Al Saudia Tibbi Foundation Trust Plaza Sargodha

Al Saudia Tibbi Foundation Trust Plaza Sargodha اعلیٰ قسم کی جڑی بوٹیاں اور دیگر قیمتی اجزاء سے خالص قر?

سونے کے کشتہ کو عرق لیموں سے کھرل کریں اگر سرخ ہو جائےتوکشتہ ٹھیک ہے_چاندی کے سفید کشتہ کولونگ کے ہمراہ کھول  کریں سیاہ ...
15/09/2025

سونے کے کشتہ کو عرق لیموں سے کھرل کریں اگر سرخ ہو جائےتو
کشتہ ٹھیک ہے_چاندی کے سفید کشتہ کولونگ کے ہمراہ کھول کریں سیاہ ہو جائے تو ٹھیک ہے-تانبے کےکشتہ کو دہی میں ملائیں اگر زنگار نہ دے تو ٹھیک ہے-لو ہے کے کشتہ کو اگر پانی میں ڈالنے سے اوپر تیر آئےتوٹھیک ہے۔قانی کے کشتہ کو آگ پرڈالنے سے زادی قابل ہو جاتے توٹھیک ہے۔
For free consuitation call or whatsApp;03003217040
ki shanakht ka tareeqa

مغز بادام :7 عددسونف : 6 ماشہ  مصری : 6 ماشہ  سونف اور مصری کو سفوف بنا لیں اور مغزبادام کونیم  کوب کر کے شامل کر لیا کر...
15/09/2025

مغز بادام :7 عددسونف : 6 ماشہ مصری : 6 ماشہ
سونف اور مصری کو سفوف بنا لیں اور مغزبادام کونیم کوب کر کے شامل کر لیا کریں- اور رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے استعمال کریں- مگر اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیں اتنی مقدار میں روزانہ استعمال کرتے رہیں- اس سے نظر تیز ہو جاتی ہے -عینک کی ضرورت نہیں رہتی-
For free consuitation call or whatsApp;03003217040

کھانا کھانے کے بعد خوب پکے ہوئے امرود کھانا  قبض کو دور کرتاہے- اور کھانے سے قبل کھا لیے جائیں تو قابض ہیںFor Free consu...
15/09/2025

کھانا کھانے کے بعد خوب پکے ہوئے امرود کھانا قبض کو دور کرتاہے- اور کھانے سے قبل کھا لیے جائیں تو قابض ہیں
For Free consuitation call or whatsApp;03003217040

روغن کدو سرد اور تر ہے اس کا سونگھنا یا نا ک کان میں ٹپکا نا ملنا بے خوابی اورخشکی دماغ کا ازالہ کرتاہے سرسام گرم اور ما...
15/09/2025

روغن کدو سرد اور تر ہے اس کا سونگھنا یا نا ک کان میں ٹپکا نا ملنا بے خوابی اورخشکی دماغ کا ازالہ کرتاہے سرسام گرم اور مالیخولیا کو نفع دتیا ہے-
For Free consuitation call or whatsApp;03003217040
khwabi

جن حضرات کومعدہ کی کمزوری کے باعث بھوک بند ہوگئی ہو- یا بہت کم لگتی ہو انہیں چاہیے کہ تازہ سیب لے کر ان کا رس نکال لیں -...
01/09/2025

جن حضرات کومعدہ کی کمزوری کے باعث بھوک بند ہوگئی ہو- یا بہت کم لگتی ہو انہیں چاہیے کہ تازہ سیب لے کر ان کا رس نکال لیں -اور ان میں قدر -مرچ سیاہ -زیرہ -اور نمک -ملا کر پیا کریں -اس سے انشاء الله بہت
فائدہ ہوگا-
for free consultation at:03003217040

اس منجن میں نہ کوئی تیز دوا ہے اور نہ ہی کوئی  بےذائقہ چیز ہے- صبح شام دانتوں پر ملتے رہیں تو دانت میل کچیل سے صاف ہو کر...
01/09/2025

اس منجن میں نہ کوئی تیز دوا ہے اور نہ ہی کوئی بےذائقہ چیز ہے- صبح شام دانتوں پر ملتے رہیں تو دانت میل کچیل سے صاف ہو کر موتیوں کی طرح چمکنے لگتے ہیں-
مصطگی رومی اصلی، دانہ الائچی خوردطبا شیر ہر ایک ہم وزن باریک پیس کر سفوف بنالیں اور دونوں وقت دانتوں پر ملا کریں-
for free consultation at:03003217040

دہی ایک سیر صبح کے وقت لے کر کپڑے میں باندھ کر کھونٹے سے لٹکا دیں-اور شام کے وقت پانی سے پاک د  ہی چرس کے عادی کو کھلا د...
01/09/2025

دہی ایک سیر صبح کے وقت لے کر کپڑے میں باندھ کر کھونٹے سے لٹکا دیں-اور شام کے وقت پانی سے پاک د ہی چرس کے عادی کو کھلا دی-علی ہذاشام کولٹکا کر صبح کھلادیں اور چرس کو بالکل پہلے دن ہی چھوڑ دیں-اس کو چرس یاد بھی نہیں آئے گی پھر آہستہ آہستہ دہی میں کمی کرتے جائیں-اور اس کو بھی ترک کر دیں اس میں مریض کو تاکید کر دیں-کہ اگر تھوڑی سی ہمت کرے تو یہ مشکل نہیں بے ہمتی کا کوئی علاج نہیں-
for free consultation at:03003217040

کو نچ کے بیچ چار گنے دودھ میں پکا کر اس کی گری نکال لو پھر سایہ میں خشک کر کےآ ٹا نبالو-اس کو دودھ میں گوندھ کر گائے کے ...
29/08/2025

کو نچ کے بیچ چار گنے دودھ میں پکا کر اس کی گری نکال لو پھر سایہ میں خشک کر کےآ ٹا نبالو-اس کو دودھ میں گوندھ کر گائے کے گھی میں پکوڑی بنا کر شہد میں ڈبوتے جاؤ-پھر اس میں سے چھ ماشہ سے ایک تولہ حسب برداشت کھا کر اوپر سے شیر گرم دودھ مصری ملا کر استعمال کرنے سے تین ماہ میں نامرد بھی دسیوں عورتوں سے ج**ع کرنے کے قابل ہوجاتا ہے-
For free consultation call or whatsApp at :03003217040

سفید پیاز کا رس ۔ ادرک کا رس آٹھ آٹھ ماشہ-- زعفران ایک رتی شہد چار ماشہ گھی دو ماشہ-ان پانچوں کو خوب ملا کر دو ماہ تک بر...
29/08/2025

سفید پیاز کا رس ۔ ادرک کا رس آٹھ آٹھ ماشہ-- زعفران ایک رتی شہد چار ماشہ گھی دو ماشہ-ان پانچوں کو خوب ملا کر دو ماہ تک برابردودھ کے ہمراہ "استعمال کرنے سے نامرد بھی مرد ہو جاتا ہے۔ یہ بہت عمدہ غریبی نسخہ ہے-
For free consuitation call or whatsApp at :03003217040

29/08/2025
تج-دار چینی ۔جائیفل--لونگ-جاوتری ہر ایک 1 تولہ-سنکھیا سفید6 ماشہ جمالگوئہ آدھ پاؤ-مالکنگنی ایک پاؤ-چربی ریچھ ایک تولہ سب...
29/08/2025

تج-دار چینی ۔جائیفل--لونگ-جاوتری ہر ایک 1 تولہ-سنکھیا سفید6 ماشہ جمالگوئہ آدھ پاؤ-مالکنگنی ایک پاؤ-چربی ریچھ ایک تولہ سب اشیا کو آتشی شیشی میں بھر کر تیل نکالیں-اور حسب دستور لگا کراُوپرپان کا پَتّا باندھ دیں-
For free consultation call or whatsApp at :03003217040

مولی کا پانی 50 گرام تلوں کاتیل 25 گرام نرم آگ پر پکائیں- جل جانے پر تیل محفوظ رکھیں-ترکیب استعمال3 قطرے تیل نیم گرم کرک...
28/08/2025

مولی کا پانی 50 گرام تلوں کاتیل 25 گرام نرم آگ پر پکائیں- جل جانے پر تیل محفوظ رکھیں-ترکیب استعمال3 قطرے تیل نیم گرم کرکے کان میں ڈ الیں -پیپ بہنے کیلے بے حد مفید روغن ہے
For free consultation call or whatsApp at:03003217040

Address

Shop #110 Trust Plaza Fatima Jinnah Road
Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923003000357

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saudia Tibbi Foundation Trust Plaza Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Saudia Tibbi Foundation Trust Plaza Sargodha:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram