Dr Ayesha Gillani with mental health

Dr Ayesha Gillani with mental health Mental health is most important

04/04/2024

If anybody has a mental health problem they can contact me on my whatsapp number Dr Ayesha Gillani with mental health 03055272642 +923055272642

04/04/2024

اگر آپ پرانی موسیقی سنتے ہیں۔ صوفیانہ کلاموں اور شاعری کا دلدادہ ہے، پرانے حویلیوں میں بغیر کسی پریشانی دن رات گزار سکتے ہیں۔
چودویں چاند کا نظارہ، پہاڑوں اور پگڈنڈیوں کو سیر کرنا، خزاں کے موسم میں بلاوجہ اداس ہونا، جان لیوا خاموشی اور سرد راتوں میں پیدل چلنا، پانی کا شور اور بارش میں بھیگتی آنکھیں قابل تعریف لگتے ہیں۔
اگر آپ کا روح "لونگ" کے خوشبو سے معطر ہوتا ہے، چائے کے ساتھ سگریٹ سلگانا، خط لکھنا، کتابیں جمع کرنا اور پڑھنا پسند ہے. باغیانہ مزاج رکھتے ہیں۔ تو ہم دوست ہے۔

04/04/2024

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

Best photo of the day








04/04/2024

آپ نے کسی کے ساتھ بہت وقت گزار لیا اور وہ ابھی تک آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا، "ہمارے اس تعلق کا کیا نام ہے اور اس کی منزل کیا ہے؟" عین ممکن ہے کہ وہ آپ کے میسر ہونے کا فائدہ اٹھا رہا ہو، اور ساتھ آپ کی طرف سے مکمل لاپرواہ ہو ، واحد شخص جو اس ناپائیدار، بے نام تعلق کی وجہ سے متاثر ہورہا ہے، وہ آپ ہیں!
لہٰذا اگر آپ اپنی پریشانی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو بہت واضح طور پر اس بارے میں اس سے بات کریں، یہ آپ کے نروس سسٹم کی صحت کا سوال ہے، اپنی صحت داؤ پر مت لگائیں -

ان لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کے نروس سسٹم کا انتخاب کرتے ہیں، یعنی اپنے جذبات کو مجروح کرنے والوں کا انتخاب مت کریں -

ان لوگوں کا انتخاب کریں جنہیں اس بات کا احساس ہو کہ ان کے ایکشنز کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے -

ان لوگوں کو چنیں جو آپ کو یہ پوچھنے کی نوبت ہی نہ آنے دیں کہ آیا آپ کی ان کی زندگی میں کیا اہمیت ہے؟

ان لوگوں کا انتخاب کریں جن کے قول اور فعل مسلسل اس بات کی گواہی دیتے ہوں کہ:

"مجھے آپ سے محبت ہے"

اگر کوئی آپ کا انتخاب نہیں کرتا تو آپ اپنا انتخاب کریں ، مزید کوشش کرنا ترک کر دیں، چھلانگیں لگا کر ان کی طرف جانا کہ وہ آپ کا انتخاب کرلیں… ایسا کرنا بھی چھوڑ دیں، مزید ان کو اپنی ذات کی اہمیت کا احساس دلانا
بھی بند کردیں -

زندگی پہلے ہی مشکل ہے، جو محبت آپ کے لیے نہیں بنی اس کے پیچھے ہلکان ہوکر مزید اپنی زندگی کو مشکل نہ بنائیں - انھیں جانے دیں -

ٹائپ رائٹرز وائس

Psychoremedy
Psychology نفسیاتہم ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لئے، ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔

‏سعادت حسن منٹو

04/04/2024

آپ نے کسی کے ساتھ بہت وقت گزار لیا اور وہ ابھی تک آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا، "ہمارے اس تعلق کا کیا نام ہے اور اس کی منزل کیا ہے؟" عین ممکن ہے کہ وہ آپ کے میسر ہونے کا فائدہ اٹھا رہا ہو، اور ساتھ آپ کی طرف سے مکمل لاپرواہ ہو ، واحد شخص جو اس ناپائیدار، بے نام تعلق کی وجہ سے متاثر ہورہا ہے، وہ آپ ہیں!
لہٰذا اگر آپ اپنی پریشانی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو بہت واضح طور پر اس بارے میں اس سے بات کریں، یہ آپ کے نروس سسٹم کی صحت کا سوال ہے، اپنی صحت داؤ پر مت لگائیں -

