
02/06/2025
گردے کی رسولی (Renal Tumor) ایک خاموش مگر خطرناک بیماری ہے، جو اکثر ابتدائی مراحل میں بغیر کسی واضح علامت کے بڑھتی رہتی ہے۔ اگر آپ کو درج ذیل علامات کا سامنا ہو:
🔸 پیشاب میں بار بار خون آنا
🔸 کمر یا پہلو میں مسلسل درد
🔸 وزن کا بغیر کسی وجہ کے تیزی سے کم ہونا
تو اسے نظر انداز نہ کریں۔ بروقت تشخیص اور علاج کے ذریعے اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
ہم فراہم کر رہے ہیں Radical Nephrectomy کی سہولت — جدید تکنیک کے تحت متاثرہ گردے کو نکال کر رسولی کو مکمل طور پر ختم کیا جاتا ہے۔
👨⚕️ ماہر یورالوجسٹ:
ڈاکٹر حافظ محمد اسد الرّحمٰن
MBBS (Gold Medalist) | FCPS (Urology)
Consultant Urologist & Transplant Surgeon
📍 Rana Medical Complex, Civil Lines, Jauharabad
📞 Appointment: 03090408530 (Ramzan)
📞 Info: 03026398568
🕒 Monday to Saturday — 3:00 PM to 6:00 PM
📌 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — علامات ظاہر ہونے پر فوری معائنہ کروائیں