Ahmad Raza

Ahmad Raza Tune in to our page for regular updates and posts on health-related issues, pharma and medicines.

16/10/2023

Welcome Back!

11/07/2023

السلام علیکم!
آج اچانک THQ سول ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔ہسپتال کی حدود میں داخل ہوتے ہی ایک انوکھا واقعہ دیکھنے کو ملا۔سول ہسپتال جسے سرکاری ہسپتال کہتے ہیں جہاں پہ مریضوں کا علاج مفت انکے اپنے دیے ہوے پیسے(ٹیکس) سے کیا جاتا ہے وہاں کیا دیکھنے کو ملتا ہے کہ اس عوامی جگہ پر لوگوں کو گاڑی کھڑی کرنے پر پیسے ادا کرنے پڑ رہے ہیں اور لوگ بھی وہاں محض پریشان اور ایمرجنسی کی صورت میں آتے ہیں صرف علاج کے لئے وہ پہلے ہی اتنی پریشانی میں اس صورت حال سے بچنے کیلئے وہ یہ مافیا کو رقم جو انکو گاڑی کھڑی کرنے پرادا کرنی ہوتی ہے وہ ادا کر دیتے ہیں۔اب آپ خود حساب لگا لیں ایک ایسی جگہ جس کا قیام صرف اس مقصد کیلئےکیا گیا کہ وہاں بغیر کسی پریشانی کے لوگوں کا علاج کیا جائے وہاں اس طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے جو ایک سرکاری ادارے میں لوٹ مار کر رہے ہیں اب اس سب کے پیچھے کون ہو سکتا ہے اس سب کو سمجھنے کے لئے آپ کافی سمجھدار ہیں.
دوسری بات جب پہلی اذیت سے جان چھوٹی تو پھر ہسپتال کے اندر گیا جس کام کیلئے گیا تھا تو پتا کرنے پر معلوم ہوا کہ جس ڈاکٹر سے چیک اپ کروانا تھا وہ ڈاکٹر صاحبہ ہی ایک مہینے کی چھوٹی لے کر کہیں گئی ہوئی ہیں اور ساتھ ہی OPD میں patients کی بھرمار تھی جن کو صرف ایک ڈاکٹر دیکھ رہا تھا۔باقی کوئی اور ڈاکٹر نہیں تھا وہاں۔اب اس صورت حال میں وہ ڈاکٹر نہ کسی پیشنٹ کا اتنی بھیڑ میں صحیح علاج کر پاۓ گا اور نہ ہی کسی پیشنٹ کی کونسلنگ اچھے طریقے سے کر پاۓ گا۔
جس ڈاکٹر سے میں نے چیک اپ کروانا تھا وہ اسپیشلسٹ تھی تو انکی غیر موجودگی میں انکے پیشنٹ کو کون دیکھے گا اور نہ ہی انکا مناسب علاج ہو سکے گا اور وہ اس شعبے کی ایک ہی ڈاکٹر تھی اس ہسپتال میں۔
اگر اللّه کی طرف سے آپکوکسی مقام سے نوازا گیا ہے تو یہ مت سمجھیں کہ وہ مقام صرف آرام و سکون اور عیاشی کیلئے ہے بلکہ اسکے بھی کچھ فرائض ہیں جنکو آپ نے ادا کرنا ہے اور اسکے بارے میں آپ سے سوالات بھی ہونگے تو خدارا اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور اپنے لوگوں کا احساس کریں۔
ہم بات کرتے ہیں وہ نہیں ٹھیک وہ نہیں ٹھیک جب تک ہم سب اپنا کام اپنا فرض سمجھ کر ایمانداری سے ادا نہیں کرینگے تب تک ہم ایک با شعور قوم نہیں بن پائیں گے۔

  journey
05/07/2023

journey

    Effects   easiest way to remember antibiotic side effects
14/05/2023

Effects
easiest way to remember antibiotic side effects

Honestly Dude
30/04/2023

Honestly Dude

27/04/2023

پاکستان میں فیزیشنز کی اتنی بہتات ہوچکی ہے کہ کِلو کے حساب سے مل رہے ہیں لیکن جابز نہ ہونے کے برابر ہیں. اب یہ قصور حکومت تھا کہ پہلے اس mbbs کی ڈگری کو ہائیپ دے کر اسے مقدس گائے کی طرح پوجا گیا. اب جب حکومت ان کو جابز نہ دے سکی تو یہ بوکھلا گئے ہیں اور فارمیسی پروفیشن کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے لگ گئے ہیں. تعجب کی بات تو یہ کہ ہزاروں کی تعداد میں عطائی کلینک چلا رہے ہیں لیکن یہ لوگ انہیں اپنا ابا سمجھ کر انہیں کچھ نہیں کہتے. جبکہ فارماسسٹس کو اپنا حریف سمجھ کر ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے لگ جاتے ہیں.... اگر یہ لوگ عطائیت کے خلاف کوئی عمل کرتے تو ہم بھی ان کے ساتھ کھڑے ہوتے. لیکن چونکے فارمیسی پروفیشن ایک زرخیز زمین کی طرح ہے تو ان کو یہیں پر اپنا کاروبار کرنا ہے...... جو کہ ناجائز اور غیر قانونی اور غیر اخلاقی عمل ہے اور ہم اس کی. مکمّل طور پر مخالفت کرینگے......

ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج

27/04/2023
فیزیشنز ڈیمانڈ کررہے ہیں کہ انہیں اپنے کلینک کے ساتھ فارمیسی کھولنے کیلئے فارماسسٹ کے لائیسنس سے استثناء دیا جائے. تو اب...
27/04/2023

فیزیشنز ڈیمانڈ کررہے ہیں کہ انہیں اپنے کلینک کے ساتھ فارمیسی کھولنے کیلئے فارماسسٹ کے لائیسنس سے استثناء دیا جائے. تو اب ہم ان کے خلاف ایک تحریک کا آغاز کررہے ہیں کہ فارماسسٹ کو بھی independent prescription کی اجازت دے دینی چاہیئے. ہر فارماسسٹ سے گزارش ہے کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر ساتھ دے. اور یاد رکھیں کہ یہ تحریک ہم پایا تکمیل تک پہنچائیں گے. جب کوئی ہمارے حقوق پر بلاوجہ حملہ کرے گا تو پھر ہم اپنے ہی حقوق کیلئے چپ کیوں بیٹھیں....

ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج-

22/04/2023

"There are many times in our life when we feel like life has crumbled us up and ground us into the dirt.We may make some bad decisions or have to deal with some poor circumstances and sometimes our lives can make us feel worthless but no matter what has happened,no matter what will happen, you never lose your worth.You never lose your value."

01/08/2022
01/08/2022
01/08/2022
01/08/2022

Address

Sialkot Punjab
Sambrial
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Pharmacies / Drugstores in Sambrial

Show All