06/06/2025
حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے اور رسول اللہ کی سنت بھی ہے اس طریقہ علاج میں فاسد خون کو جسم سے نکالا جاتا ہے خون فاسد ہونے کی وجہ سے انسانی صحت پر برے اثرات پڑتے ہیں اور انسان مختلف پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
حجامہ طریقہ علاج میں انسانی جسم کے مخصوص پو ائنٹس پر مبنی ایک نقشہ تیار کیا گیا ہے جس میں مخصوص پیاریوں کے لئے180 پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے۔
یہ طریقہ علاج ہزاروں سال سے دنیا کے مختلف ملکوں میں رائج ہے اور دنیا بھر کے لوگ اس طریقہ علاج سے بھر پور فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔ جن میں جرمنی امریکہ، کینیڈا، فرانس اس طریقہ علاج میں شامل کیوں ہوئے ہیں اسکی بڑی وجہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید زین ریسرچ سینٹر اور جدید ترین لیبارٹریاں ہونے کی وجہ سے کپینگ تھیراپی کی افادیت اور اہمیت ان کے سامنے آئیں اور جن کی وجہ سے جدید ترین طریقہ علاج والوں نے انتہائی قدیم ترین علاج کو بہترین سے بہترین رکھتے ہوئے بھر پور فائدہ حاصل کیا۔۔
انسانی صحت کا درومدار صاف جسمانی خون پر ہوتا ہے ایسے لاتعداد مریض جن کو لا علاج قرار دیا جاچکا تھا ان کو حجامہ طریقہ علاج سے شفاء حاصل ہوئی۔
مرد حضرات کی طرح خواتین کوبھی حجامہ کروانا چاہے
حجامہ کے فوائد جسم کی %70 فیصد بیماریاں خون کی عدم فراہمی یا اس کی روکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں حجامہ کے ذریعے جلد (Skin) ہی نہیں بلکہ عضلات کو بھی حرکت ملتی ہے جس سے Tissues موجودToxins Release ہو کر خارج ہوتے ہیں۔ اس سے خون کا دوران Blood) (Circulation بہتر ہوتا ہے، اور ان اعضا تک بھی صاف خون کی رسائی ہوتی ہے جہاں خون کی کمی سے مہلک امراض پیدا ہوتے ہیں یہ کولیسٹرول کو متوازن رکھتا ہے۔ ہارمونز کے نظام کو درست کرتا ہے حجامہ کے ذریعہ کئی امراض کا علاج کیا جاتا ہے جس میں چند امراض یہ ہیں
جیسے تھکان ، نیند کا زیادہ آنا ، خارش، کمر کا درد، مہروں کے امراض، عرق النساء ، دل کے امراض، جگر کے امراض ، یرقان ، گردے کے امراض ، یاداشت کی کمی ، جوڑوں کے امراض، کولیسٹرول کے امراض، فالج وغیرہ شامل ہیں۔
تجامہ ایک مکمل طریقہ علاج ہے اس علاج کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں ہمارے رسول پاک ﷺ نے معراج کا واقعہ ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ معراج کی رات فرشتوں کی جس جماعت پر بھی گزر ہوا انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کہا کہ آپ اپنی امت کو حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں
بہترین علاج جسے تم استعمال کرتے ہو حجامہ لگوانا ہے (الحدیث)
ویسے تو علاج و معالجہ میں جتنا کچھ کہا جائے کم ہے لیکن اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان ہے کہ بہترین علاج ہے تم استعمال کرتے ہو حجامہ کروانا ہے (صحیح بخاری 1735 ) ۔ ابن ماجہ کی ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ للہ کے رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ تجامعہ خالی برہنہ کروانا بے حد مفید ہے، یہ باعث شفاء ورحمت، نیز اس سے ذہانت اور یا داشت تیز ہوتی ہے۔ جامہ دنیا کی مختلف اور پیچیدہ امراض کا آسان اور شفا بخش طریقہ علاج ہے۔
ایسی پیاریاں جو مہنگے ترین علاج سے بھی ختم نہیں ہوتی وہ جامعہ کے کچھ ہی عرصے کے علاج سے یوں ختم ہو جاتی ہیں جیسے بھی تھی یا نہیں۔
سنت حجامہ سنٹر اسلام اباد
0305_9799959
0313_9054552