Bilal Diabetic Center by Dr Bilal Habib

Bilal Diabetic Center by Dr Bilal Habib Center for management of Diabetes & its Complications

11/04/2024

کلینک انشاءاللہ جمعہ (12 اپریل 2024) سے دوبارہ کھلے گا
سوموار تا جمعہ شام 7 تا 9:30 بجے
ہفتہ اور اتوار دن 11:30 تا 2:00 بجے
تعطیل بروز بدھ

Clinic Timings During Ramadan
23/03/2023

Clinic Timings During Ramadan

19/11/2022
23/09/2022

"ڈاکٹر صاحب ۔ یہ رپورٹس واٹس ایپ کررہا ہوں ۔ دیکھ کر بتا دیں ۔ کوئی مشورہ ؟"
اس قسم کے پیغامات عام ہو گئے ہیں ۔ خاص طور پر کووڈ کے دور کے بعد ، جب ڈاکٹر سے ملنا کچھ عرصہ ممکن نہیں تھا ۔ یہ طرز عمل اگرچہ بھیجنے والے کی سہولت پر مبنی ہے ، گھر بیٹھے ایک کلک سے مفت مشورہ بھی مل گیا ، ایک چھوڑ دس دوست ڈاکٹروں کی رائے بھی آگئی ، جس دوست کی رپورٹ بھیجی تھی ، اس کی مدد بھی کردی ۔ اور کیا چاہیے!
اکثر لوگ لیبارٹری کے ٹیسٹ ہی کو اہم سمجھتے ہیں (کچھ ڈاکٹر بھی) ۔ لیکن طبی علاج میں سب سے پہلے مریض سے علامات اور کچھ سوالات کیے جاتے ہیں ، (جسے ہسٹری کہتے ہیں) ۔ اس کے بعد معائنہ ۔ پھر اگر ضروری ہو تو ٹیسٹ ۔ اور ان سب کی روشنی میں تشخیص ۔ اور پھر حل ، یا علاج تجویز کیا جاتا ہے ۔
صرف ٹیسٹ کی رپورٹ سے نتیجہ اخذ کرنا اکثر ممکن نہیں ہوتا ، اور کبھی کبھی نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے ۔ دوسری طرف ، کبھی کوئی ٹیسٹ رپورٹ نارمل ہوسکتی ہے ، جب کہ مرض موجود ہو مثلاً ٹائیفائڈ بخار میں CBC نارمل ہوتا ہے جس کا مطلب یہ نہیں کہ "سب ٹھیک ہے" ۔ (جب کہ جواب بلڈ کلچر سے ملتا ہے)
کسی بیماری کے دوران کوئی ٹیسٹ ، مثلاً ذیابیطس ، شوگر ، میں بلڈ شوگر ایک ہفتے میں کبھی نارمل اور کبھی زیادہ آسکتی ہے ۔ اگر درمیان سے ایک رپورٹ دیکھ کر رائے قائم کی جائے ، تو کچھ کا کچھ بن سکتا ہے ۔
یعنی ، ہر رپورٹ اپنے سیاق و سباق میں رکھ کر سمجھنا ضروری ہے ۔
یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ڈاکٹر نمبر ایک نے کسی ٹیسٹ کا لکھا ، تو ڈاکٹر نمبر دو سے کیوں پوچھا جا رہا ہے ؟ اگر پہلے پر اعتماد نہیں تھا تو اس سے مشورہ لینے کیوں گئے !!
سب سے دلچسپ ، اور کبھی کبھی تکلیف دہ ، ایسے مواقع پیش آتے ہیں کہ رپورٹ ملی اور آپ سے فون پر پندرہ منٹ مشورہ کیا ۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہی عمل پہلے اور بعد میں چار پانچ اور ڈاکٹروں سے بھی کیا جا چکا ہے ۔ صرف آپ کے موجود فون/ واٹس ایپ نمبر کا فائدہ اٹھایا گیا!! ۔ علاج تو کہیں اور کررہے ہیں۔
موجودہ دور میں مفید سہولیات مثلاً فون ، واٹس ایپ ، ہیلپ لائن وغیرہ ، بہت کام کے ذرائع ہیں ۔ جب تک کہ ان کو خواہ مخواہ استعمال نہیں کیا جائے ۔ نیز صرف ٹیسٹ رپورٹ کو اصل اہمیت دینا اکثر بے سود اور کبھی مضر ثابت ہو سکتا ہے ۔

21/09/2022

آپ کو ذیابیطس ہو سکتا ہے اگر آپ کو:
🚾 اکثر پیشاب کرنا پڑتا ہے۔
🥤 اکثر پیاسے رہتے ہیں۔
🥘 مسلسل بھوکے رہتے ہیں۔
⚖️ کچھ وزن کم ہوا۔
👁️ بینائی کے مسائل ہیں۔
😨 تھک گئے ہیں۔

یہ علامات اچانک ظاہر ہو سکتی ہیں۔

بہت زیادہ نمک بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے، جو کہ ❤️کی بیماری اور فالج کا ایک اہم خطرہ ہے۔  ایک اندازے کے مطابق ہر سال 25 ل...
21/09/2022

بہت زیادہ نمک بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے، جو کہ ❤️کی بیماری اور فالج کا ایک اہم خطرہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہر سال 25 لاکھ اموات کو روکا جا سکتا ہے اگر ہر شخص اپنے نمک کے استعمال کو 5 گرام فی دن کی تجویز کردہ حد تک کم کر دے۔

DYK: More than 4️⃣2️⃣0️⃣ million people have diabetes.You may have diabetes if you:🚾 Need to urinate often🥤 Are thirsty ...
21/09/2022

DYK: More than 4️⃣2️⃣0️⃣ million people have diabetes.

You may have diabetes if you:
🚾 Need to urinate often
🥤 Are thirsty often
🥘 Are hungry constantly
⚖️ Lost some weight
👁️ Have vision problems
😨 Are tired

These symptoms may occur suddenly.

میری طرف تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی بہت بہت مبارک۔ اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے اور زندگی میں م...
10/07/2022

میری طرف تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی بہت بہت مبارک۔ اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے اور زندگی میں مزید خوشیاں نصیب فرمائے۔ امین

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*May Allah bless you & your family this Eid 🌙 with Happiness, Peace and Blessings 🤲🏻Let ...
03/05/2022

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*

May Allah bless you & your family this Eid 🌙 with Happiness, Peace and Blessings 🤲🏻

Let us all strive to continue the good learnings, deeds of this Ramadan and continue cleansing our hearts.

*تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال* كل عام وانتم بخير
🌙*عيدكم مبارك*🌙

Address

Aziz Clinic, Block 27
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Friday 19:00 - 21:00
Saturday 11:30 - 14:00

Telephone

+923152008682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Diabetic Center by Dr Bilal Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bilal Diabetic Center by Dr Bilal Habib:

Share