08/04/2026
صارفین کے لیے بڑی خوشخبری!
فری ہیلتھ کیمپ
اس کیمپ میں آپ کو یہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں:
• ہڈیوں کا بھربھراپن ٹیسٹ (BMD)
• جلد کا معائنہ (Skin Analyzer)
• شوگر ٹیسٹ (BSR)
• ٹیسٹ BMI
• حمل کے دوران غذائی چارٹ
• یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کنٹرول
• فری کیلشیم ٹیسٹ
• بھوک نہ لگنا اور خون کی کمی کا مشورہ
• خواتین کے مسائل (PCOS) کی رہنمائی
• جلد اور بالوں کا تجزیہ
• صحت مند وزن کے لیے فری ڈائٹ پلان
• بچوں کی نشوونما اور قد بڑھانے کا مشورہ
• شوگر اور دیگر امراض کے لیے خصوصی رہنمائی
• جوڑوں، کمر درد اور دیگر مسائل کے لیے مشورہ
وقت: صبح 11 بجے سے شام 6 بجے
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔ آج ہی وزٹ کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں۔
Visit us or WhatsApp for more info on our wheelchair options and how we can assist you.
📍 Location: Mandi Bazar, Gojra Road, Samundari
📞 Call or WhatsApp for Free Delivery: 0325-9300042