Psychic Learners Academy By BiA Baloch

Psychic Learners Academy By BiA Baloch Come to Learn � Go to Serve ��
Remember This is online Free Lectures/Articles/Information and

کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں...🤎
02/08/2025

کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں...🤎

‏اداسی ہے، تنہائی ہے، آنسو ہیں مگر۔۔۔تیرے پاس آنے کا سوچتا ہوں تو خوش ہو جاتا ہوں‏اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الع...
23/03/2025

‏اداسی ہے، تنہائی ہے، آنسو ہیں مگر۔۔۔
تیرے پاس آنے کا سوچتا ہوں تو خوش ہو جاتا ہوں

‏اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العفو فَاعْفُ عَنِّا

یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں،میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے۔۔۔
10/03/2025

یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں،
میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے۔۔۔

کبھی کبھی وہ راستے جو ہمیں تنگ اور پیچیدہ لگتے ہیں، دراصل وہ دروازے ہیں جو ہمیں ہماری تقدیر کی اصل سمت دکھاتے ہیں۔ ہم جو...
05/03/2025

کبھی کبھی وہ راستے جو ہمیں تنگ اور پیچیدہ لگتے ہیں، دراصل وہ دروازے ہیں جو ہمیں ہماری تقدیر کی اصل سمت دکھاتے ہیں۔ ہم جو کچھ سوچتے ہیں، وہ ضروری نہیں کہ وہی ہو جو ہمیں درکار ہوتا ہے۔وہ دکھ اور تکلیفیں جو آج ہمیں نظر آ رہی ہیں، کل وہی ہماری سب سے بڑی طاقت بن کر ابھریں گی۔ زندگی کا سفر کبھی سیدھا نہیں ہوتا، لیکن اسی پیچیدگی میں چھپی ہوتی ہے وہ حقیقت جو ہمیں ہمارے مقصد تک پہنچاتی ہے۔یاد رکھو، جب تک تمہیں آزمائشیں ملتی رہیں، تب تک تمہارے اندر وہ قوت بیدار ہو رہی ہوتی ہے جو تمہیں اپنی تقدیر سے ہم آہنگ کرتی ہے۔

💐💐Hopelessness is Kufr.*آپ اپنے محبت کرنے والے رب سے امید رکھیں کہ وہ آپ کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیں گے، آپ سے نیک ا...
05/03/2025

💐💐Hopelessness is Kufr.
*آپ اپنے محبت کرنے والے رب سے امید رکھیں کہ وہ آپ کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیں گے، آپ سے نیک اعمال کو قبول فرمائیں گے، اجرِ عظیم سے نوازیں گے اور آپ کو اپنے محبوب ترین بندوں میں شامل کریں گے کیوں کہ اللّٰہ تعالیٰ بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتے ہیں۔*🌹🌹✨✨

جو ربّ کنویں سے نِکال کر یوسف علیہ السلام کو مِصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو وہ ربّ تُمہارے غموں کو بھی خُوشیوں...
04/03/2025

جو ربّ کنویں سے نِکال کر یوسف علیہ السلام کو مِصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو وہ ربّ تُمہارے غموں کو بھی خُوشیوں میں بَدل سکتا ہے۔۔۔🙂♥️

اگر آپ درد "بانٹ" نہیں سکتے تو آپ کو جاننے کا حق بھی نہیں کہ درد کیوں ہے۔۔۔🖤
03/03/2025

اگر آپ درد "بانٹ" نہیں سکتے تو آپ کو جاننے کا حق بھی نہیں کہ درد کیوں ہے۔۔۔🖤

Ramadan Mubarak! 🌙 Wishing peace, prosperity, and a sustainable future for all.
01/03/2025

Ramadan Mubarak! 🌙 Wishing peace, prosperity, and a sustainable future for all.

مہربان رہو، مگر اپنی نیکی کا چرچا مت کرو۔🤎
25/02/2025

مہربان رہو، مگر اپنی نیکی کا چرچا مت کرو۔🤎

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی ۔❤️
17/02/2025

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی ۔❤️

دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، روح بس سکون چاہتی ہے.. ☺️💔
11/02/2025

دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، روح بس سکون چاہتی ہے.. ☺️💔

وه شخص جو کسی ایسے شخص کے ساتھ ہو جو اسے نہ سمجھے وہ قیدی ہے۔"🥀🖤
09/02/2025

وه شخص جو کسی ایسے شخص کے ساتھ ہو جو اسے نہ سمجھے وہ قیدی ہے۔"🥀🖤

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychic Learners Academy By BiA Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychic Learners Academy By BiA Baloch:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category