H Dr Muhammad Saqib

H Dr Muhammad Saqib Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H Dr Muhammad Saqib, Medical Service, Sargodha.

خوش آمدید 🌿
یہاں پر مکمل مریض کا علاج کیا جاتا ہے، نہ کہ مرض کا۔ 🤕. ہمارے تجربہ کار ہومیو پیتھ آپ کے جسمانی، جذباتی، ذہنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے خاص آپ کے لیے علاج مرتب کرتے ہیں 🧘‍♀️ ۔💯ہمدردانہ اور موثر حل۔ صحت مند،فطری علاج ،وٹس ایپ +923217832538

21/08/2024

پیشاب میں خون کی پریشانی ہے؟ 🚽👀
کیا آپ کو پیشاب کرتے وقت درد، بار بار باتھ روم جانے کی ضرورت، یا پیشاب میں خون دیکھنے کا سامنا ہے؟ 🚨 ان علامات کو نظرانداز نہ کریں! ہمارے ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور قدرتی اور محفوظ علاج حاصل کریں۔ 💊
آن لائن مشورہ کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں! 📱
اپنی علامات اور طبی تاریخ ہمارے ساتھ شیئر کریں، اور ہمارے ہومیو پیتھک ڈاکٹر آپ کی علامات کے مطابق خاص آپ کے لیے علاج تجویز کریں گے، جو آپ کے اس مسئلے کی جڑ تک پہنچے گا۔ 🌿
ہومیوپیتھک علاج کے فوائد:
بلا درد اور غیر مداخلتی
کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں
صحت کی مکمل دیکھ بھال
آسان اور آرام دہ آن لائن مشاورت
ابھی انتظار نہ کریں! ہم سے فوری رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں! 🌟
واٹس ایپ: 0321 7832538]

🌅  صبح کی تازگی سے لے کر 🌙 رات کی چمک تک، بچپن کی معصومیت سے لے کر 👴 بڑھاپے کی دانائی تک، ہر لمحہ اور ہر عمر میں ہومیو پ...
14/08/2024

🌅 صبح کی تازگی سے لے کر 🌙 رات کی چمک تک، بچپن کی معصومیت سے لے کر 👴 بڑھاپے کی دانائی تک، ہر لمحہ اور ہر عمر میں ہومیو پیتھی کا ساتھ! 💚 آزادی کے جشن میں، آپ کی صحت کی خوشیوں کے لیے، آزادی مبارک! 🇵🇰✨

اپنے علاج کے لیے فوری رابطہ کریں: 📲 وٹس ایپ پر 0321 7832538

29/01/2024

جتنی سادہ اور فطری زندگی آپ گزارنے کی کوشش کریں گے۔ اتنی ہی کم آپ کو علاج معالجے کی ضرورت پڑے گی۔ نامیاتی خوراک ORGANIC FOOD کا استعمال کریں۔
ہومیو پیتھ محمد ثاقب

29/01/2024

آج کی بات:
علاج کے ساتھ پرہیز بہت ضروری ہوتی ہے۔ صرف دواء کے استعمال سے آپ صحت یاب نہیں ہو سکتے ہیں۔
ہومیو پیتھ محمد ثاقب

جب آپ  فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس اور پراسیسڈ پیکڈ  کھانے کھانا بند کر دیں گے تو آپ کی صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوں گے۔ جن می...
24/01/2024

جب آپ فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس اور پراسیسڈ پیکڈ کھانے کھانا بند کر دیں گے تو آپ کی صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوں گے۔ جن میں سے چند درج ذیل ہیں:
1۔ بہتر انرجی لیول: فاسٹ فوڈ اور پراسیسڈ فوڈ کی وجہ سے جو آپ انرجی لیول میں اتار چڑھاؤ محسوس کرتے ہیں وہ نہیں کریں گے اور بہتر توجہ اور انرجی جسم میں محسوس کریں گے۔
2۔ بہتر مزاج: ایک متوازن غذاء آپ کے مزاج میں بھی صحت مند اور متوازن مزاج لائے گی۔
3۔ صحت مند وزن کی برقراری: فاسٹ فوڈ اور سنیکس سے اجتناب آپ کے متوازن وزن کو برقرار رکھنے میں فائدہ مند رہے گی۔
4۔ بہتر نیند: ایک صحت مند غذاء آپ کو پرسکون سونے میں مدد دے گی۔
اور بہت خطرناک، نقصانات آپ کے جسم پر مرتب ہوتے ہیں فاسٹ فوڈ کے استعمال کرنے پر۔
اگر آپ ان نقصانات کی وجہ سے پریشان ہیں تو آج ہی اپنے علاج کے لیے رابط کریں
وٹس ایپ نمبر 0321 7832538
اور ان اشیاء سے اجتناب کریں اور
کہیں ”اب اور نہیں!“

🌈 مبارک ہو سننے کے لیے بے تاب ہیں؟ 🤰 متبادل ہومیوپیتھک علاج کے ساتھ والدین بننے کا خواب پورا کریں! 🌿✨ چاہے مسائل آپ کے ا...
24/01/2024

🌈 مبارک ہو سننے کے لیے بے تاب ہیں؟ 🤰
متبادل ہومیوپیتھک علاج کے ساتھ والدین بننے کا خواب پورا کریں! 🌿
✨ چاہے مسائل آپ کے اندر ہوں یا ان کے اندر، ہمارا جامع نقطہ نظر قدرتی طور پر بنیادی وجوہات کو حل کرتا ہے۔
👫💚 حمل کی رکاوٹوں سے آزاد ہو جاؤ!
ذاتی رہنمائی کے لئے واٹس ایپ 0321 7832538پر ہمارے تجربہ کار ہومیوپیتھک پریکٹیشنر سے رابطہ کریں۔ 📲🤝
🌟 والدین بننے کا آپ کا خواب انتظار کر رہا ہے! 🍼🌿
https://www.facebook.com/HDrMuhammadSaqib

23/01/2024

ہومیو پیتھی کیوں استعمال کریں؟
کیونکہ
🌿 ہومیوپیتھی کی دریافت: ایک جامع شفا یابی کا سفر! 🌼

شفا یابی کے لئے ایک منفرد نقطہ نظر کے ساتھ ایک متبادل دوا. 🏡✨

1. مجموعی خوشی: صحت کے جسمانی، ذہنی، جذباتی اور روحانی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے صحت کے لئے ایک جامع نقطہ نظر اپنائیں. 🌈💆‍♂️

2. خاص آپ کے لیے تجویز کردہ دواء: ذاتی دیکھ بھال کا تجربہ کریں جو آپ کی منفرد علامات، شخصیت اور طرز زندگی کو مدنظر رکھتا ہے. 🧘‍♀️🔍

3. مضر اثرات سے پاک: ایک ایسا علاج کہ جسکا دعویٰ ہے کہ ان کے کوئی زہریلے ضمنی اثرات مرتب نہیں ہوتے ہیں، جس سے تیز اور درست صحت یابی کو فروغ ملتا ہے۔ 🌱💪

4. ورسٹائل ہیلنگ: دائمی مسائل سے لے کر روزمرہ کی بیماریوں تک، ہومیوپیتھی صحت کے حالات کی ایک وسیع رینج کو پورا کرتی ہے. 🤲🌼

اپنی مجموعی صحت کا آغاز کرنے کے لئے تیار ہیں؟
تو ابھی اپنی نئی یا پرانی بیماری کے علاج کے لیے رابطہ کریں۔
ہومیو فزیشن : محمد ثاقب
https://www.facebook.com/HDrMuhammadSaqib

🌿✨ ٹوٹی ہوئی ہڈی سے نمٹنا ہے؟ متبادل ہومیوپیتھک علاج کے شفا بخش عجائبات دریافت کریں! 🦴💚 ہمارا نقطہ نظر آپ کے جسم کی بازی...
22/01/2024

🌿✨ ٹوٹی ہوئی ہڈی سے نمٹنا ہے؟
متبادل ہومیوپیتھک علاج کے شفا بخش عجائبات دریافت کریں! 🦴💚
ہمارا نقطہ نظر آپ کے جسم کی بازیابی کی حمایت کرنے کے لئے قدرتی علاج پر مرکوز ہے۔
فریکچر کو ٹھیک ہونے میں مدد اور طاقت کی بحالی کے بارے میں ذاتی رہنمائی کے لئے واٹس ایپ پر ہمارے تجربہ کار ہومیوپیتھک پریکٹیشنر سے رابطہ کریں۔ 📲🤝
آئیے ایک تیز رفتار، صحت مند بحالی کی طرف ایک جامع سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ 💪✨
آپ کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح ہے! 🌿🏥

کیا آپ موٹاپے سے ہوئے ہیں پریشان☹️ تو کیوں ہوتے ہیں حیران😟کریں فاسٹ فوڈ سے انکار🤫 شروع کریں اپنی زندگی سے پیار😘اور کسی ب...
20/01/2024

کیا آپ موٹاپے سے ہوئے ہیں پریشان☹️
تو کیوں ہوتے ہیں حیران😟
کریں فاسٹ فوڈ سے انکار🤫
شروع کریں اپنی زندگی سے پیار😘
اور
کسی بھی پریشانی کی صورت میں 🙁
اپنے ہومیو معالج سے رہیں رابطہ میں🤗

20/01/2024

قبض، بواسیر کا ہومیو علاج کروائیں۔
ہومیو پیتھ محمد ثاقب 0321 7832538

19/01/2024

آپس کی بات:
بہت سے مردوں کو لگتا ہے کہ ان کو کمزوری ہے۔ کیس ہسٹری کے بعد پتہ چلتا ہے کہ عموما 90 فی صد ذہنی پریشانیاں / مسائل اور الجھنوں کا شکار ہوتے ہیں۔ غیر ضروری طاقت کی دوائیں لینے کی بجائے، اپنے معالج سے ضرور مشورہ کر لیں۔ مزید پوسٹس دیکھنے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں۔
ہومیو پیتھ محمد ثاقب

کیا آپ صبح جاگنے 🥱کہ بعد کچھ دیر کے لیے پریشان😟 ہو جاتے ہیں کہ میں یہاں پر کیسے آیا ہوں😮 اور یہ کونسی جگہ ہے🤔 توپریشان ہ...
17/01/2024

کیا آپ صبح جاگنے 🥱کہ بعد کچھ دیر کے لیے پریشان😟 ہو جاتے ہیں کہ میں یہاں پر کیسے آیا ہوں😮 اور یہ کونسی جگہ ہے🤔 تو
پریشان ہونا چھوڑیں ہومیو علاج کروائیں۔ آج ہی وٹس ایپ 0321 7832538پر ہومیو فزیشن سے رابطہ کریں ۔ اور پریشانی کو بائے بائے کریں۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H Dr Muhammad Saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram