07/01/2026
اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
*آج بروز بدھ 7 جنوری2026* نشتر ہسپتال ملتان سے ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ ڈاکٹرز تشریف لا رہے ہیں ۔
*ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر*
آج بروز بدھ *سراۓ سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال* میں مریضوں کا معائنہ کرے گے ۔
*آؤٹ ڈور چیک آپ*
*الٹراساؤنڈ*
*ای سی جی*
*ختنہ*
*کچا پکا پلستر*
*شوگر کے نہ بھرنے والے زخموں کی پٹی*
ہر قسم کے *زخموں کی صفائی/ ٹنکے*
اپنے پیاروں کے علاج کے لیے کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ شکریہ
*رابطہ نمبر*
03011328394
03701328394
*ایڈمن ہسپتال* :
راؤ مبشر علی گوہر