06/01/2026
Dated :06/01/2026
آج MNA ڈاکٹر امجد خان نے میاں گل ابدل حق جہانزیب کڈنی ہسپتال منگلور سوات کا دورہ کیا اور وارڈز میں مریضوں کی خیریت دریافت کی اور صفائی چیک کی. انہوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت سلیم خان کے کوششوں کو سراہا اور مریضوں سے بھی ہسپتال کے بارے میں بات چیت کی. ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید آرف خان نے انھے ھسپتال کے مختلف وارڈز کے ہوالے سے بریف کیا... اور انھوں نے ہسپتال کے تمام سٹاف کے کوششوں کو سراہا.... #سوات