
25/08/2023
بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی مہم اگر بڑھ جاتی ہے تو کیا ہو گا یہ ذرا سمجھ لیں
بجلی بنانے کا سسٹم جہاں جہاں لگا ہے اسے بند نہیں کیا جا سکتا اسلئے اگر لوگ بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار دیں اور سب کی بجلی منقطع کر دی جائے تو ان تمام لاڈلوں کی بجلی بھی بند ہو جائے گی جو بل نہیں دیتے یا سرکاری خرچ پر بجلی استعمال کرتے ہیں کیونکہ پھر پاور پلانٹ ہی بند کرنا پڑیں گے کیونکہ ان سے صرف چند منتخب جگہوں پر بجلی سپلائی نہیں کی جاسکتی
میٹر وہ قانونا کاٹ نہیں سکتے کیونکہ میٹر صارف کی ذاتی ملکیت ہوتا ہے نتیجہ یہی ہو گا کہ انہیں بجلی کے بلوں میں عجیب و غریب جگا ٹیکس ختم کرنے پڑیں گے ورنہ مسلسل پیدا ہونے والی بجلی گھر تو لے جانے سے رہےی