
23/07/2025
❤️🩺 دل کا دشمن: خاموش چربی!
"نہ درد، نہ بخار، مگر دل کے اندر ایک خاموش حملہ جاری ہوتا ہے!"
کیا آپ جانتے ہیں؟ دل کے بڑے دشمن —
ہائی کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، اور ٹرائی گلائسیرائیڈز —
اکثر خاموش قاتل ہوتے ہیں!
ایک دن اچانک:
⚡ Heart Attack!
🔍 سائنس کہتی ہے:
🧬 کولیسٹرول کی 2 اقسام:
LDL (برا کولیسٹرول):
شریانوں میں چربی جمع کرتا ہے
HDL (اچھا کولیسٹرول):
شریانوں کی صفائی کرتا ہے
🩸 بلڈ پریشر: جب خون شریانوں پر مسلسل زور ڈالتا ہے
🧪 ٹریگلیسرائیڈز:
خون میں چربی جو اضافی کیلوریز سے بنتی ہے — خاموشی سے شریانیں بند کرتی ہے!
---
⚠️ پوشیدہ مگر مہلک علامات:
😰 تھکن اور سانس پھولنا
💢 گردن یا کندھوں میں درد
🌙 رات کو دل کی بے چینی
👁️ آنکھوں کے گرد زرد رنگ کی Rings
🦶 ہاتھ یا پاؤں سن ہونا
🥵 وزن یا پیٹ کے گرد چربی
🔥 جگر کی چربی (Fatty Liver)
---
🚨 خطرات کیا ہیں؟
❌ دل کا دورہ (Heart Attack)
❌ برین اسٹروک
❌ شریانوں کی بندش (Atherosclerosis)
❌ بلڈ پریشر، ذیابیطس
❌ جگر و لبلبے کی سوزش
---
🧪 ٹریگلیسرائیڈز رینج (mg/dL):
درجہ لیول
✔️ نارمل Less than 150
⚠️ بارڈر لائن 150–199
❗ ہائی 200–499
🔴 ویری ہائی 500+
---
✅ بچاؤ کا پلان:
🥗 کم چکنائی، کم نمک، گھی کا استعمال بند کریں
🥒 السی، اخروٹ، سبزیاں
🚶♂️ روزانہ 30 منٹ تیز واک
🥤 میٹھے مشروبات سے پرہیز
💧 8 گلاس پانی + اچھی نیند
🩺 ہر 6 ماہ بعد Lipid Profile + BP Check
---
🌿 Homeopathic Remedies:
🩺 دل، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، ٹرائی گلائسیرائیڈ کے لیے:
1️⃣ Crataegus Q
دل کا ٹانک، شریانوں کی صفائی، بلڈ فلو میں بہتری
2️⃣ Cholesterinum 3x
فیٹی لیور، کولیسٹرول اور خون میں چربی کے لیے
3️⃣ Chelidonium Q
جگر کی صفائی، ٹرائی گلائسیرائیڈز، بھاری پن
4️⃣ Nux Vomica 200
مرغن کھانے، قبض، بلڈ پریشر، ذہنی دباؤ
5️⃣ Aurum Metallicum 200
دل کی کمزوری، ہائی بی پی، ڈپریشن، ذہنی تھکن
6️⃣ Calcarea Carb 200
وزن، چربی، سستی، میٹھے کی خواہش
7️⃣ Baryta Mur 3x
شریانوں کی سختی، بلڈ پریشر، دل کی رکاوٹ
نوٹ: سیلف میڈیکیش سے پرہیز کریں ۔ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ادویات استعمال کیا کریں ۔
---
👨⚕️ Shamsul Ghani
📍 Dr Shams Homeopathy Clinic
🏥 Rashid general hospital (Old Dilaram), near old NADRA office, Saidu Sharif, Swat
📞 0341-4488605
یاد رکھیں:
"دل ایک انجن ہے… اگر اُس کا آئل (خون) خراب ہو تو پوری گاڑی رک جاتی ہے!"