
13/08/2025
🌟𝟏𝟒 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 – 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧🇵🇰
(𝐓𝐡𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐇𝐨𝐦𝐞𝐨𝐩𝐚𝐭𝐡𝐢𝐜 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜)
کی جانب سے آپ سب کو یومِ آزادی مبارک ہو" 🇵🇰💚
آؤ اس 14 اگست کو اپنے دلوں میں حب الوطنی کی شمع روشن کریں، امن، اتحاد اور قربانی کی پہچان کو زندہ رکھیں۔ پاکستان ہمیشہ سلامت رہے! 🇵🇰✨
🌟پاکستان سے ہے ہماری پہچان، محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان
𝐓𝐡𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐇𝐨𝐦𝐞𝐨𝐩𝐚𝐭𝐡𝐢𝐜 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