THQ Sarai Alamgir

THQ Sarai Alamgir To provide better health facilities with dignity, respect and equality.

31/07/2025
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے ہیلتھ کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہجنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی 'مشیر' وز...
14/06/2025

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے ہیلتھ کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ

جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی 'مشیر' وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹر میاں مظہر حیات 'سی ای او' جہلم کے ہمراہ شعبہ بیرونی مریضاں، ایمرجنسی، وارڈز اور خصوصی کلینکس کا معائنہ کیا. طبی، تشخیصی، ویکسینیشن اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا.

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے ہیلتھ نے ڈاکٹر سید عطا المنام 'سی ای او' گجرات کے ہمراہ مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں استفسار کیا

ڈاکٹر بلال بن طارق 'ایم ایس' سرائے عالمگیر اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں دستیاب سہولیات اور جاری سرگرمیوں کے بارے میں بریفننگ دی.

Screening camp at THQ HOSPITAL SARAI ALAMGIR
19/11/2024

Screening camp at THQ HOSPITAL SARAI ALAMGIR

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اے سی سرائے عالمگیر محمد اکمل کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا اچانک دورہ کی...
18/08/2024

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اے سی سرائے عالمگیر محمد اکمل کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا اچانک دورہ کیا، جہاں اُن کا استقبال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کے میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر بلال بن طارق، ڈپٹی میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر ساجدعلی اور ایڈمن آفیسر سفیان طارق نے کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، آپریشن تھیٹرز، وارڈز، اور ڈسپنسری کا تفصیلی معائنہ کیا اور ہسپتال کی انتظامیہ کی کاوشوں اور محنت کو سراہا۔

77 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب آج تحصیل ہیڈکوارٹر ہاسپٹل سرائے عالمگیر میں منعقد کی گئی اور اس موقع پر...
14/08/2024

77 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب آج تحصیل ہیڈکوارٹر ہاسپٹل سرائے عالمگیر میں منعقد کی گئی اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بلال بن طارق، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ساجد علی،ایڈمن آفیسر سفیان طارق، راجہ اکرم صاحب، ملک جمیل صاحب، کوالٹی آفیسر محمد قاسم، اسسٹنٹ ایڈمن محمد سفیان اور اسسٹنٹ ایڈمن قمر الحق خان نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر تقریب کا آغاز کیا اور پاکستان کے لیے دعا کی۔ تقریب کے اختتام پر معززین نے پودے لگا کر شجر کاری کا آغاز بھی کیا۔

ممبر پنجاب اسمبلی راجہ محمد اسلم خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر سرائے عالمگیر کا دورہ کیا مریضوں ک...
27/07/2024

ممبر پنجاب اسمبلی راجہ محمد اسلم خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر سرائے عالمگیر کا دورہ کیا مریضوں کو دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا

Tree plantation by Admin  officer Mr.   with the collaboration of forest department at thq Hospital sarai Alamgir.     T...
11/07/2024

Tree plantation by Admin officer Mr. with the collaboration of forest department at thq Hospital sarai Alamgir.
THQ Sarai Alamgir

Address

Sarai Alamgir
50000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Sarai Alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to THQ Sarai Alamgir:

Share