Health Department Sargodha

Health Department Sargodha Wellcome to page

25/03/2025
سی ای او ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر اسلم اسد کی جگہڈاکٹر سارہ صفدر سی او ہیلتھ سرگودھا تعینات نوٹیفکیشن جاری
19/12/2024

سی ای او ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر اسلم اسد کی جگہ
ڈاکٹر سارہ صفدر سی او ہیلتھ سرگودھا تعینات نوٹیفکیشن جاری

27/07/2024

سی ای او ہیلتھ سرگودھا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ تا ہم سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم محفوظ رہے(ذرائع )

پنجاب گورنمنٹ نے رول 17-اے کے تحت بھرتی بند کر دی گئی ہے۔فوت ہونے کے بعد یا میڈیکل ان فٹ ہونے کے بعد سرکری ملازم کی فیمل...
26/07/2024

پنجاب گورنمنٹ نے رول 17-اے کے تحت بھرتی بند کر دی گئی ہے۔

فوت ہونے کے بعد یا میڈیکل ان فٹ ہونے کے بعد سرکری ملازم کی فیملی، بیوی یا بچوں کا اب نوکری نہیں ملے گی.

50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں لگا۔60 ہزار والوں پر 500 70 ہزار والوں پر 1000 اور 80000 والوں پر 1500 روپے ماہا...
12/06/2024

50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں لگا۔60 ہزار والوں پر 500 70 ہزار والوں پر 1000 اور 80000 والوں پر 1500 روپے ماہانہ ٹیکس ہے۔نئے ٹیکسز کی تفصیل نیچے دی گئی ہے

*ملک بھر میں کل سرکاری تعطیل کا فیصلہ*وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تک...
27/05/2024

*ملک بھر میں کل سرکاری تعطیل کا فیصلہ*

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا

*LHVs 275 Contract Jobs IRMNCH Punjab**آل پنجاب ہر ضلع کی سب LHVs اپلائی کر سکتی ہیں آخری تاریخ 15 مئی 2024*
27/04/2024

*LHVs 275 Contract Jobs IRMNCH Punjab*
*آل پنجاب ہر ضلع کی سب LHVs اپلائی کر سکتی ہیں آخری تاریخ 15 مئی 2024*

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپری...
04/04/2024

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 12 اپریل تک تعطیلات ہوگی.

ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 13 اپریل تک تعطیلات ہوگی.

04/04/2024

آخری عشرے کی دعا
اللہم اجرنی من النار
اے اللہ پاک ہمیں جہنم کی آگ سے نجات دلا دے۔۔ آمین ثم آمین

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Department Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram