DR Shahbaz Ishaq

DR Shahbaz Ishaq we are homeopathic doctors .we deals in homeo and herbal products and also distributor of goldmark n

03/09/2025

Kia Milad Un Nabi Mnana Jaiz HaiEid Milad Un NabiAjmal Raza Qadri Bayan 2025

03/09/2025

***iSamarAbbasQadriAttari مفتی ثمر عباس کے نئے نئے بیانات سننے کے لئے ہمارے چینل Qadri 92Media Official ضرور سبسکرائب...

03/09/2025

Eid Milad Un Nabi 2025 | Hum Milad Kyun Manate Hai | Rabi Ul Awal Bayan | Maulana Shakir Noori ...

03/09/2025

________________________________________________________________Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best & 100% Authentic Islamic Content➽SU...

03/09/2025

Kya Meelad Manana Bid'at Hai? | ***iAkmalکیا میلاد منانا بدعت ہے؟ میلاد کے حوالے سے عوام میں پھیلی غلط فہمیاں مفتی محمد اکمل مدنیReposting ...

03/09/2025
03/09/2025
03/09/2025
03/09/2025

میلاد شریف منانا تو کچھ تو نہ کرکے منانا اور اگر لنگر بھی پکانا ہے تو گرم مزے دار سا کرکے میلاد شریف کو غریبوں کو شامل کرنا زیادہ نیکیوں کا ثواب ہے💯💯💯💯💯...

02/09/2025

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی نے 37 برس بعد قواعد و ضوابط میں جامع اصلاحات اور نظرثانی کرتے ہوئے نئے Rules of Procedure 2025 منظور کر لیے ہیں جو کہ صوبے کی پارلیمانی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل اسمبلی کے قواعد 1988 میں مرتب کیے گئے تھے اور اس کے بعد کبھی مکمل ریویو نہیں ہوا تھا۔ وقت کے ساتھ نئی پارلیمانی روایات، آئینی ترامیم، فاٹا انضمام اور اراکین کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے یہ اصلاحات ناگزیر تھیں۔

اسپیکر نے کہا کہ نئے قواعد میں قائدِ حزب اختلاف کے عہدے کو پہلی مرتبہ مکمل باب کے طور پر شامل کیا گیا ہے تاکہ اپوزیشن کی نمائندگی اور اختیارات واضح ہوں۔ قواعد سے صنفی امتیاز کے الفاظ کو ختم کر کے انہیں صنفی غیر جانبدار بنایا گیا ہے جبکہ ڈیجیٹل اور الیکٹرانک مواصلات کو ایوان میں تسلیم کیا گیا ہے۔ عوامی درخواستوں کو اسمبلی کے سامنے پیش کرنے کے لیے باضابطہ طریقہ کار مرتب کیا گیا ہے اور بجٹ سے پہلے اور بعد میں کھلی بحث کے لیے بھی واضح ضابطے شامل کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹیوں کو مزید بااختیار بنایا گیا ہے اور انہیں ازخود نوٹس لینے کا اختیار دیا گیا ہے۔ کمیٹی چیئرمین کو ہٹانے کا طریقہ کار واضح کر دیا گیا ہے۔ اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمینز کی کونسل قائم کی گئی ہے تاکہ کمیٹیوں کے کام کی ہم آہنگی اور نگرانی مؤثر ہو۔ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ایوان بحیثیت "کمیٹی آف دی ہول" اہم معاملات اور استحقاق کے کیسز پر کام کر سکے گا، جبکہ چیف وِپس کی کونسل پارلیمانی ڈسپلن اور اراکین کی شمولیت کو مربوط کرے گی۔ سابق اسپیکرز کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے لیے "کونسل آف اسپیکرز" بھی تشکیل دی گئی ہے۔

اسپیکر نے کہا کہ نئے قواعد کو قومی اسمبلی اور دیگر صوبائی اسمبلیوں کے قواعد کے مطابق ہم آہنگ کیا گیا ہے جبکہ اسپیکرز کانفرنس میں زیرِ بحث نکات کو بھی ان میں شامل کیا گیا ہے۔ ان اصلاحات کے نتیجے میں ایوان کے کام میں یکسانیت، شفافیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔

اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اس تاریخی کام پر ڈپٹی اسپیکر، کمیٹی اراکین، اپوزیشن و حکومتی ممبران، اسمبلی سیکریٹریٹ، محکمہ قانون اور ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تعاون کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق اور موجودہ اراکین جنہوں نے وقتاً فوقتاً قواعد پر کام کیا ان کی خدمات کو بھی یاد رکھنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ قواعد میں بہت سی مزید اہم ترامیم اور ابواب شامل کیے گئے ہیں، تاہم یہاں صرف ایک جامع خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ نئے Rules of Procedure مستقبل میں پارلیمانی روایت، قانون سازی اور جمہوری عمل کو ایک مضبوط سمت فراہم کریں گے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس اہم اصلاحی عمل کو قبول فرمائے اور ملک میں جمہوری عمل کو مزید استحکام عطا کرے۔

02/09/2025

اسلام آباد، ایس ایس پی انویسٹی گیشن عثمان طارق بٹ کو دل کا دورہ

Address

Sahiwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03354618863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR Shahbaz Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DR Shahbaz Ishaq:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram