
06/08/2024
ضرورت برائے سٹاف!
نذیر بیگم میموریل ہسپتال / ڈاکٹر فرخندہ ہسپتال مہے روڈ سرائے عالمگیر میں سٹاف (FEMALE) کی ضرورت ہے۔ تنخواہ حسب قابلیت، مزید معلومات کے لیے دیے گیے نمبر پر رابطہ کریں۔
Call: 0544 650547
WhatsApp: 0330 5858550