کی خاص پیداوار ہے۔ یہ پیپل کی طرح سوائے ہندوستان کے کسی اور ملک میں پیدا نہیں ہوتا۔ یہ درخت بھارتیہ آیوروید شاستر کا ایک قیمتی اور بے نظیر سرمایہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آیورید گرنتھوں میں اس کی بے حد تعریف کی گئی ہے۔ چونکہ یہ ہندوستان کے سوا کسی دیگر ملک میں پیدا نہیں ہوتا اس لئے اس کا ذکر یونانی طب میں بہت کم ملتا ہے اور اسی لئے یونانی اطباء اس بوٹی کے نام وخواص، تاثیر و استعمال سے کم آشنا ہیں.
اس جنگل کی آغوش میں پرورش پانے والی بوٹی(درخت)کے آیورویدک ناموں کے علاوہ ان سے ملتے جلتے نام دیگر زبانوں میں بھی ملتے ہیں۔ جن کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے۔ یہ بوٹی اپنے انداز سے اپنے اندر ایسے عجیب و غریب طبی خواص اور قدرتی معجزات لئے ہوئے ہے کہ انسانی حلقہ میں اس کا کرشمہ دیکھ کر انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ایک ذرہ میں زندگی بخش قوت پنہاں ہے.

#لفظ’’ انکول‘‘آنکلا سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں حیران کرنے والا لہٰذا اس بوٹی(asian o***m) کے طبی خواص انسانی عقل و دانش پر اپنے حیران کن تاثرات چھوڑ کر معجزہ قدرت دکھاتے ہیں۔ بہت دور جانے کی ضرورت نہیں.
آپ نے اکثر مداریوں اور بازیگروں کو لوگوں کے جم غفیر ہجوم میں کھیل تماشے کرتے دیکھا ہوگا کہ یہ لوگ تماشائیوں کو آم کی سوکھی گٹھلی دکھا کر اور اس پر پانی چھڑک کر آن کی آن میں آم کا ایک ہرا بھرا پودا نمودار کرتے ہیں اور ہتھیلی پر سرسوں جماکر محو حیرت کر دیتے ہیں۔ اکثر یہ بھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایسے جادوگر اپنے مجمع میں تماشائیوں کے روبرو لکڑی کی کھڑاؤں پر پاؤں رکھ کر بغیر کھونٹی یا کسی سہارا کے چلنے لگ جاتے ہیں۔ کبھی آپ نے یہ سوچا بھی ہے کہ اس چھو منتر میں کیا راز مضمر ہے؟ آئیے میں آپ کو اس راز سے واقف کراتا ہوں.

یہ بازیگر یا مداری لوگ انکول (asian o***m) کے بیجوں کا تیل میں آم کی سوختہ گٹھلی یا سرسوں کے خشک دانے ترکرکے اپنے پاس رکھتے ہیں اورضرورت کے وقت مجمع میں تماشا دیکھنے والوں کے سامنے تیل الو یا گٹھلی سرسوں کے دانوں پر پانی کے چھینٹوں سے تر کر کے پلک جھپکتے ہی ایک لہلہاتا پودا نمودار کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور آپ یہ کرتب دیکھ کر انگشت بدندان رہ جاتے ہیں۔ مداریوں کے اس چھو منتر میں اس خدادادہندوستانی عطیہ انکول کا ہی معجزہے جسے آپ مداریوں کی حیران کن جادوگری تصور کئے ہوئے ہیں.

یہ عجیب وغریب ہندوستانی بوٹی (uses of o***m) صرف ہندوستان کی پہاڑیوں اور ان کی تلہیٹیوں میں پیدا ہوتی ہے لیکن خود رَو بوٹی ہے۔ یہ بھارت ورش کا ایک بے بہا سرمایہ ہے۔ اس کی پیدائش ہمیشہ پتھریلی ریتلی اور کنکریلی زمینوں میں ہوتی ہے۔ کوہ ہمالیہ کی تلہیٹی سے لے کر دریائے گنگا کے سبزہ زار کناروں پر اتر پردیش،اودھ، بہار میں اور ریتلے مقام راجستھان میں، بنگال اور پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں ریتلے میدانوں میں یہ بوٹی عام ملتی ہے۔ گجرات کاٹھیاواڑ اور ہندوستان کے مشرقی و مغربی ساحلوں پر یہ بوٹی عام دیکھی جاتی ہے۔کوہ شوالک کی تلہیٹی میں بھی اس اس کے درخت عام ملتے ہیں۔ یہ کشمیر کے سبزہ زاروں، جھیلوں، اور چشموں کے کناروں پر درخت اپنی بہار دکھاتے نظر آتے ہیں.
بمبئی کے علاقے میں بھی یہ بوٹی (asian o***m) بکثرت پائی جاتی ہے.
بمبئی کے باشندے اپنے باغیچوں کی سجاوٹ کے لئے اس کے پودے لگاتے ہیں اور بنگلو ں اور کوٹھیوں کی نمائش کے پیش نظر اس بوٹی کے پودوں کو گملوں میں لگاتے ہیں۔ یہ گملے نہایت سلیقہ سے قطاروں میں رکھے جاتے ہیں جن سے ان کی رہائش گاہوں میں خوبصورتی رقص کر نظر آتی ہے.
#شناخت:
آیورویک گرنتھوں میں اس بوٹی کی دو قسمیں لکھی ہیں. ایک قسم سیاہ انکول(asian o***m) ہے دوسری سفید لیکن بعض گرنتھوں میں سرخ اور زرد قسم کی انکول بھی لکھا ہے. جس انکول برکھش ( درخت) کے پھول بینگنی رنگت لئے ہوئے ہوں اور درخت کی چھال سخت اور مٹیالے رنگ کی ہوا سے سیاہ انکول کہتے ہیں. اس کے برعکس سفید پھول والی سفیدانکول کہلاتی ہے. فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ سیاہ قسم کی انکول نایاب تو نہیں البتہ کمیاب ضرور ہے۔ سفید انکو لبا فراط پیدا ہوتی ہے اور عموما ًاسے بہتات سے استعمال (uses of o***m) کیا جاتا ہے.
بعض مقامات پر زمین اور آب و ہوا کے لحاظ سے اس میں زردی مائل رنگت معلوم ہوتی ہے اور بعض جگہوں پر سرخی مائل رنگت کی انکول دیکھنے میں آتی ہے. اس لئے اسے زرد اور سرخ قسم کا بھی بتایا جاتا ہے لیکن طبی خواص سب کے یکساں ہیں. ہر قسم کی انکول ادویات میں مستعمل ہے.

#انکول (asian o***m) ایک معقول درخت ہے جس کی ٹہنیاں عام طور پر عام درختوں کی طرح پھیل کر ایک بڑے درخت کی شکل اختیار کر لیتی ہیں. اس درخت کے دیکھنے میں بہت خوبصورت معلوم ہوتے ہیں۔ یہ درخت پچیس فٹ سے پچاس فٹ تک اونچا ہوتا ہے اورتنے کی گولائی تقریبا ًتین فٹ تک ہوتی ہے. اس کی ٹہنیاں سفید رنگت کی ہوتی ہیں۔ اوران پرکوئی کانٹا وغیرہ نہیں ہوتا۔ البتہ جہاں درخت کی ٹہنیوں پر پتے نکلتے ہیں وہاں سوئی کی مانند چھوٹے چھوٹے کانٹے پیدا ہو جاتے ہیں.
#جڑ
اس کی جڑیں (asian o***m)کوئی خاص پھیلاؤ میں نہیں ہوتیں اور نہ ہی عام درختوں کی جڑوں کی طرح ان کا گچھا سا ہوتا ہے. بلکہ ایک لمبی سی جڑ ہوتی ہے جو زمین کے نیچے تھوڑی دور تک پہنچتی ہے. اس جڑ کے ساتھ دو چار شاخیں ہوتی ہیں لیکن جب درخت جوان ہو جاتا ہے تو پھر اس کی جڑیں بڑھتی ہیں اور زمین میں کافی گہرائی تک چلی جاتی ہیں. اس کی جڑ کافی وزنی ہوتی ہے. یہ جڑیں شاخوں کی شکل میں زمین کے اندر ٹیڑھی سیدھی ہو کر پھیلتی ہیں اور مقدار میں بہت کم ہوتی ہیں.
اس کی جڑ کو اگر چوڑائی کے رخ کاٹا جائے تو اندر سے اس کا درمیانی حصہ بھورے رنگ کا ہوتا ہے اور یہ اندر سے سوراخ دار ہوتا ہے. ان سراخوں کے اردگرد گول حلقے سے معلوم ہوتے ہیں۔ جڑ کا اوپر کا چھلکا دارچینی کی طرح گہرے خاکی رنگ کا کھردرا ہوتا ہے اور اس پر عمودی سرخ دھاریاں ہوتی ہیں۔ اندر کی چھال کا رنگ سفید اور ملائم ہوتا ہے اور اس میں ایک خاص قسم کی خوشبو سی محسوس ہوتی ہے. اور چھال کا ذائقہ نیم کی طرح کڑوا اور کسیلا ہوتا ہے. یہ چھال ڈیڑھ انچ تک موٹی ہوتی ہے۔درخت کے تنے کی چھال اور ٹہنیوں کی چھال پر جہاں پتے نمودار ہوتے ہیں وہاں چھوٹے چھوٹے کاٹنے پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس درخت کے پھولوں کی خوشبو نہایت دلکش اور بھینی بھینی ہوتی ہے.
نہایت مضبوط زردی مائل رنگت لیے ہوئے ہوتی ہے. اس کا درمیانی حصہ ہلکے بادامی رنگ کا ہوتا ہے۔ اس میں سے نہایت خوشبودار مہک سی آتی ہے۔ اس کے پتے لمبے چوڑے ہوتے ہیں۔ پتوں کی وضع قطع اور شکل وشباہت کنیر کے پتوں سے بہت ملتی جلتی ہے. پتے برچھی نما ہوتے ہیں اور ان کی لمبائی تقریبا چھ انچ تک ہوتی ہے.
لیکن اس کا چھوٹے سے چھوٹا پتہ بھی تین انچ سے کم نہیں ہوتا. اس لئے یہ پتے تین انچ سے لے کر چھ انچ تک ہو سکتے ہیں۔ اس درخت کے پتوں میں ایک خصوصیت یہ بھی پائی جاتی ہے کہ یہ بیل گری کے پتوں کی طرح ایک گانٹھ میں تین پتے ہوتے ہیں۔ پتے کے اوپر کا حصہ ہلکے سبز رنگ کا اور دوسری طرف کا حصہ زرد رنگ کا ہوتا ہے جس میں پتوں کے رگ اورریشے ٹیڑھے سیدھے صاف دکھائی دیتے ہیں۔ یہ ریشے اکثر سفید ہوتے ہیں.
جب درخت پر نئے پتے اگتے ہیں تو وہ نہایت ملائم اور اُن پر روئیں ہوتے ہیں۔ یہ روئیں نہایت نرم و نازک ہوتے ہیں.
کے اختتام پر نئے پھول آنے پر اس درخت(asian o***m) کے پتے ٹہنیوں پر سو کھ کر گر پڑتے ہیں۔ اس وقت یہ درخت بغیر پتوں کے پھولوں سے لدا اپنی دلکش بہار دکھاتا ہے اور اپنی لا مثال خوبصورتی کے لحاظ سے نہایت پسندیدہ اور جاذب نظر معلوم دیتا ہے۔چیت بیساکھ کے مہینے میں اس کے پھول جھڑ جاتے ہیں اور پھر نئے پتے نکلنے شروع ہو جاتے ہیں۔ پتوں کا ذائقہ اور ان کی خوشبو میں کچھ ترشی پائی جاتی ہے۔ اس کے پتے کے ڈنٹھل چکنے چھوٹے اور ٹیڑے سے ہوتے ہیں۔ان پر بھی ملائم روئیں پیدا ہوتے ہیں۔
#کانٹے
اس کے کانٹے لمبائی میں 1/4انچ یا اس سے کچھ کم ہوتے ہیں۔ اس کے پھول چھوٹے اور زدرنگ کے گچھے دار ہوتے ہیں۔ درخت کی ملائم شاخوں پر جہاں جہاں پتے جھڑ جاتے ہیں وہاں دو دو پھل ایک ساتھ لگنے شروع ہو جاتے ہیں۔ ان کے پھولوں کے گچھوں کا گھیرا ساڑھے چھ انچ تک ہوتا ہے۔ ان میں چنبیلی کے پھولوں کی مانند خوشبو ہوتی ہے۔ ہر پھول بیضوی شکل میں چھ سے دس پنکھڑیاں لئے ہوتا ہے۔ بیضوی شکل میں موسم سرما کے اختتام پر اکثر ماگھ سے چیت کے مہینے تک اس میں پھول نکلتے رہتے ہیں۔ پھولوں کی پنکھڑیاں نیچے کی جانب سے ایک دوسرے میں پیوست ہوتی ہیں۔ پنکھڑیوں کا گچھا باہر کی جانب سے کچھ زرد سا معلوم ہوتا ہے اور اندر کی طرف سے سفید ی لئے ہوئے ہوتا ہے۔ اس پر بھی روئیں ہوتے ہیں۔ ان کا گھیرا چار انچ یا کچھ کم ہوتا ہے.
#پھول
اس کے پھولوں (asian o***m) کا زیرہ بھی کچھ عجیب سا ہوتا ہے. زیرہ کی دو قسمیں ہیں، ایک نر زیرہ اور دوسرا مادہ ذیرہ ہے۔ مادہ زیرہ صرف ایک ہی ہوتا ہے مگر نر زیرے بے شمار ہوتے ہیں۔ مادہ زیرا سفید رنگ کا اورنر زیرہ کی رنگت مٹیالے رنگ کی ہوتی ہے. ان زیروں پر اگ بھری ہوتی ہے. دونوں قسم کے زیرے اکٹھے ہوتے ہیں.
#انکول (asian o***m)ریٹھے یا جنگلی بیر کی طرح ہوتا ہے۔ اس کے پھل کی گولائی ڈیڑھ انچ سے کم ہوتی ہے۔ پھل چکنااور گول ہوتا ہے. یہ پھل بیساکھ سے لے کر ساون تک لگتے اور پکتے ہیں. یہ پھل پک کر تیار ہو جاتے ہیں. جب پھل پکتے ہیں تو ان کی رنگت سبز ہوتی ہے اور پھل کے اوپر کی چھال پر عموماً دھاریاں ہوتی ہیں۔ پھل کا ذائقہ کسیلا اور چریرا سا ہوتا ہے. پھل کی کھال چمکدار ہوتی ہے اور اس پر لیس دار رطوبت پائی جاتی ہے. پھل کی پیشانی پر ناریل کی طرح سوراخ ہوتا ہے.
کی رنگت جامنی رنگ کی ہوتی ہے اور اس کی پیشانی سخت اور خشک ہوتی ہے۔ مغز کی چھال نہایت ملائم ہوتی ہے۔ اگر مغز کو ذرا سا دبا دیا جائے تو اس میں سے کانجی کی مانند لعاب سا نکلتا ہے۔اس لعاب کی خوشبومن وعن مچھلی کی سی ہوتی ہے۔ ذائقہ میں لذیذ اور شیریں ہوتا ہے اور اگر یہ پھل نیم پکا کر کھایا جائے تو اس میں ترشی اور کسیلا پن ہوتا ہے.
اس میں سخت گٹھلی دو جانب سے چپٹی سی نکلتی ہے۔ گٹھلی کے اندر بیچ کا مغز ہوتا ہے۔ بیج گول مگر اوپر نیچے سے چپٹا ہوتا ہے۔ بیج کی چھال پتلی اور بادامی رنگ کی ہوتی ہے۔ اگر بیج کو ناخن سے چھیلا جائے تو اس سے تیل نکلتا ہے۔ اس تیل میں بے شمار طبی خواص پنہا ں ہیں اور کرشمہ قدرت ہے۔ اس تیل کی طبی خصوصیات لکھنے کے لئے ایک ضخیم کتاب کی ضرورت ہے۔ میرا یہ حقیر و ناتواں قلم اسکی عجوبہ کاریوں اور معجزہ خیز کرشمات لکھنے سے قاصر ہے۔ میں اس کی کس کس خوبی کا ذکر کروں۔ میں صرف اس مضمون کی تکمیل کے لئے چند ایک تجربات کا ذکر کروں گا جو میرے مشاہدے میں آچکے ہیں۔ امید ہے کہ میری ذیل کی سطور آپ کی دلچسپی کا باعث ہوگی اور آپ کی واقفیت میں اضافہ ہونے کا موجب ہوں گی.
#ذائقہ:
شیریں( میٹھا) ہوتا ہے.
#مزاج:
گرم و تر ہے.
#خوراک:
جڑ کی چھال سفوف بناکر بقدر ایک گرام لیں.
#فوائد:
سینہ قرطاس کی مرمریں سطح پر سب سے پہلے اس کے بیجوں کا تیل نکالنے کی ترکیب سپرد قلم کرنا ضروری ہے۔ اگر موقع ملے تو اسے بصد شوق تیار کیجئے
انکول (asian o***m)کے بیجوں کا سفوف اور تلوں کا تیل ہم وزن لے کر باہم ملا لیں۔ یہ مرکب ایک کیچڑ کی شکل میں بدل جائے گا پھر برتن یا کھرل کو جس میں یہ کیچڑ تیار کیا گیا ہے۔ دھوپ میں رکھ دیں اور سکھالیں، بالکل خشک ہو جانے پر دوبارہ تلوں کا تیل ملائیں دھوپ میں سکھا لیں. یہ عمل(uses of o***m) سات بار کریں.
اس کے بعد ایک چوڑے منہ والے شیشے یا چینی کے برتن کے منہ پر کپڑا کس کر باندھ دیں اور کپڑے کی سطح پر یہ خشک مرکب پھیلا دیں اور اوپر ابرک سفید کا ایک صاف اور لمبا چوڑا ٹکڑا رکھ کر اور اس ابرک کے ٹکڑے پر کیکر کے دہکتے کوئلے رکھ دیں۔ آگ کی گرمی سے تمام تیل کپڑے سے چھان کر نیچے شیشے یا چینی کے برتن میں فلٹر ہو کر جمع ہو جائے گا۔ پھر اس تیل کو شیشی میں محفوظ(uses of o***m) رکھ لیں.
کے ذریعےبھی اس کے بیجوں کا تیل نکالا جاسکتا ہے لیکن اس طریقہ کار سے روغن کنجد( تلوں کا تیل)کی بھاونائیں دینے کی ضرورت نہیں رہتی. اس کے تیل کی رنگت زردی مائل سنہری ہوتی ہے. یہ تیل بڑے کام کی چیز (uses of o***m) ہے.
#آیورویدک گرنتھوں میں لکھا ہے کہ اس کے بیجوں کے تیل کا ذائقہ کڑوا اور کسیلا ہوتا ہے۔چریرا بھی ہوتا ہے۔ یہ تیل دست آور ہے۔ سوزش، درد سر،وات،پت اور کف( بلغم، سودا اور صفرا)، خرابئ خون اور خوفناک زہروں کے لئے موزوں اور بے مثال تریاق ہے۔ یہ تیل سنگرہنی اوراتی سار کے دستوں کے لئے نافع الا ثر ہےاور پارے کو شدھ کرتا ہے.
آیوریدک مہر شیوں نے اس کی بہت تعریف کی ہے اور اس تیل کے متعلق فرمایا ہے کہ یہ جلودھر، زہریلے امراض، ہر قسم کے بخار، جلن، نزلہ، زکام،اتی سار(دست)، سنگرہنی، زہروں کے خوفناک تاثرات، سفید داغ،جذام(کوڑھ)، عام جسمانی کمزوری، جریان اور بواسیر وغیرہ اور مہلک و خوفناک امراض(uses of o***m) کے لئے تیز بہدف ثابت ہوتا ہے. جلدی امراض (چمبل،سورائسسیس وغیرہ)کے دافع کے لئے انکول کا تیل بہترین معالج اور ہمدرد دوست سے کسی قدر کم نہیں.

سے اس کے تیل کا مزاج دوسرے درجہ میں گرم ہے۔ جگر کو طاقت دیتا ہے اور کرم کش ہے۔ اگر حد اعتدال سے اس کا زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ خطرناک نتائج پیدا کرتا ہے۔ زیادہ مقدار میں اس تیل کا استعمال (uses of o***m) دماغی نظام کو درہم برہم کر دیتا ہے اور مریض اپنی طبیعت میں ایک ناگہانی پریشانی محسوس کرنے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات مریض کی زندگی کو ایک خطرہ محسوس ہونے لگتا ہے۔ گویا تمام جسم میں ایک پریشان کن ہلچل مچ جاتی ہے۔ اس لئے اس کا استعمال بڑی احتیاط سے کیا جانا لازمی اور ضروری ہے.
اگر خدا نخواستہ غلطی سے اس کا زیادہ استعمال ہو جائے تو آپ فورا ًشنکھ پشیی کا سفوف بقدر 3 گرام، گائے کے ایک پاؤں دودھ کے ہمراہ ابال کر ٹھنڈا کرکے پی لیں۔ ذائقہ کے لئے دودھ میں مصری بھی ڈا لی جا سکتی ہے۔ اس سے فورا ًمریض (uses of o***m) کی طبیعت بحال ہو جائے گی۔شنکھ پشپی اس تیل کا صحیح اور جامع مصلح ہے بلکہ اس کا تریاق ہے.
#جڑ
اس کی جڑ گرم اور چریری ہوتی ہے. مگر اس کاپھل سرد، طاقتوار اور جسم کو فربہ کرنے والا ہے لیکن زیادہ کھانے سے گرمی بھی پیدا کرتا ہے. اس کی جڑ کی چھال کا سفوف تین گرام کی مقدار میں کھانے سے قے ہو جاتی ہے۔ اگر پوری مقدار نہ دی جائے تو قے کی بجائے جی متلانے لگ جاتا ہے۔ اس کی تازہ چھال کا سفوف ایک گرام سے دو گرام تک دینے سے قےاور دست بلاتکلیف ہوتے ہیں. بچوں کی مرگی کو دور کرتا ہے.
جڑ کی چھال کا سفوف پتوں کا سفوف باہم ملا کر دینے سے دِق کا عارضہ رفع (uses of o***m) ہوتا ہے.
دردوں کی حالت میں اس کی جڑ کو پانی میں گھس کر لیپ کرنے سے آرام ملتا ہے.

اس کی لکڑی یا پتوں کو فرش پر بچھاکر سونے سے سانپ، بچھو زہریلے جانور اور کیڑے مکوڑے نزدیک تک نہیں آتے۔ اسی طرح ڈنک مارنے والے بھڑ، مچھر وغیرہ تک بھی نہیں آتے۔ یہ ان کے لئے زہر قاتل ہے.
انکول کے آزمودہ مجربات
1۔ انکول (asian o***m)کی جڑ کا سفوف ایک سے دو گرام تک مریض کو دینے سے پتلے دست آکر جگر کی خرابی دور ہوجاتی ہے اور پیشاب کے امراض دور ہوتے ہیں.
2۔ اس جڑ کو پانی میں گھس کر گرم پانی میں پلیگ کی گلٹی پر تین چار بار لیپ کرنے سے پلیگ کا خاتمہ بالخیر ہو جاتا ہے. اسی طرح جسم میں کسقسم کی گانٹھ یا رسولی پیدا ہو جائے تو اس کی جڑ کا بطریق مذکور گرم گرم لیپ کرنے سے فورا ًآرم ملتا ہے.
3۔ اس کی جڑ کو لیموں کے رس میں گھوٹ کر گاڑھا لعاب بنا لیں اور آدھا چمچہ کھانا کھانے سے نصف گھنٹہ پیشتر صبح و شام پلاتے رہنے سے دمہ( ضیق النفس) کا عارضہ کافور ہوجاتا ہے.
4۔ انکول (asian o***m)کی چھال، رائی، لہسن ہر ایک چھ چھ گرام، خوب باریک پیس کر باہم ملا لیں. اس مرکب میں تین سالہ پرانا گڑ مرکب کے وزن کے برابر ملا کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بقدر دال ماش بنالیں. مریض دمہ کو پہلے دودھ پلاکر یہ گولی نگلوا دیں،یا دودھ کے ہمراہ ہی مریض گولی نگل جائے. چند گولیاں نگلنے سے برسوں کا پرانا دمہ دم دبا کر بھاگ جائے گا. بعض حالتوں میں بڑی گولیاں دو یا تین عدد دینے سے مریض کو قے آکر تمام بلغم خارج ہو جاتا ہے اور مریض کو ہمیشہ کے لئے مرض سے نجات مل جاتی ہے. مریض کو استعمال کے دوران میں گھی اور چاول بطور غذا خوب دینے چاہئیں لیکن اس علاج میں بڑی احتیاط(uses of o***m) کی ضرورت ہے.
5۔ انکول (asian o***m)کی جڑ کا سفوف 5 گرین سے8 گرین تک پانی میں خوب حل کر کے پلانے سے پسینہ آ کر بخار اتر جاتا ہے۔ یہ سفوف کپڑبیزہوناچاہئے. موسمی بخاروں کے لئے ازحد مفید ہے.
6۔ انکول کی جڑ ایک گرام سونٹھ1/2 گرام کے ہمراہ باریک پیس کر چاولوں کے دھوون کے ساتھ پکا کر کاڑھا تیار کریں۔ گھونٹ گھونٹ کرکے یہ کاڑھا پلانے سے نزلہ زکام رفع(uses of o***m) ہوتا ہے.
7۔ اگر کسی زہریلے سانپ نے کاٹ لیا ہو توانکول کی جڑ 25 گرام کو باریک پیس کر دو کلو پانی میں ابالیں. 125 گرام پانی باقی رہ جانے پر ہرپندرہ منٹ کے وقفہ کے بعد 25 سے 50 گرام کی مقدار میں یہ جوشاندہ گرم کئے ہوئے گائے کے گھی میں ملا کر پلانے سے قے یا دست جاری ہو کر مارگزیدہ کا زہر جسم سے خارج ہو جاتا ہے.
زہر خارج ہوجانے پر متواتر ایک ہفتہ نیم کی چھال کا اندرونی چھلکا اور انکو ل کی جڑ کا چورن ڈیڑھ گرام ابال کر روزانہ صبح وشام پلاتے رہنے سے سانپ کا زہر قطعی طور پر خارج ہوجاتا ہے اور مریض کی زندگی بچ جاتی ہے
8۔ انکول کی جڑ کا سفوف ایک گرام پانی سے دیں، اس سے پیٹ کے کیڑے(uses of o***m) دور ہو جائیں گے.
9۔ انکول(asian o***m) کی جڑ کی چھال ایک گرام، کالی مرچ 1/2گرام۔ سفوف بنا کر پانی سے دیں، بواسیر کے لئے مفید (uses of o***m) ہے۔( حکیم ہر دے نارائن شرما دلگیر)
#انکول( انکوٹ) پر ماڈرن تحقیقات
ڈاکٹر مُدین شریف کا کہنا ہے کہ انکول کی جڑ 50 گرین کی مقدار میں مفید ہے. تجربات سے پتہ چلا ہے کہ اس مقدار سے کم مقدار میں استعمال کئے جانے پر بخار کو کم کرتی ہے۔ یہ بہت تیز ہے۔ جلدی امراض( چرم روگ) دور کرنے کے لئے یہ کافی دن استعمال کرنے سے فائدہ دیتا ہے۔اپیکا کوائناجن امراض میں استعمال ہوتا ہے۔ ان میں جڑ انکو ل اچھی ثابت ہوئی ہے۔ اس کی جڑ کا سفوف استعمال(uses of o***m) کرنے سے پسینہ آکر بخار کی تیز ی بھی دور ہوجاتی ہے.
ساتھ ہی سردی لگنا، سر درد کا عارضہ بھی دور ہو جاتا ہے. یہ زہریلے امراض،کوڑھ کو بھی دور کرنے میں مفید ہے. یہ زیادہ مقدار میں استعمال (uses of o***m) کرنے پر قے لاتی ہے. جس کے نتیجہ میں تھکاوٹ و کمزوری آ جاتی ہے. علاوہ ازیں اس کے استعمال سے دل اور خون لے جانے والی ناڑیوں میں بہت فائدہ ہوتا ہے جس سے خون کا دباؤ کم ہوجاتا ہے یعنی ہائی بلڈ پریشر میں مفید ہے.
کرنل چوپڑا نے اس دوا پر بھاری کھوج کی ہے. جوڑوں کے درد کو دور کرنے کے لئے انکول کے پتوں کی پلٹس کا استعمال کیا جاتا ہے. اس کی جڑ کی چھال سے بنایا ہوا تیل گنٹھیا میں مالش کرنے پر بہت فائدہ پہنچاتا ہے اور آرام آجاتا ہے اس کے پتوں کو ابال کر خصیوں پر باندھنے سے انڈکوشوں میں پانی اترنے( ہائڈروسیل) کا عارضہ (uses of o***m) دور ہو جاتا ہے.
#انکول( انکوٹ) سے تیار ہونے والے کشتہ جات
:
شدھ پارہ کوکھرل میں ڈال کر اور انکول کا رس ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں. جب پارہ اچھی طرح مل جائے تو پارہ کے برابرگندھک مصفیٰ(شدھ) ملا کر اچھی طرح سے کھرل کرکے سکھا لیں. اب اس کو کوزہ میں بند کرکے تین کلو چیتھڑوں کپڑوٹی کر دیں. سوکھنے پر ہوا سے بچا کر چار پہر تک تیس کلو اُپلوں کی آگ دیں. اس طرح پارہ بھسم ہو جائے گا. جب سرد ہو جائے تو نکال لیں. پارہ کشتہ ہوگا. خوراک ایک چاول بالائی یا مکھن میں دیں.
شادی سے پہلے وشادی کےبعد کمزوری میں مفید ہے. دوران استعمال(uses of o***m) تیل و ترش چیزوں سے پرہیز کریں.
:
تانبہ مصفیٰ(شدھ) کو انکو ل کی موٹی جڑ میں سوراخ کرکے درمیان میں رکھ کر اوپر سے انکول کی چھال لپیٹ کراس پر کپڑوٹی کر کے چالیس کلو اوپلوں کی آگ گڑھا کھود کر دیں. سرد ہونے پر نکال لیں۔ سفید تانبہ بھسم تیار ملے گی. محفوظ رکھیں اور استعمال (uses of o***m) میں لائیں.
:
ایک چاول ہمراہ مکھن گائے دیں۔ شادی سے پہلے و شادی کے بعد کی کمزوری میں ازحد مفید(uses of o***m) ہے.
:
ہڑتال ورقی مصفیٰ(شدھ) کو انکول کے تیل میں گھوٹ کر ٹکیہ بنالیں۔ ایک ہانڈی میں پیپل کی چھال کی راکھ بھر کر اس کے درمیان میں مندرجہ بالا ٹکیہ رکھ کر دوبارہ اسی طرح راکھ بھر دیں۔ اب اسے بارہ بارآگ دیں۔ اس طریقہ سے ہڑتال کا بڑھیا کشتہ تیار ہوگا. خوراک ایک رتی مکھن میں دیں.
زہریلے امراض، پرانا بخار اور کوڑھ میں مفید (uses of o***m) ہے.

whatsapp no
03005280297

  #فوائدرگ رگ میں طاقت جوش قوت و توانائی شوگر کی وجہ سے ھونے والی جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری جلق مشت زنی کے بد اثر...
27/03/2024


#فوائد
رگ رگ میں طاقت جوش قوت و توانائی شوگر کی وجہ سے ھونے والی جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری جلق مشت زنی کے بد اثرات معدہ و جگر اور مثانہ کی گرمی اح**ام جریان سرعتِ انزال کا خاتمہ قدرتی بے پناہ امساک.
طبیعت میں نشاط و مسرت پیدا کرکے باہ اور امساک میں بےپناہ اضافہ عضلات پٹھوں نیز رگ رگ میں امنگ و سرور اور بھرپور انتشار بھر دینے والا طب یونانی و اسلامی کا سائیڈ ایفکٹ و نشہ سے پاک جادؤئی تاثیر کا حامل مختصر مگر جامع نسخہ ھے.
#نسخہ
زعفران،
قرنفل،
خولنجاں،
سونٹھ،
دار چینی،
عقرقرحا،
مصطلگی رومی
تمام ادویہ ایک ایک تولہ
عنبر 3 گرام،
ریگ ماھی نر 10 گرام،
ورق طلاء 1گرام،
ورق چاندی 1گرام،
نمک مدار خالص 2 گرام۔
جواھر مہرہ 3 گرام،
اسفنج سوختہ 7 گرام،
سوائے عنبر مشک و اوراق باقی تمام ادویہ ھاون دستہ کی مدد سے باریک سفوف بنائیں.

دودھ گائے نیم گرم کے ہمراہ. صبح و رات کھانا کھانے کے ایک گھنٹے بعد ایک گولی استعمال کریں اور قدرت کی مسیحائی کا کرشمہ دیکھیں. وقتی امساک اور نشاط آمیز لمحات کو طویل کرنے کے لیۓ ایک گھنٹہ پہلے استعمال کریں.

whatsapp no
03005280297

 برائے جریان  اح**ام,منی کا پتلا پن,جراثیم کی کمی, مشت زنی کے نقصانات کا مکمل ازالہ کرتا ہے. #فوائدہر قسم کی کمزوری کے ل...
26/03/2024


برائے جریان اح**ام,منی کا پتلا پن,جراثیم کی کمی, مشت زنی کے نقصانات کا مکمل ازالہ کرتا ہے.
#فوائد
ہر قسم کی کمزوری کے لئے مفید ثابت ہو چکا ہے. ذکاوت حس کے لئے اکسیر درجہ کی طاقت رکھتا ہے. مادہ تولید وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے. جگر, معدہ, مثانہ کے لئے اکسیر اعظم ہے. جگر کی گرمی دور کرتا ہے. سرعت انزال کا شافی علاج. اکسیر بدن ہے.
#نسخہ
1 )- ثعلب مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50گرام
2 )- گوکھرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
3 )- بیج بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
4 )- موصلی سفید انڈیا ۔۔۔۔۔25گرام
5 )- گوند کتیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
6)- چھلکا ایسبغول............ 25 گرام
7)- گوند ببول .................50 گرام
8)- سمندر سوکھ........... 20 گرام
9)- ثعلب پنجہ.......... 25 گرام
10)- تخم ریحان ...........25 گرام
11)- لاجونتی......... 25 گرام
12)- اسگند....... ...25 گرام
13)- تالمکھانہ ..........25 گرام
14)- کمرکس............. 20 گرام
15)- تمر ہندی............20 گرام
.
سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے مثل میدہ پوڈر بنالیں اور اس میں سے آدھی چمچ چھوٹی صبح + شام دودھ کی کچی لسی بنا کھانے سے ایک گھنٹا پہلے استعمال کریں.
#نوٹ.
مدت استعمال: 6ہفتے.

whatsapp no
03005280297

 عضو مخصوص کی جملہ خرابیوں کو دور کرنے میں لاجواب تحفہ #نسخہروغن مالکنگنی 5 تولہروغن لونگ 3 تولہروغن دارچینی 3 تولہروغن ...
25/03/2024


عضو مخصوص کی جملہ خرابیوں کو دور کرنے میں لاجواب تحفہ
#نسخہ
روغن مالکنگنی 5 تولہ
روغن لونگ 3 تولہ
روغن دارچینی 3 تولہ
روغن جائفل 3 تولہ
روغن بیضہ مرغ 3 تولہ
روغن تارپین تین تولہ
موم سفید خالص 3 تولہ
فرفیون ایک تولہ
.
جملہ تیلوں کو آپس میں ملا کر گرم کریں پھر چربیاں اور موم ملا کر خوب حل کریں اور اتار کر اس میں فرفیون مکس کریں. بس طلا تیار ہے. چھان کر شیشی میں محفوظ رکھیں.
.
رات کو سوتے وقت بقدر ایک ماشہ، سر حشفہ اور پیشاب کی نالی چھوڑ کر عضوخاص پر تین اطراف سے انگلیوں کی مدد سے مالش کریں۔ صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں.
پتہ باندھنے کی ضرورت نہیں. دانے چھالے سے پاک مالش
سرد پانی سے مکمل پرہیز کریں. دوران استعمال ج**ع سے مکمل پرہیز کریں.
اس کی پہلی مالش سے ہی انتشار بے حد پیدا ھوتا ھے،
ان شا اللہ کھوئی ھوئی شہوت و قوت عود کر آئے گی اور آلہ تناسل میں برقی رو طاقت محسُوس ھو گی.
#فوائد
سکڑے ہوئے عضو کو قدرتی فربہی اور درازی پیدا ھو کرے گا.
اس کی یہ خوبی ھے کہ جتنا طلاء لگایا جائے سب کا سب آلہ تناسل میں جذب ھو کر بند رگوں میں طوفان اٹھا دیتا ھے. جس سے عضو خاص کی سستی کمزوری اور بندش خون کی وجہ سے شہوت کا ادھورا پن اور ڈھیلا پن کچھ دن ہی لگانے سے طبیعت میں احساسات نفسانی کی خواہشات بیدار کر کے قوت زوجیت غالب کردیتا ہے. اور اس کے مسلسل استمعال سے شریک حیات کو کامل مطمئن کیا جاسکتا ہے، جو کہ آج دور کا سب سے بڑا مسئلہ بنا ھوا ھے.
#نوٹ.
اس طلاء کو باپرہیز ایک مہینہ لگا لیا جائے تو عضو خاص میں درازی بھی ھوتی ھے اور فربہ بھی کرتا ھے.
جسمانی اور اندرونی قوت کیلئے ساتھ ساتھ کوئی مقوی اعصاب اور مقوی باہ و مولد منی ادویات کا استعمال بھی ضروری ہے، تو طاقت سالوں تک ختم نہیں ہوگی.

whatsapp no
03005280297

 ( خاص الخاص ) #فوائدٹائمنگ اور قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے.منی کو گاڑھا کرنا اس کورس کا خاصہ ہے.اس نسخہ خاص استعمال کرنے ...
24/03/2024


( خاص الخاص )
#فوائد
ٹائمنگ اور قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے.
منی کو گاڑھا کرنا اس کورس کا خاصہ ہے.
اس نسخہ خاص استعمال کرنے والے کو ایسی زبردست طاقت حاصل ہوتی ہے دو بیویاں بھی کم محسوس ہوں.
دوران ہمبستری انتہا کی لذت فراہم کرنا اس کا ادنہ سا کرشمہ ہے. جوانی کی غلط کاریاں یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا, عضوخاص کا آگے یا پیچھے سے پتلا موٹا ہوناعضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا.ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یا کثرت اح**ام کا ہونا ,پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور
دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ کے اندر یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یا اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری
ان تمام امراض میں " کا استعمال بہت بہترین ہے. ان امراض کے شکار لوگوں کے لیے یہ کورس آب حیات سے کم نہیں ہے.
یہ آزمودہ نسخہ ہے.
#نوٹ.
اس شاہی نسخہ بہت ساری قیمتی اور نایاب جڑی بوٹیاں شامل ہیں.

whatsapp no
03005280297

 انسان کو جہاں جینے کیلئے آب و ہوا و خوراک کی ضرورت ہوتی ہے. وہیں رہنے کیلئے پناہ گاہ لازم ہے. کیونکہ انسان اشرف المخلوق...
23/03/2024