ان لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کے نروس سسٹم کا انتخاب کرتے ہیں، یعنی اپنے جذبات کو مجروح کرنے والوں کا انتخاب مت کریں -

ان لوگوں کا انتخاب کریں جنہیں اس بات کا احساس ہو کہ ان کے ایکشنز کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے -

ان لوگوں کو چنیں جو آپ کو یہ پوچھنے کی نوبت ہی نہ آنے دیں کہ آیا آپ کی ان کی زندگی میں کیا اہمیت ہے؟

ان لوگوں کا انتخاب کریں جن کے قول اور فعل مسلسل اس بات کی گواہی دیتے ہوں کہ:

"مجھے آپ سے محبت ہے"

اگر کوئی آپ کا انتخاب نہیں کرتا تو آپ اپنا انتخاب کریں ، مزید کوشش کرنا ترک کر دیں، چھلانگیں لگا کر ان کی طرف جانا کہ وہ آپ کا انتخاب کرلیں… ایسا کرنا بھی چھوڑ دیں، مزید ان کو اپنی ذات کی اہمیت کا احساس دلانا
بھی بند کردیں -

زندگی پہلے ہی مشکل ہے، جو محبت آپ کے لیے نہیں بنی اس کے پیچھے ہلکان ہوکر مزید اپنی زندگی کو مشکل نہ بنائیں - انھیں جانے دیں -

04/04/2024

🚫چند ناقابل یقین نفسیاتی حقائق۔🚫

🏵️1۔ اگر آپ پرکشش ہیں تو آپ کی جنس کے لوگ آپ کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے۔

🏵️2۔ مرد خوبصورت آنکھوں کی طرف فوراً راغب ہو جاتے ہیں۔

🏵️3۔ زیادہ تر مرد بغیر میک اپ یا ہلکے میک اپ والی لڑکی کو ترجیح دیتے ہیں۔

🏵️4۔ جب آپ دوسروں کو ہنساتے ہیں، تو آپ ان کے لیے زیادہ پرکشش دکھائی دیتے ہیں۔

🏵️5۔ زیادہ تر لوگ نرگسیت (خود پسندی) کو دوسرے لوگوں کے مقابلے زیادہ پرکشش پاتے ہیں۔ کہاوت "آپ کسی اور سے اس وقت تک محبت نہیں کر سکتے جب تک کہ آپ خود سے محبت نہ کریں" اور نرگسیت پسند اسی پروفائل میں فٹ بیٹھتے ہیں۔

🏵️6۔ جب آپ کسی کو اپنی زندگی سے الگ کر دیتے ہیں (یا الگ ہو جاتے ہیں) تو وہ کبھی بھی پوری کہانی نہیں بتائے گا۔ وہ لوگوں کو صرف وہ حصہ بتائیں گے جو آپ کو بُرا دکھاتا ہے اور انہیں معصوم بناتا ہے۔

🏵️7۔ اگر آپ کسی کی توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو اچانک اس پر نظر ڈالیں بغیر سر کو ہلائے اور دائیں بائیں دیکھے۔

🏵️8۔ انسان حیاتیاتی طور پر اس چیز سے جڑے ہوئے ہیں جس سے وہ مرعوب ہیں یا وہ مشہور ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم چیزوں کو پکڑے رہتے ہیں چاہے وہ ہمارے لیے بری ہوں۔

04/04/2024

"زندگی کیا ھے؟

یہ بھی ایک مُعمہ ھے جو میری سمجھ میں آج تک نہیں آیا۔ میں سمجھتا ھُوں کہ یہ اُونی جُراب ھے جس کے دھاگے کا ایک سِرا ھمارے ھاتھ میں دے دیا گیا ھے۔ ھم اِس جُراب کو اُدھیڑتے رھتے ھیں۔

اور جب اُدھیڑتے اُدھیڑتے دھاگے کا دُوسرا سِرا ھمارے ھاتھ میں آجائے گا تو یہ طِلسم جِسے "زندگی" کہتے ھیں ، ٹُوٹ جائے گا"۔

سعادت حَسن منٹو

04/04/2024

کیا ماہرین نفسیات لوگوں کے 'خیالات' پڑھ سکتے ہیں؟

عمرفاروق

مجھ سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں "کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس وقت ہمارے دماغ میں کیا چل رہا ہے؟" میں عرض کرتا ہوں "مجھے کیا معلوم ہو۔ میں کوئی سنت سادھو یا بھگوان تھوڑی ہوں!" لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک ماہر نفسیات لوگوں کے دماغ پڑھ سکتا ہے مگر یہ صرف ایک واہمہ ہے اور مجھے اس بات کا بھی افسوس ہے کہ میں لوگوں کے درمیان اپنی ہی پوزیشن خراب کررہا ہوں۔ پیرا سائیکالوجی، ٹیلی پیتھی اور ہپناسس پر یقین رکھنے والے افراد یہ مانتے ہیں کہ انسانی دماغ کو قابو کیا جاسکتا ہے۔ بعض لوگوں کے مطابق دماغ کو اپنی مرضی کے تابع کیا جاسکتا ہے۔ ہپناسس کرنے والے افراد دماغی لہروں کے ذریعے دوسرے افراد پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ مشہور فرانسیسی ماہر نفسیات پیری جینٹ ہپناسس کے ذریعے لینہ نامی مریضہ کے ہاتھ چھو کر اس پر مدہوشی طاری کرتا تھا۔ وہ دماغی قوت کے ذریعے لینہ کو دور سے بلاتا تھا جبکہ لینہ فاصلے پر ہونے کے باوجود بھی پیری جینٹ کے احکامات کی تعمیل کرتی تھی۔ 'ہپناٹزم اینڈ کرائم' میں ہائنز ہیمر شیلاگ نے ایک طالب علم کا ذکر کیا جس نے دماغی لہروں کے ذریعے پالین نامی بیمار لڑکی کو ہپناٹز کیا اور اسے حکم دیا کہ وہ چار بجے اسپتال کے انچارج سے بغل گیر ہو۔ جب اس لڑکی نے چار بجے وارڈ سے باہر جانے کی کوشش کی تو نرسوں نے اسے روکا۔ وہ ان سے لڑی اور باہر نکلنے کی کوشش کرتی رہی۔ ایک ڈاکٹر جان گیا کہ اسے ہپناٹز کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نے اسے ہپناسس سے آزاد کروایا اور ساری بات اگلوائی۔ ہپناسس اور ٹیلی پیتھی کے ماہرین مخصوص دماغی لہروں کے ذریعے دوسرے افراد کے دماغوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ٹیلی پیتھی کرنے والے افراد میلوں دور فقط دماغی لہروں کے سہارے دوسروں تک اپنا پیغام پہنچا سکتے ہیں مگر اس کے باوجود یہ لوگ براہ راست انسانی خیالات کو پڑھنے سے قاصر ہیں۔ لوگ کیا سوچتے ہیں؟۔ وہ مستقبل کے متعلق کیا ارادے باندھتے ہیں؟ لوگوں کو کس چیز سے خوف لاحق ہوتا ہے؟ یہ جان پانا کسی بھی ماہر کے بس کی بات نہیں۔ سچ یہی ہے کہ ایک ماہر نفسیات، ایک پیرا سائیکالوجسٹ، ایک ہپناٹسٹ یا ٹیلی پیتھسٹ انسانی دماغ میں چلنے والے خیالات کو براہ راست پڑھنے سے قاصر ہے! لیکن کیا مشینیں یہ کام کرسکتی ہیں؟۔ کیا سپر کمپیوٹرز ہمارے ارادے بھانپ سکتے ہیں؟ مان لیجیئے کوئی ایسی عینک ایجاد کرلی جائے جس کو پہن کر یہ جان پانا ممکن ہوسکے کہ سامنے والا شخص کیا سوچ رہا ہے۔ آپ جس عورت سے محبت کرتے ہیں وہ آپ کے بارے میں کیا سوچتی ہے۔ کون کس سے جھوٹ بول رہا ہے اور کون کس کے ساتھ دھوکہ کررہا ہے۔ آپ اس جادوئی عینک کو پہن کر سیاستدانوں کے باطن میں جھانک سکتے ہیں۔ آپ کے لئے یہ معلوم کرنا بھی قدرے آسان ہوگا کہ وہ کس قدر خود غرض، لالچی اور انسان دشمن لوگ ہیں۔ پر کیا ایسی کوئی چیز ایجاد کرپانا ممکن ہے جو ہمیں لوگوں کے خیالات پڑھنے تک رسائی دے سکے؟ فی الحال یہ ممکن نہیں۔ انسانی دماغ ہمارے پورے وجود کا سب سے پیچیدہ جزو ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہمارے دماغ میں سو بلین نیورانز ہیں۔ ان میں سے ہر نیوران آگے لاکھوں نیوران کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ یہ تمام نیوران مختلف امور میں ماہر ہیں۔ یہ ان نیورانز میں ہونے والی برقی اور کیمیائی اتھل پتھل ہے جو انسانوں کو تمام جانداروں سے ممتاز بناتی ہے۔ نیورانز کے اس قدر پیچیدہ جال کو سمجھنا اور ان میں ہونے والی برقی حرکت سے ممکنہ نتائج اخذ کرنا یہ بہرحال ایک مشکل عمل ہے۔ ذرا غور کیجئے کہ آپ کی گردن سے تھوڑا سا اوپر کھوپڑے کے اندر 1400 گرام کی مخصوص انتڑیوں کا مجموعہ الیکٹرانک سنگلنز اور کیمیکلز کی مدد سے ایسے ایسے معجزے سر انجام دیتا ہے کہ انسان اہرام مصر جیسے شاہکار تخلیق کردیتا ہے۔ یہ بستیاں بساتا ہے۔ نظریات تشکیل دیتا ہے۔ یہ برقی لہریں ہمیں گروہوں میں بانٹتی ہیں۔ یہ لہریں مذاہبِ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ کیمیائی مادے ہیں جو ہمیں بولنے، فیصلہ کرنے، آرٹ کی تخلیق اور فن کی نمائش کے قابل بناتے ہیں۔ برین سائنسز ابھی اس قابل نہیں ہوئیں کہ دماغ کی مکمل تفہیم کا دعویٰ کرسکیں چناں چہ جہاں تک مشینوں کا تعلق ہے تو دنیا میں کوئی ایسی مشین نہیں جو انسانی دماغ کی بنت اور ساخت کی پیچیدگی کو سمجھتے ہوتے انسانی دماغ کے گوشوں میں چلنے والے خیالات کا اندازہ کرسکے۔ایف ایم آر آئی برین سکین مشین ہو یا ای ای جی سکینر یہ انسانی خیالات کو نہیں پڑھ سکتے۔ ای ای جی دماغی میں دوڑنے والی برقی لہروں کا مطالعہ کرسکتی ہے لیکن یہ انسانی خیالات کو پڑھنے سے قاصر ہے۔ ممکن ہے کہ آنے والوں چند سالوں میں مشینوں کی انسانی خیالات تک براہ راست رسائی ممکن ہو جائے۔ تاہم فی الحال ایسا ممکن نہیں۔ ہاں آج کے سپر کمپیوٹرز اور الگورتھمز ہمارے رویوں کا باریکی سے جائزہ لے کر ہمارے اقدامات کی پیشن گوئیاں کرسکتے ہیں۔ یہاں تک کہ یہ الگورتھم ہمیں اپنے رویے دہرانے پر مجبور بھی کرسکتے ہیں۔ انسان ہر گزرتے دن کے ساتھ ان الگورتھمز کا محتاج ہورہا ہے تاہم اس کے باوجود ہم اپنی زندگی کے بڑے اور اہم فیصلے اپنی مرضی کے تحت لیتے ہیں جن میں مشینوں کا عمل دخل بہت کم ہوتا ہے چناں چہ مشین انسانوں سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرکہ اسے پراسس تو کرسکتی ہیں مگر انسان کے اندر کی دنیا کو براہ راست سمجھنے سے قاصر ہے یہاں تک کہ بذات خود انسان بھی۔

