Muhammad hanif

Muhammad hanif Original content creator✅my name is muhammadhanif☀️
My Dream is 100k follower💵

آپ۔لوگ اپنے اپنے زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں 💬
10/04/2026

آپ۔لوگ اپنے اپنے زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں 💬

08/04/2026

پٹرولیم مصنوعات میں 30 سے60 روپے کمی کا امکان

08/04/2026

🌹خوشخبری کسان بھائی 🌹
جنوبی پنجاب کے کسان بھائیوں سے گزارش ھے کہ فلحال 20 اپریل تک بارش کا امکان نہیی ھے لہذا اپنی فصل کی کٹائی اور گہائی جلدی مکمل کرلیی انشااللہ🙏⚠️⚡

08/04/2026

*تہران - 7 اپریل 2026*

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے، میں اپنے عزیز بھائیوں عزت مآب وزیرِ اعظم پاکستان شریف اور عزت مآب فیلڈ مارشل منیر کا خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے ان کی انتھک کوششوں پر شکریہ اور قدردانی کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیرِ اعظم شریف کی جانب سے ان کے ٹویٹ میں کی گئی برادرانہ درخواست کے جواب میں، اور امریکہ کی جانب سے اس کی 15 نکاتی تجویز کی بنیاد پر مذاکرات کی درخواست کے ساتھ ساتھ امریکی صدر کے اس اعلان کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ انہوں نے مذاکرات کی بنیاد کے طور پر ایران کی 10 نکاتی تجویز کا عمومی فریم ورک قبول کر لیا ہے، میں ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی جانب سے اعلان کرتا ہوں:

اگر ایران کے خلاف حملے روک دیے جائیں تو ہماری طاقتور مسلح افواج اپنی دفاعی کارروائیاں بند کر دیں گی۔

دو ہفتوں کی مدت کے لیے، آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ ایران کی مسلح افواج کے ساتھ رابطہ کاری کے ذریعے اور تکنیکی حدود کو مدنظر رکھتے ہوئے ممکن ہوگی۔

*سید عباس عراقچی*
*وزیر خارجہ*
*اسلامی جمہوریہ ایران*

07/04/2026

بلوچیءِ سونگ

.. ❤️ 😍 ✨️ Beautiful night and day view 😍 ✨️ 🌙 🌃
07/04/2026

.. ❤️ 😍 ✨️ Beautiful night and day view 😍 ✨️ 🌙 🌃

04/04/2026

اس سال بحت بارشیں ہو رائے ہیں اللہ رحیم فرمائے فصلیں تیار ہیں

👌شاہی کلاک ٹاور کا دن اور رات کا منظر 🌙
04/04/2026

👌
شاہی کلاک ٹاور کا دن اور رات کا منظر 🌙

یار اس نوٹیفکیشن نے مجھے پریشان کیا اس کوئ  حل بتائیں
04/04/2026

یار اس نوٹیفکیشن نے مجھے پریشان کیا اس کوئ حل بتائیں

04/04/2026

امریکہ نے ایران کو 10 دن کا ٹیم دیا تھا اب 48 گھنٹے رائے گئے ہیں اگر مذاکرات نہیں ہوئے؟؟؟ امریکہ ایسا کوئ قدم اٹھائے گا جس سے ایران کو باری نقصان پہنچائے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

Sakhi Sarwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad hanif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram