
04/02/2023
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت سے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے آج ایک دوست کی ڈیمانڈ پر سفوف مغلظ شاہی اور طلاء مقوی تیار کر رہا تھا تو سوچا آپ دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کردوں تاکہ کسی دوست کا بھلا ہوجاۓ
مغلظ شاہی
بسم اللہ ھوالشافی
بہمن سفید 2تولہ
بہمن سرخ 2تولہ
بیج بند 2تولہ
ستاوڑ 2تولہ
تخم اوٹنگن 2تولہ
تودری سفید 2تولہ
ثعلب مصری 2تولہ
موصلی سفید 2تولہ
آرد سنگھاڑا 2تولہ
تباشر نمبر ون 1تولہ
کشتہ قلعی 6گرام
کشتہ سہ دھاتہ 6گرام
چھلکا اسپغول 10تولہ
(نوٹ)
نسخہ کی کامیابی کا دارمدار خالص اجزاء اور خالص کشتہ جات پر ہے
تمام ادویہ نمبر ون کوالٹی کی خرید لیں کشتہ جات اور چھلکا کے علاوہ تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں بعد میں چھلکا اور کشتہ جات اچھی طرح مکس کرکے محفوظ کرلیں تیار ہے
6گرام سفوف صبح نہار منہ اور 6گرام سفوف شام 5بجے دودھ کے ہمراہ استعمال کریں
#فوائد
اعلی درجہ کا مغلظ ہے پانی جیسے پتلے مادہ کو گاڑھا کر کے
جریان منی،
جریان مذی،
رقت منی،
سرعت انزال
کا خاتمہ کرکے طبعی امساک بڑھاتا ہے
جراثیم کی افزائش کرتا ہے
اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
طلاء مقوی
لونگ 1تولہ
عقرقرحا 1تولہ
خراطین 1تولہ
مالگنگنی 1تولہ
رتن جوت 1تولہ
بیر بہوٹی 1تولہ
تیل سانڈہ 1تولہ
جند بدستر 3گرام
تلوں کا تیل 15تولہ
ترکیب تیاری:-
تمام ادویہ کو جوب کوب کرلیں
اب تیل کو لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر چولہےپر رکھ دیں
جب تیل گرم ہو جاۓ تو اس میں تیل سانڈہ کے علاوہ
باقی تمام ادویہ ڈال دیں
اور آگ تیز کردیں جب سب ادویہ جل کر کوئلہ بن جاۓ تو اتار لیں اب اس میں تیل سانڈہ ڈال دیں ٹھنڈا ہونے پر پن لیں تیار ہے
اور اب اسے دس گرام والے ڈراپر بھر کر محفوظ کر لیں
#استعمال رات سوتے وقت 3سے4قطرے اچھی طرح مالش کریں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں
#فوائد نفس کی
لاغری،
ٹیڑھا پن،
چھوٹا پن،
کمزوری،
سستی
انتشار کی کمی،
جلق کے بد اثرات کو دور کرتا ہے
اور نفس کو طاقت ور بناتا ہے
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
سفوف+طلاء مکمل کورس 40 دن باپرہیز استعمال کریں
تیار شدہ سفوف اور طلاء مطب پر دستیاب ہےاور اسکے ساتھ لیپ بھی تیار ہے جو رگیں کھول کر عضو تناسل کو لمبا اور موٹا بھی کرتا ہے
طالب دعا
پیر زادہ حکیم عتیق الرحمن اعوان
رحمان دواخانہ سرگودھا
03057136428
03028782406
بنی بنائی ہر قسم کی ادویات دستیاب ہیں