04/04/2024

محبت کرنے والے آدمی کے بارے میں کچھ دلچسپ نفسیاتی حقائق کیا ہیں؟

🏵️محبت کرنے والے مرد نیورو ٹرانسمیٹر ڈوپامائن کے اضافے کا تجربہ کرتے ہیں، جو خوشی اور اجر سے وابستہ ہے۔

🏵️محبت کرنے والے مرد اپنے ساتھی کی مثبت خوبیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اور ان کی خامیوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔

🏵️محبت کرنے والے مردوں میں ہارمون آکسیٹوسن کی سطح زیادہ ہوتی ہے، جو بندھن اور اٹیچمنٹ سے وابستہ ہے۔

🏵️محبت کرنے والے مردوں کو اپنے ساتھی کے لئے جیلسی اور ملکیت کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

🏵️محبت کرنے والے مردوں میں اکثر اپنے ساتھی کی حفاظت اور سکون پہنچانے کی خواہش بڑھ جاتی ہے۔

🏵️محبت کرنے والے مرد ہمدردی اور جذباتی ذہانت کی بڑھتی ہوئی سطح کا تجربہ کر سکتے ہیں۔

🏵️محبت کرنے والے مرد ایسے رویوں میں مشغول ہوتے ہیں جو تعلقات کو فروغ دیتے ہیں، جیسے کمیونیکیشن اور سمجھوتہ۔

🏵️محبت کرنے والے مردوں کو ٹیسٹوسٹیرون کی سطح میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو جارحیت میں کمی اور نرچرنگ رویوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔

🏵️محبت کرنے والے مرد زندگی کے بارے میں زیادہ مثبت نقطہ نظر رکھتے ہیں اور زندگی کی اطمینان کی اعلی سطح کی اطلاع دیتے ہیں۔

🏵️محبت کرنے والے مرد اکثر ترجیحات میں تبدیلی کا تجربہ کرتے ہیں، ان کے ساتھی اور تعلقات ان کی زندگی میں اولین ترجیح بن جاتے ہیں۔

04/04/2024

انسانی نفسیات اور جذبات دو مختلف امور ہیں۔

انسانی نفسیات۔یہ انسان کی مختلف عقائد، خواہشات، اور عملی اور ذہنی عملیات پر مبنی ہوتی ہے۔ یہ شامل کرتی ہیں مثلاً علمی دانائی، خود کی شناخت، سوچنے کی قوت، اور فہم و تفکر۔

جذبات۔ جذبات انسان کی احساسات، مثل خوشی، غم، خوف، یا عشق و غیرہ پر مبنی ہوتی ہیں۔ یہ انسان کی روحانیت اور روانی حالتوں کو اثرانگیز کرتے ہیں۔ جذبات مختلف مواقع پر مختلف ہوتے ہیں اور عموماً متعدد متغیرات پر مبنی ہوتے ہیں۔

خلاصہ طور پر، انسانی نفسیات عقل اور شعور کی تجربات کو شامل کرتی ہے جبکہ جذبات احساسات اور روحانی حالتوں کو شامل کرتے ہیں۔
انسانی نفسیات اور جذبات کا فرق یہ ہے کہ:

1 موضوعات انسانی نفسیات مختلف عقلی اور ذہنی معاملات پر مبنی ہوتی ہے، جبکہ جذبات احساسات اور روحانی حالتوں کے بارے میں ہوتے ہیں۔

2 اصل۔ انسانی نفسیات عقل و شعور کی عملیات پر مبنی ہوتی ہے جبکہ جذبات احساسات کی انفرادی تجربات پر مبنی ہوتی ہیں۔

3 عناصر انسانی نفسیات علمی دانائی، تفکر، خود شناسی، وغیرہ جیسے عناصر کو شامل کرتی ہے جبکہ جذبات خوشی، غم، خوف، عشق، وغیرہ جیسے احساسات کو شامل کرتے ہیں۔

انسانی نفسیات کی مختلف اقسام ہیں، جیسے:

1نفسیاتِ عامہ (General Psychology)جو عام انسانوں کی روحانی، ذہنی، اور رفتاری عملکردگی کا مطالعہ کرتی ہے۔

2 نفسیاتِ انحراف (Abnormal Psychology) جو مختلف دماغی اور روحانی امراض کی شناخت اور علاج پر مبنی ہوتی ہے۔

3 تربیتی نفسیات (Educational Psychology جو تعلیمی عملکردگی، تعلیمی اور تربیتی منصوبوں، اور طلبا کی ترقی کی نفسیاتی جانچ پڑتال کرتی ہے۔

4 روانی نفسیات (Clinical Psychology جو افراد کی مختلف روانی مسائل اور پریشانیوں کا مطالعہ کرتی ہے، اور علاجی مداخلتیں فراہم کرتی ہے۔

5تجرباتی نفسیات (Experimental Psychology)**: جو علمی تجربات کے ذریعے انسانی روحانی عملکردگی کے مسائل کا مطالعہ کرتی ہے۔

6 رشتوں کی نفسیات (Social Psychology) جو افراد کے مابین روابط، عمومی رفتار اور سماجی مواقع کے مطالعے پر مبنی ہوتی ہے۔

7تعاملی نفسیات (Interpersonal Psychology) جو افراد کے مابین تعاملات، ساتھیوں کے اثرات اور تعاملات، اور انسانی تعامل کی نفسیاتی جانچ پڑتال کرتی ہے۔
اور بھی بہت سی

Address

Sargodha

Telephone

+923055272642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ayesha Gillani with mental health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category