انسان کو جہاں جینے کیلئے آب و ہوا و خوراک کی ضرورت ہوتی ہے. وہیں رہنے کیلئے پناہ گاہ لازم ہے. کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے تو اس کا شرف و انس مل جل کر رہنے کی ترغیب دیتا ہے. انسان کو زندگی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق لائف گزارنی ہو تو اس کے اعصاب و عضلات کی مضبوطی لازم ٹھہرتی ہے. قوت کی consumption سے جو خلا ہے وہ خوراک پورا کرتی ہے اور بدن کی مضبوطی کیلئے مناسب حرارت کا ہونا لازم ہوتا ہے.
یہیں پر بات ختم نہی ہو جاتی بلکہ جن لوگوں کو ماحول و خوراک بدن کے موافق نہ ہو انکے لئے بھی مشکلات ہوتی ہیں. جیسا کہ دیار غیر میں بسنے والوں کے کئ خوراک مسائل ان کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں. پھر مزید یہ کہ لگا تار مشت زنی سے حرارت کم ہوجانا، لگاتار سیکس سے حرارت کم ہو جانا ،بلڈ پریشر میں کمی شروع ہو جانا. چڑچڑا پن آ جانا اور پھر قوت کا یکجا نہ رہنا اور حق زوجیت کے قابل نہ رہنا بھی اسی قبیل کے مسائل ہیں.
جو کہ اعصابی نظام کا مرکز ہے اور اس خلل سے شہوت کو ٹوٹ جانا بھی ایسے ہی ہے. میں ذیل میں مکمل نسخہ لکھ رہا ہوں. جس کو سفوف کرکے آپ شہد خالص ملا کر معجون بنائیں اور استعمال کریں.
#نسخہ
عقر قرحا 30 گرام
لونگ 20 گرام
زعفران 5 گرام
دارچینی 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
جند بیدستر 20 گرام۔ نوٹ جو استعمال نہ کرنا چاہیں مت ڈالیں.
خیراطین مصفی۔ 20 گرام
ثعلب مصری .20 گرام
بیر بوٹی 10 گرام
کشتہ یا ورق نقرہ 5 گرام
کشتہ مروارید 50 گرام
مغز جائفل زندہ 10 گرام
خراسانی بریان 10 گرام
جوز ماثل بریاں 10 گرام
جنسنگ 20 گرام
بوہڑ کا دودھ 40 گرام
اذراقی مدبر ادرک رس 20 گرام

تمام ادویات صاف ستھری اور صحت مند لیکر پیس کر سفوف کریں. اور بوہڑ کا دودھ شامل کرکے ڈنڈے کونڈے سے رگڑائ کریں. اور دھوپ میں خشک کرکے چھان لیں. پھر سہ چند شہد خالص (900 گرام) ملا کر معجون تیار فرما لیں. ہلکی کڑواہٹ لئے بہترین معجون تیار ہوگی.

وہ احباب جنکو یورین جل کر آتا ہو. رنگ پیلا ہو وہ معجون نہ کھائیں سفوف استعمال کریں. باقی احباب آدھی چمچ صبح شام دودھ سے لیں.
#فوائد
باپرہیز کھانے والے کے پینس کو سخت کریگی. پینس کی گروتھ کریگی. قوت نئے سرے سے زندہ کریگی. تھکن نہی رہنے دیگی. ج**ع کے لطف کو بڑھائے گی مشت زنی کے ما بعد اثرات ختم کرکے شادی کے قابل کر دیگی. مردانہ جراثیموں کو قوی کریگی.

whatsapp no
03005280297

  آپ کی خدمت کا افتخار،کمزور اور سدا بہار جوانی کے خواہشمند مردوں کے لئے ایک قابل بھروسہ ادارہ.زندگی کو پر لطف بنائے اور...
22/03/2024



آپ کی خدمت کا افتخار،کمزور اور سدا بہار جوانی کے خواہشمند مردوں کے لئے ایک قابل بھروسہ ادارہ.
زندگی کو پر لطف بنائے اور وقت کو پرجوش بنا ئے. طاقت و قوت کا خزانہ اور جادو جو سر چڑھ کر بولےجوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے. یہ ایک ایسی دولت ہے، جو انسان کی دماغی اور جسمانی قوت کو بحال رکھتی ہے بہترین جنسی قوت میں ہی درازی عمر پوشیدہ ہے.

بے اولادی کے مشہور روحانی معالج جن کے طریقہ علاج سے ہزاروں بے اولاد جوڑوں نے اپنی دلی مرادیں پائیں. جنہیں اللہ تعالیٰ نے بہت کامیابی دی ہے.
مرض کوئی بھی ہو اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہم پرامید اور کامیاب ہوئے ہیں. کیونکہ امید،کوشش ہماری ہوتی ہے. کامیابی اللہ رب العزّت عطا فرماتے ہیں.
کی تمام ادویات جو مکمل طور پر قدرتی قیمتی اور نایاب جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہیں.
جن کے استعمال سے مردانہ بانجھ پن کا جڑ سے خاتمہ اور مردوں کے ہارمون HGH کو درست کر کے اولاد کے قابل بنائے.
Semen کو گاڑھا کر کےSemen Counts کی تعداد کو بڑھائے۔Sperm کی پیدائشی کمزوری یا کمی کو دور اور قدرتی طور پر درست کرکے اس کو گاڑھا اور تمام جملہ خرابیوں کو نہ صرف ختم کرتا ہے. بلکہ دوبارہ بھی نہیں ہونے دیتا.
فخراطباء ناصرف بے اولادی کے کامیاب حاذق الوقت علاج میں اپنا ثانی نہیں رکھتے بلکہ اپنی مثال آپ ہیں.
اس کےعلاوہ حکمت دواخانہ جو گزشتہ کئی برسوں سے عوام کی خدمت کر رہا ہے.
72 سالوں سے اپنی پشت در پشت صدری نسخہ جات نایاب اور قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے. مردانہ کمزوری کا اہم سبب عضو خاص کا کمزور ہونا ہے.
#مثلاََ
عضو خاص کا ڈھیلا پن
عضو خاص کا پتلاپن
عضو خاص کی کجی کوتاہی
عضو خاص کی باریکی نا ہمواری
عضو خاص کا تیڑھا پن
عضو خاص کا مسکولر فریکچر
عضو خاص کا پیرالائز ہو جانا
عضو خاص کا جڑ سے کمزور ہونا درمیان میں(Ring) رنگ بن جانا.
کی عالمی شہرت یافتہ ادویات سے عضو خاص میں بے پناہ تندی،بےپناہ فربی اور بے پناہ سختی لاکر ساری رات طرفین جنسی لطف سے بھرپور رات گزاریں.جنسی وہ اعصابی قوت کو بڑھا کر آپ اپنی جنسی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے اپنی مثال آپ ہے.
عضو خاص کی تمام جملہ نقائص کو درست کرنے کے لئے6 نایاب قدرتی ادویات پر مشتمل جو پہلے سے کئی گنا زیادہ خوبیوں کے ساتھ جسمانی واعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین فارمولا
تشریف لائیں. صرف ایک بار مکمل علاج ہمیشہ کے لئےزندگی کی لذتوں کو پانی کے لئے.
واحد مرکز ،
وہ مرد حضرات جواپنی جنسی لذتوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں. ان کے لیے
ایک نعمت سے کم نہیں. جنسی لذت اور لطف سے بھرپور تمام رات.
طرفین جنسی مزہ لوٹیں بار بار تمام راتجب دل چاہےErection, Stiffness اور Duration بھی من چاہی۔جنسی لطف کا ایسا جادو جو سر چڑ کر بولے جو کبھی پہلے نہ تھا. آپ کی دلی امنگوں کا واحد مرکز
تمام ادویات جو نہایت ہی نایاب اور قیمتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہیں. جن میں سونا، چاندی، کستوری، عنبر، زعفران، الماس جیسے انمول اجزاء جو ہرطرح کے مضر اثرات سے پاک اور قدرتی ہیں.
آپ کی خدمت
آپ کی صحت اور تندرستی

whatsapp no
03005280297

  #فوائداس معجون سے درج زیل فوائد ملیں گے پسں سیلز کی کمی ، ٹائمنگ کا نہ ہونا ، شادی سے ڈرنا ، سپرم کاؤنٹ کا کم ہونا ، ڈ...
21/03/2024


#فوائد
اس معجون سے درج زیل فوائد ملیں گے پسں سیلز کی کمی ، ٹائمنگ کا نہ ہونا ، شادی سے ڈرنا ، سپرم کاؤنٹ کا کم ہونا ، ڈیڈ سیلز کا آنا ،سپرم کی کمی، بے اولادی، شہوت کا کم آنا، تناؤ کا کم ہونا، بيوی کو مطمئن نہ کر پانا ،ان سب امراض میں فائدہ ہو گا. جوانی کی واپسی، طاقت کو بڑھانے اور فٹنس قائم رکھنے کے متلاشی حضرات کیلئے بہترین معجون ہے. اس معجون کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ یہ عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے،عضو مخصوص کی لاغری ،ڈھیلا پن، یہ معجون شہوت کی کمی کو دور کرتی ہے، یہ معجون انتشار کو بڑھاتا ہے، یہ معجون نفس کا ڈھیلا پن ختم کرتی ہے، یہ معجون قبل از وقت انزال کے ساتھ جنسی و جسمانی کمزوری میں فائدہ مند ہے اور اس کے ساتھ آپ کے جسم کو چست اور توانا رکھتی ہے.
امساک بے تحاشہ پیدا کرتی ہے، شوگر کی وجہ سے ہونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور کرتی ہے.
جسم سے سستی و نقاہت اور تھکاوٹ کا خاتمہ کرتی ہے،یہ نسخہ بالکل ناکارہ مردوں کے لئے آب حیات کا کام کرتی ہے، ہر قسم کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوریوں کو رفع کرتی ہے، مشت زنی اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونے والی نامردی کا مکمل علاج ہے، یہ نسخہ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے، قوت باہ کے بڑھانے کےلئے مجرب ہےاس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا اور جوانی قائم رہے گی، نظر مضبوط ہوگی.
دماغی اور اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی، گھٹنے و جوڑ جسم کے تمام پٹھے اور دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے، جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے تمام نقائص اور کمزوریوں کا بہترین شافی علاج ہے، اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست اور طاقتور ہو جاتے ہیں، مادہ تو لید کی پیدائش بڑھ جاتی ہے. اور پتلا پن اور رقت دور ہوجاتی ہے.
اگر یہ معجون استعمال شروع کرنے سے پہلے مریض اللہ سے خالص نیت سے توبہ کرکے مکمل یقین و اعتماد کے ساتھ خمیرہ کو باقاعدہ پرہیز کے ساتھ استعمال جاری رکھے تو بہت جلد جوانی کے ولولے اور قوت و طاقت کے جذبات اپنےاندرنئے سرے سے موجود پاتا ہےتقویت گردہ و مثانہ کے لیے انتیائی اعلی ہے.
اپنا کھانا پینا اور لائف سٹائل قدرت کے بنیادی اصولوں کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں تو اس سے دل و دماغ کی کمزوری دور کرتی ہے، سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے، افزائش منی بکثرت کرتی ہے، بدن کو فربہ اور چہرے کو نکھارتی ہے، قوت باہ از حد پیدا کرتی ہے، تھکن سستی کاہلی ختم کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے، طاقت و شباب اور قوت مردانگی میں بہت فائدہ مند ہے.
#نسخہ
آپ یہ معجون خود بھی تیار کر سکتے ہیں مگر یہ خیال رکھیں کہ پنساری آپ کو خالص اجزاء دے بے ایمانی اور دو نمبری نہ کرے کیونکہ چیزیں جتنی خالص اصلی ہوںگی اس کا رزلٹ اتنا ہی زبردست ہوگا.
زعفران ایرانی دس گرام
ثعلب مصری تیس گرام
ثعلب پنجہ تیس گرام
مغز پنبہ دانہ دس گرام
جنسنگ کوریا سرخ دس گرام
ریگ ماہی دس گرام
موصلی سفید دس گرام
جندبیدستر دس گرام
ستاور دس گرام
بیج بند دس گرام
الائچی دس گرام
کاجو تیس گرام
شقاقل مصری دس گرام
مغز تمر ہندی دس گرام
بہمن سرخ دس گرام
کمرکس دس گرام
بہمن سفید دس گرام
اسگند ناگوری دس گرام
ورق سونا پچاس عدد
کونچ کے بیج دس گرام مدبر شدہ
مغز پستہ بیس گرام
مغز بادام بیس گرام
برہمی بوٹی تیس گرام
تالمکھانہ دس گرام
اسبغول کا چھلکا دس گرام
کوزہ مصری پندرہ تولہ
سونٹھ تیس گرام
ورق نقرہ پچاس عدد
خالص بیری والا جنگلی شہد
خالص شہد چھوٹی مکھی بیری کا ہو جائے تو بہت بہتر ہے تمام ادویہ سے تین گنا لینا ہے.

تمام ادویہ کو ہاون دستے سے باریک کر کےسفوف بنا لیں اور شہد ملا کر معجون بنا لیں.

ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کھانے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں.
#نوٹ.
غیر شادی شدہ افراد یہ نسخہ استعمال نہ کریں ورنہ طاقت برداشت سے باہر ہو کر گناہ پہ مجبور ہو جائین گے.
اگر یہ معجون آپ تیار نہیں کرسکتے تو ہم سے تیار شدہ بھی منگوا سکتے ہیں.

whatsapp no
03005280297

Address

Sahiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Abdul Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby clinics


Other Medical & Health in Sahiwala

Show All

You may also like