17/07/2025
Mubarak Medical Complex Sargodha
شوگر ایک خاموش بیماری ہے! لیکن نظر انداز مت کریں
شوگر وہ بیماری ہے جو آہستہ آہستہ جسم کے کئی اعضاء کو متاثر کر سکتی ہے
شوگر کی بروقت تشخیص اور کنٹرول لمبی اور اچھی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے۔
#ذیابیطس
#شوگر