
04/04/2025
*خوشخبری*۔۔۔ *خوشخبری* *خوشخبری*۔۔
*فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ*
افتخار ہسپتال، نزد پل نہر، ہجن میں آج بروز ہفتہ صبح 10بجے سے شام 5 بجے تک۔۔۔ملک کے ماہر ڈاکٹرز اور سرجن
*فری آنکھوں اور جسم کا معائنہ* اور
*فری آنکھوں کے آپریشن* کریں گے۔
*عینکوں کی سہولت بھی موجود ہو گی اور لینز بھی بارعائیت دستیاب ہوں گے۔
ایڈریس: مین کوٹمومن روڈ، نزد پل نہر، ہجن
رابطہ نمبر: 0300-5662032