
29/09/2025
Welcome Dr. Razia Jalal to the competent team of RSH&RC. We look forward to her valuable contribution in advancing women’s health.
خوشخبری
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ڈاکٹر رضیہ جلال، ایک ماہر و تجربہ کار
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ و اوبسٹیٹریشن اپنی خدمات کا آغاز یکم اکتوبر 2025 سے روشن اسپیشلائزڈ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر (RSH&RC) کی اعلیٰ اور قابل ٹیم کے ساتھ کرنے جا رہی ہیں۔
خواتین کی صحت کے لیے ان کا بیرون ملک وسیع تجربہ اور مہارت اسپتال کی کمیونٹی کے لیے ایک قیمتی اضافہ ثابت ہوگا۔
MBBS | DRCOG (UK) | MRCOG-I (UK) | FCPS-I
Certified in Laparoscopic Gynaecology
Certified in Advanced Life Support in Obstetrics (UK)