
21/10/2024
خبر غم
شیخ محمد داؤد مقبول میڈیکوز والے کے چچا۔
عدیل صارم ، امثل صارم کے والد سابقہ وائس پرنسپل المراد ہومیوپیتھک کالج
پروفیسر ڈاکٹر خورشید عالم کا انتقال ہو گیا ہے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انکا جنازہ بعد از نماز عصر 04:30 بجے
طارق بن زیاد کالونی نزد لاثانی پبلک سکول سےاٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ قبرستان مائی شاہ ساہیوال میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں