سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال

سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال
( اڈا سرائے سدھو نزد جانی کی اہڈت)

27/01/2026

Health Card Service
سرائے سدو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کی جانب سے عوام دوست قدم
کیا اپ مہنگے علاج اور ڈاکٹروں کی بھاری فیسوں سے پریشان ہیں
سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال لے کر ایا *فیملی ہیلتھ کارڈ* کی سہولت
مستحق افراد کے لیے یہ کارڈ فری ہے
*کارڈ کے فوائد*
فری چیک اپ کارڈ ہولڈر حضرات اپنے پورے خاندان کا 2 ماہ تک *میڈیکل افیسر* سے چیک بالکل فری کروا سکتے ہیں
ماہر ڈاکٹرز ایس سی پی ایس کی فیس میں 10 فیصد تک رعایت
لیبارٹری ٹیسٹوں پر 15 فیصد تک رعایت
ادویات پر 15 فیصد تک رعایت
ہمہ قسم کے آپریشنز پر کارڈ ہولڈر کے لیے خصوصی رعایت
ای سی جی الٹراساؤنڈ فیس میں 30 فیصد تک رعایت
کارڈ کی فیس صرف / 1000 روپے ہے

رابطہ نمبر:
03011328394
03701328394

اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  *کل بروز اتوار 28 دسمبر 2025* نشتر ہسپتال ملتان سے ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس کنسلٹ...
27/12/2025

اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
*کل بروز اتوار 28 دسمبر 2025* نشتر ہسپتال ملتان سے ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ ڈاکٹرز تشریف لا رہے ہیں ۔
*ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر*
*ڈاکٹر ملیحہ زینب*
کل بروز اتوار *سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال* میں مریضوں کا معائنہ کرے گے ۔
*آؤٹ ڈور چیک آپ*
*الٹراساؤنڈ*
*ای سی جی*
*ختنہ*
*کچا پکا پلستر*
*شوگر کے نہ بھرنے والے زخموں کی پٹی*
ہر قسم کے *زخموں کی صفائی/ ٹنکے*
اپنے پیاروں کے علاج کے لیے کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ شکریہ
*رابطہ نمبر*
03011328394
03701328394
*ایڈمن ہسپتال* :
راؤ مبشر علی گوہر

01/04/2025

سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال
ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر کل بروز بدھ صبح 11 سے شام 8 بجے تک مریضوں کا چیک آپ کریں گے

   الحمداللہ آج فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد ہوا جہاں FCPS یورولوجسٹ ڈاکٹر مدثر سرانی ہمراہ FCPS گائنوکولوجسٹ ڈاکٹر پروانہ ...
09/01/2025




الحمداللہ آج فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد ہوا جہاں FCPS یورولوجسٹ ڈاکٹر مدثر سرانی ہمراہ FCPS گائنوکولوجسٹ ڈاکٹر پروانہ مدثر نے 80+ مریضوں کا فری چیک آپ اور فری الٹراساؤنڈ کیا
> ہسپتال میں ہر قسم کے آپریشن کی سہولت موجود ہے
>ہر جمعرات ایف سی پی ایس یورولوجسٹ موجود ہوگے
> ایمرجنسی کو سہولت موجود
> ہر جمعرات گائنوکولوجسٹ موجود ہوگی
> ڈاکٹر صاحب 24/7 موجود ہوتے ہیں

چیک آپ کروانے کیلئے رابطہ نمبر 03011328394
راؤ مبشر علی گوہر آیڈمن ہسپتال

سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کے ایڈمن راؤ مبشر علی گوہر کی سلفی ماڈل ہائی سکول نزد عابد والی پُل کے قابل احترام اسات...
09/12/2024

سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کے ایڈمن راؤ مبشر علی گوہر کی سلفی ماڈل ہائی سکول نزد عابد والی پُل کے قابل احترام اساتذہ سے ملاقات عوامی خدمت کے سفر کو جاری و ساری رکھتے ہوۓ انشاءاللہ بروز جمعرات دن 12 بجے تا شام 4 بجے تک سلفی ماڈل سکول عابد والی پل پر سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں پر کوالیفائڈ MBBS ، سابق ہاؤس فزیشن نشتر ہسپتال ڈاکٹر راؤ حیدر علی ہمراہ لیڈی ڈاکٹر بچوں ، بزرگ اور خواتین کا فری چیک آپ اور فری الٹراساؤنڈ کریں گے

04/07/2024

Sarai Sidhu General and Children Hospital
24/7 Emergency
24/7 service
24/7 ECG
24/7 Ultra sound
الحمداللہ علاقے کا واحد ہسپتال جہاں MBBS , FCPS ڈاکڑ اور سرجن عوام الناس کا چیک آپ اور آپریشن کرتے ہیں
ہر قسم کے آپریشن کی سہولت موجود ہے
ہسپتال میں 24 گھنٹے ڈاکڑ کی سہولت موجود ہے

19/03/2024
 #الحمداللہ سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال ( اڈا سرائے سدھو نزد جانی کی اہڈت) پر آج فری گائنی کیمپ کا انعقاد ہوا جس م...
16/02/2024

#الحمداللہ
سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال ( اڈا سرائے سدھو نزد جانی کی اہڈت) پر آج فری گائنی کیمپ کا انعقاد ہوا جس میں 100 سے زائد مریضوں کا فری چیک آپ ، فری الٹراساؤنڈ ، فری ادوایات فراہم کی گئی ۔
سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں کوالیفائڈ ڈاکٹر 24 گھنٹے موجود ہیں
ہسپتال میں ہر قسم کی سہولت موجود ہے ۔
نارمل ڈلیوری ، چھوٹا / بڑا آپریشن ، اپینڈس ، ہرنیا ، الٹراساؤنڈ ، ECG ، ہر قسم کی سہولیات ہیں۔
اب اہل علاقہ اور گردونواح کی عوام کو اپنے عزیز و اقارب کو ایمرجنسی کی صورت میں دور دراز لے کر جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں ایمرجنسی کی صورت میں 24/7 کھولا ہے ۔

الحمدللہ   کے زیرِ اہتمام آج 22 جنوری بروز سوموار کو رہائش گاہ راؤ جاوید اختر مرحوم والد راؤ صوبیدار ممتاز علی مرحوم محل...
22/01/2024

الحمدللہ
کے زیرِ اہتمام آج 22 جنوری بروز سوموار کو رہائش گاہ راؤ جاوید اختر مرحوم والد راؤ صوبیدار ممتاز علی مرحوم محلہ گوہر پر فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا تھا ۔ جس میں 94 مریضوں کا فری چیک آپ کیا گیا ، فری ادوایات فراہم کی گئی ، فری الٹراساؤنڈ اور ECG کی گئی ۔
الحمدللہ اب اس علاقے میں کوالیفائیڈ ڈاکٹر ہر وقت موجود رہتے ہیں

کیمپ ٹائم صبح 12 بجے تا 3 بجے دوپہر     رب العالمین کے کرم و فضل سے سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کی جانب سے دوسرا م...
21/01/2024

کیمپ ٹائم صبح 12 بجے تا 3 بجے دوپہر



رب العالمین کے کرم و فضل سے سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کی جانب سے دوسرا میڈیکل کیمپ انشاءاللہ 22 جنوری 2024 بروز سوموار بمقام ( رہائش گاہ راؤ جاوید مرحوم والد صوبیدار ممتاز علی مرحوم ہاؤس نمبر 1/48 محلہ گوہر نزد امام بارگاہ ) لگایا جا رہا ہے جہاں مریضوں کا مفت چیک آپ ، الٹرا ساؤنڈ , ECG اور ادوایات بھی فری فراہم کی جاۓ گی ۔
سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں کوالیفائڈ ڈاکٹر اور پروفیشنل سٹاف ہمہ وقت موجود رہتے ہیں ۔
چیک آپ اور ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ نمبر 03011328394 ، 03313328394 راؤ مبشر علی گوہر

سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کے CEO ڈاکٹر راؤ حیدر علی کی ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "صبح سویرے" میں شرکت ۔
21/12/2023

سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال کے CEO ڈاکٹر راؤ حیدر علی کی ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "صبح سویرے" میں شرکت ۔

Address

SARAI SIDHU GENRAL AND CHILDREN HOSPITAL
Sarai Sidhu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram