25/07/2025
Diabetes is more serious than many people think.
It doesn’t just affect your sugar ,it can damage your eyes, kidneys, heart, nerves, and more.
Please, don’t ignore the signs. Check your blood sugar regularly and take care of yourself.
Diabetic leg cut🦵
شوگر صرف “میٹھا” مرض نہیں بلکہ یہ بہت سنگین ہو سکتا ہے!
ذیابیطس (شوگر) صرف خون میں شوگر کی مقدار کو متاثر نہیں کرتی،
بلکہ یہ آہستہ آہستہ آپ کے آنکھوں، گردوں، دل، اعصاب اور پیروں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔
👁 بینائی جا سکتی ہے
🧠 فالج یا دل کا دورہ ہو سکتا ہے
🦵 اور کئی مریضوں میں پیر یا ٹانگ کاٹنی پڑتی ہے!
📌 شوگر کی علامات کو نظر انداز مت کریں!
📍 وقتاً فوقتاً اپنا بلڈ شوگر چیک کروائیں
📍 خوراک، دوا اور ورزش کا خیال رکھیں
📍 اگر پیروں میں سن ہونا، زخم دیر سے بھرنا، یا سوجن ہو — فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
⚠️ “Diabetic leg cut” یعنی شوگر کی وجہ سے
یہ ایک ایسا المیہ ہے جو بروقت علاج، احتیاط اور شعور سے بچایا جا سکتا ہے۔
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں شوگر کو ہلکا مت لیں!
#ذیابیطس
#شوگرکااحتیاط