Family Care Clinic

Family Care Clinic ڈاکٹر حافظ محمد نعمان: ماہر رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر۔ Look no further! Don't miss the opportunity to experience top-tier medical services in Sakkandarabad.

Introducing Dr. Hafiz Muhammad Nouman: Expert Medical Professional

Are you searching for a highly qualified and experienced medical professional in Sakkandarabad? Dr. Hafiz Muhammad Nouman, a renowned MBBS, RMP, and MSPH (Cont), is dedicated to meeting all your healthcare needs. With a passion for delivering exceptional medical care, Dr. Hafiz Muhammad Nouman brings extensive knowledge and expertise to the table. With a remarkable tenure as an Incharge Medical Officer at the prestigious Basic Health Center in Shujaabad, Dr. Hafiz Muhammad Nouman has established a reputation for providing top-notch healthcare services to patients of all ages. From children's health issues to complex conditions like liver disorders, diabetes, and blood pressure management, Dr. Hafiz Muhammad Nouman's holistic approach ensures comprehensive care for each patient. Utilizing advanced techniques and cutting-edge technology, Dr. Hafiz Muhammad Nouman offers a wide range of services to address various ailments. Specializing in joint pain, gastrointestinal disorders, kidney diseases, and more, Dr. Hafiz Muhammad Nouman's expertise extends to efficient solutions for bladder-related concerns and women's hidden diseases. Driven by a commitment to excellence, Dr. Hafiz Muhammad Nouman has served as an instructor at the esteemed University of Health Sciences in Lahore. This role has allowed Dr. Hafiz Muhammad Nouman to share knowledge and expertise with aspiring medical professionals, contributing to the development of the healthcare community. With a strong focus on patient care, Dr. Hafiz Muhammad Nouman emphasizes affordability, ensuring accessibility to healthcare services for all. Equipped with an ultrasound-enabled car da par, an AC gym laboratory, and a well-stocked pharmacy, Dr. Hafiz Muhammad Nouman ensures convenience and comprehensive care, all under one roof. Contact Dr. Hafiz Muhammad Nouman today at 0310-6423775 to book an appointment. Your health deserves nothing but the best, and Dr. Hafiz Muhammad Nouman is here to provide exceptional care tailored to your unique needs.

ڈاکٹر حافظ محمد نعمان کی تعارف: ماہر طبی پیشہ ور

کیا آپ سکندرآباد میں ایک بہت ہی ماہر اور تجربہ کار طبی پیشہ ور کی تلاش میں ہیں؟ ابھی تلاش کرنا بند کر دیں! ڈاکٹر حافظ محمد نعمان، جو ایم بی بی ایس، آر ایم پی اور ایم ایس پی ایچ (جاری رکھا گیا) کے ماہر ہیں، آپ کی تمام صحت کی ضروریات کے لئے دستیاب ہیں۔

ماہر طبیت کی محنت کے ساتھ، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان تجربہ اور علم کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ شجاع آباد میں واقع اعلیٰ بیسک ہیلتھ سینٹر کے انچارج میڈیکل آفیسر کے طور پر، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان نے ہر عمر کے مریضوں کو بہترین صحت کی خدمات فراہم کرنے کیلئے اپنا نام کمال کیا ہے۔ بچوں کی صحت سے لے کر جوڑوں کے درد، معدہ اور آنت کے امراض، گردے، بلڈ پریشر، نبول انزار، فاریسی، اور خواتین کے پوشیدہ امراض تک، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان کی تجربہ کاری اور مہارت ہر مرض کو شامل کرتی ہے۔

متعدد تکنیکوں اور تازہ ترین تجدید شدہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان مختلف بیماریوں کا حل پیش کرنے کے لئے وسیع خدمات فراہم کرتے ہیں۔ جوڑوں کے درد، پائپلز، گردے، معدہ، سینے کے امراض، پیٹ کے امراض، گیسٹرو انٹیسٹائنل ڈس اور مثانہ کے امراض، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان کا علم ہر امراض پر مشتمل ہے۔

اعلیٰ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی لاہور میں انٹرنی کے طور پر کام کرتے ہوئے، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان نے علم و فن کا تقسیم معمول کیا ہے۔ یہ کردار انہیں میڈیکل کمیونٹی کی ترقی میں مدد فراہم کرنے می مددگار ثابت ہوتا ہے

مریض کی دیکھ بھال پر توجہ کرتے ہوئے، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان معاشرتی قابلیت کی جانب توجہ دیتے ہیں۔ انتہائی مناسب فیس کے ساتھ، ڈاکٹر حافظ محمد نعمان میڈیکل سروسز کیساتھ ساتھ متحرک الٹرا ساؤنڈ کار ڈا، ای سی جی لیبارٹری اور مکمل سہولتوں کے ساتھ آپ کی تمام صحت کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

سکندرآباد میں تاجربہ کار طبی خدمات کا موقع۔ ڈاکٹر حافظ محمد نعمان سے فوری رابطہ کریں
0310-6423775 اور ایپوائنٹمنٹ بک کریں۔

آپ کی صحت کا حق بہترین مستحق ہے اور ڈاکٹر حافظ محمد نعمان آپ کے خاص ضروریات کے مطابق بہترین صحت کی دیکھ بھال کرنے کے لئے یہاں ہیں۔

18/01/2025

سوال: پاکستان شوگر میں نمبر 1 کیوں ہے؟

جواب: خوراک کی وجہ سے

پاکستانیو کی خوراک کا بڑا حصہ ان اشیاء پر مشتمل ہے جن میں شوگر کی بھرمار ہے

• 1 عدد روٹی = 8 چمچ شوگر
• 1 پلیٹ چاول = 17 چمچ شوگر
• 1 سلائس بریڈ= 12 چمچ شوگر
• 1 عدد رس= 12 چمچ شوگر
• 1 کولڈ ڈرنک= 20 چمچ شوگر
• 1 آلو = 8 چمچ شوگر

جب صبح شام فائبر نکلی ہوئی، شوگر سے بھرپور خوراک کھائی جائے تو نتیجہ شوگر کی صورت میں نکلتا ہے

بات صرف شوگر پر ہی ختم نہیں ہوتی، شوگر بڑھ کر 4 بیماریاں اور پیدا کرتی ہے

ہائی شوگر = اعصابی کمزوری = زخموں کا ٹھیک نہ ہونا = معذوری

ہائی شوگر = ہائی ٹرائی گلیسرایڈز= ہائی بلڈ پریشر = ہارٹ اٹیک

ہائی شوگر = ہائی Creatinine = گردے فیل

ہائی شوگر = شریانیں بند = فالج

ڈھیروں دوائیاں اور ان کے سائیڈ ایفیکٹس الگ سے برداشت کرنے پڑتے ہیں

آپ کی زندگی میں جتنے روٹی چاول اللّٰہ نے لکھے تھے وہ آپ کھا چکے ہیں

اگر آپ کی شوگر روٹی، چاول کھانے کے ساتھ کنٹرول نہیں ہو رہی تو وہ آپ کے لیے زہر ہے، آپ کی جان کی دشمن ہیں، خود کشی کے مترادف ہے

اللّٰہ کی لاکھوں نعمتیں ہیں، وہ کھائیں، واک ورزش کریں، شوگر کنٹرول رہے گی

شوگر کے مریض غفلت کی جس نیند میں سو رہے ہیں ان کو جھنجوڑ جھنجوڑ کر جگانے کی ضرورت ہے

06/07/2024




پاکستان کیسے ترقی کرے گا ؟؟ جہاں کے اکثر لوگ سمجھتے ہوں کہ چینی کھانے سے شوگر بڑھتی ہے لیکن گاؤں کی خالص شکر اور گڑ کھان...
16/04/2024

پاکستان کیسے ترقی کرے گا ؟؟
جہاں کے اکثر لوگ سمجھتے ہوں کہ چینی کھانے سے شوگر بڑھتی ہے لیکن گاؤں کی خالص شکر اور گڑ کھانے سے شوگر نہیں بڑھتی ۔۔۔۔۔جہاں لوگ سمجھتے ہوں دودھ پینے اور چاول کھانے سے بلغم ہوتی ہے اور زخم میں ریشہ پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔
جہاں ڈاکٹر کہے کہ سانس کی تکلیف کے لیے inhaler اور استعمال کرو اور مریض یہ کہہ کر انکار کر دے کہ ہمسای خالہ نے منع کیا ہے ،وہ ڈاکٹر سے زیادہ جانتی ہے کیونکہ اس کو 40 سال سے خود سانس کی تکلیف ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں شہر کے سب سے بڑے ڈاکٹر سے نسخہ لکھوا کر مریض میڈیکل اسٹور کے سیل مین سے پوچھے دیکھو ڈاکٹر نے صحیح دوا لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں شوگر کے مریض ایک دوسرے کو اپنی دوا یہ کہہ کر کھلائیں مجھے اس سے بہت آرام ہے آپ بھی کھائیں ۔۔۔۔۔۔جہاں مریض 500 ملی گرام کے ٹیکے سے ڈرے اور 2 گرام کا ٹیکہ خوشی سے لگوائے کہ یہ تو صرف دو ہی ہے ۔۔۔۔۔جہاں 104 بخار کے نمونیا کے بچے کو ٹیکہ نہ لگوائے کہ بخار میں ٹیکہ نہیں لگواتے ۔۔۔۔۔۔جہاں اکثر مریض ٹیکہ لگوانے سے پہلے کہے کہ میں نے کھانا نہیں کھایا ۔۔۔۔۔ جہاں لوگ کان پیڑے کے لیے منہ پر مٹی ملتے ہوں اور یرقان والے گلے میں ہار پہنتے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں خسرہ کے مریض بچے کو دوا نہ دیں کہ دوا سے دانے جسم کے اندر نہ رہ جائیں اور صرف منکہ کھلا کر بچے کو مار دیں ۔
جہاں بجلی کا کرنٹ لگنے پر انسان کو مٹی میں دبا دیا جائے----

جہاں سانپ کاٹنے پر بجائے ہسپتال جا کر ویکسین کرانے کہ اس جگہ پر کٹ لگا بابے منکے والے کے پاس چکر لگائے جائیں۔
جہاں زخم پر پٹرول یا ڈیزل لگایا جاتا ہو۔
جہاں جلی ہوئی جگہ پر دانتوں کی ٹیوب لگائی جائے۔
جہاں ہسٹریا کو جن چمٹنا سمجھا جائے۔
جہاں انڈے کو گرم سمجھ کر بچو کو نہ دیا جائے۔
جہاں مکھن اور گھی کو ہی اصل خوراک سمجھا جائے۔
جہاں diarrhea/dehydration والے بچے کو یہ کہہ کر نظر انداز کردیا جائے کہ بچہ ابھی دانت نکال رہا ہے اسکو دوائی کی ضرورت نہیں۔
جہاں کے سرکاری ہسپتال کے کچھ ڈاکٹرذ مریضوں سے سیدھے منہ بات نہ کریں اور وھی ڈاکٹرذ اپنے پرایئوٹ کلینکس میں مریضوں کے آگۓ پیچھے پھول نچھاور کریں۔

جہاں محلے کاڈسپنر جو ہزار روپے میں چیک اپ ,پانی والی ڈرپ,وٹامن کا رنگ برنگا ٹیکا ,دردکا انجیکشن ,سٹیراٸیڈ کا انجیکشن اور کھلی دواٸ بھی دے دیتا ایک قوالیفاٸیڈ ڈاکٹر سے بہتر ,سستا سمجھا جاتا جو اتنے پیسوں میں مخصوص ادویات کے ساتھ معیاری علاج کر سکتا ہے۔۔۔۔۔
جہاں لوگ ڈاکٹر سے چیک اپ کی بجاۓ فون پر دواٸ اور علاج پوچھنا پسند کرتے ہیں,تاکہ ٹاٸم اور پیسہ نہ لگیں جومریض کے لیے الٹا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔۔
جہاں محلے کے میڈیکل سٹوروں اور جعلی پیروں سے علاج کروانے کے بعد جب بیماری پیچیدہ ہو جاتی تو ہسپتال لاکر ڈاکٹر کی غفلت بنا دیا جاتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہم تو ٹھیک ٹھاک مریض لے ائے تھے

صحت سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اسی کام کا کرنا اس پلیٹ فارم کا مقصد ہے اور انشااللہ ہم کرتے رہیں گے ۔آپ لوگوں سے درخواست ہے کے ہماری پوسٹس کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ضرور شیر کریں۔ دوسروں کو پیج پر ٹیگ اور انواٸٹ کریں تاکہ سب کا فاٸدہ ہو ۔
جزاك الله


فیملی کئیر ہسپتال میں ٹی بی کی مفت تشخیص اور علاج کروانے کی سہولت موجود ہے۔
24/03/2024

فیملی کئیر ہسپتال میں ٹی بی کی مفت تشخیص اور علاج کروانے کی سہولت موجود ہے۔

خوشخبری۔۔۔۔!! اب فیملی کئیر ہسپتال سکندرآباد میں آپریشن تھیٹر کی سہولت میسر ہے اور تمام آپریشن ہمارے تجربہ کار اور کوالی...
21/03/2024

خوشخبری۔۔۔۔!!
اب فیملی کئیر ہسپتال سکندرآباد میں آپریشن تھیٹر کی سہولت میسر ہے اور تمام آپریشن ہمارے تجربہ کار اور کوالیفائیڈ ڈاکٹرز انتہائی مناسب اخراجات میں کریں گے

پاکستان میں 94 فیصد انجکشن غیر ضروری لگائے جاتے ہیں جس سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض پھیل رہے ہیں.
02/01/2024

پاکستان میں 94 فیصد انجکشن غیر ضروری لگائے جاتے ہیں جس سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض پھیل رہے ہیں.

26/12/2023







*******STOP, STOP please*******            Your family needs you.                    Quit smoking.(A public message)
30/11/2023

*******STOP, STOP please*******
Your family needs you.
Quit smoking.

(A public message)

23/11/2023


ذیابیطس کا عالمی دنذیابیطس کا علاج ممکن نہیں، تاہم احتیاط، ورزش، اور ادویات سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے اور ایک صحت...
14/11/2023

ذیابیطس کا عالمی دن
ذیابیطس کا علاج ممکن نہیں، تاہم احتیاط، ورزش، اور ادویات سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے اور ایک صحتمند زندگی گزاری جاسکتی ہے۔


Alhumdulillah! Successfully organized a free medical camp at sikanderabad.Free consultation provided to every patient.Fr...
02/10/2023

Alhumdulillah! Successfully organized a free medical camp at sikanderabad.
Free consultation provided to every patient.
Free Ultrasound done for pregnant patients.
Free screening of hepatitis B&c , TB, sugar, Blood pressure and other basic laboratory tests were done for free.
Free medicines provided to deserving Patients.

Respected Afsar Khan Chakrani SB Afsar Khan Chakrani , Dr Farooq SB, Baba Rao saleem SB , Rao Shahzad SB, Rao zeshan SB and others and others respected members visited and appreciated.
الحمدللہ! سکندرآباد میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔
ہر مریض کو مفت مشاورت فراہم کی گئی ہے۔
حاملہ مریضوں کے لئے مفت الٹراساؤنڈ کیا گیا ہے۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی، ٹی بی، شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر بنیادی لیباریٹری ٹیسٹس کا مفت سکریننگ کیا گیا ہے۔ مستحق مریضوں کو مفت دوائیاں فراہم کی گئی ہیں۔
عزیز افسر خان چکرانی صاحب، ڈاکٹر فاروق صاحب، بابا راؤ سلیم صاحب، راؤ شہزاد صاحب، راؤ زیشان صاحب اور دیگر عزیز اراکین نے تشریف لائے اور صراحا ۔



سکندرآباد کے لوگوں کیلئے خوشخبریاب آ پکو فیملی کیئر کلینک سکندرآباد  میں کوالیفائیڈ  میل ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ کوالیفائیڈ  ...
28/09/2023

سکندرآباد کے لوگوں کیلئے خوشخبری
اب آ پکو فیملی کیئر کلینک سکندرآباد میں کوالیفائیڈ میل ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ کوالیفائیڈ فیمیل ڈاکٹر کی سہولت بھی میسر ہو گی۔
ہمارا مقصد اور کوشش ہے کہ اپکو آپکے اپنے شھر سکندرآباد میں صحت کی بہترین اور معیاری سہولیات فراہم کریں ۔
فیملی کیئر کلینک سکندرآباد میں درج ذیل سہولیات میسر ہیں ۔
1۔ کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ
2۔ لیبارٹری
3۔ای سی جی ECG
4۔ لیڈی ڈاکٹر اور نارمل ڈیلیوری کی سہولت
5۔اسلام آ باد والے الرجی ٹیسٹ اور ویکسینیشن کی سہولت ۔
6۔ چہرے پر گڑھے ، داغ دھبے اور چھائیوں کا مکمل علاج اور پی آر پی PRP کی سہولت
7۔ سر کے بال گرنے اور کمزور ہونے کا علاج اور پی آ ر پی
8۔ کلینک کی فارمیسی پر اچھی اور معیاری ادویات پر 10%تک رعایت ۔
9۔ مستحق مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات پر بھی خصوصی رعایت ۔

Address

Punjab
59210

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 14:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00
Sunday 14:00 - 22:00

Telephone

+923106423775

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram