
06/08/2025
👈ریومیٹائیڈ آرتھرائٹس:
ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کا مدافعتی نظام (immune system) غلطی سے اپنے ہی جوڑوں پر حملہ کر دیتا ہے، جس سے جوڑوں میں درد، سوجن، اور اکڑاؤ پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماری اکثر ہاتھوں، کلائیوں اور پیروں کے چھوٹے جوڑوں سے شروع ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ جسم کے دوسرے جوڑوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔
👈ریومیٹائیڈ آرتھرائٹس کی علامات:
✅ جوڑوں میں شدید درد
✅ سوجن اور اکڑاؤ
✅ تھکاوٹ اور کمزوری
👈علاج:
جدید طبی طریقوں سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ کچھ کیسز میں دواؤں اور فزیو تھراپی سے فائدہ ہوتا ہے، جبکہ شدید صورتوں میں سرجری جوڑوں کو مستقل آرام اور دوبارہ حرکت دینے میں مدد کر سکتی ہے۔
👈آج ہی ہمارے ماہر آرتھوپیڈک ڈاکٹر محمد سفیان چوہدری سے فوری مشورہ کریں۔
☎مزید معلومات کے لئے ہمارے پیج کو فولو کریں اور ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0321-7113552
🗓چیک اپ کا وقت:
⌛شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک (منگل سے ہفتہ)
📍نیازی میڈیکل سنٹر سمن آباد