
17/02/2025
حجامہ کیا ہے..
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد
حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اسکے علاوہ چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو ہر تین سے چار ماہ بعد اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے حجامہ لگوا سکتے ہیں. :
For further queries Dial 03036387616