04/07/2025
*ڈاکٹر نعمان خان مائی ہارٹ کلینک*
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ (آر ایم آئی) پشاور کےانٹروینشنل پیڈز کارڈیالوجسٹ اسسٹنٹ پروفیسر *ڈاکٹر ارشد سہیل صاحب* (بچوں کے دل کے امراض کے سپیشلسٹ)، *بروز ہفتہ 5 جولائی* صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک ڈاکٹر نعمان خان کے مائی ہارٹ کلینک شفا ہسپتال سیدو شریف سوات میں مریضوں کا معائنہ کریں گے.
(*نوٹ*: *ڈاکٹر نعمان خان* *پیر تا ہفتہ* کلینک میں دوپہر 4 بجے سے شام 7 بجے تک موجود ہوتے ہیں)
* نمبر لینے کیلئے رابطہ کریں
موبائیل #
*0313-9170817*