شہناز بلوچ گائنی ہسپتال استقلال آباد

شہناز بلوچ گائنی ہسپتال استقلال آباد . بڑا آپریشن
نارمل ڈلیوری
الٹرا ساونڈ
مفت فیملی پلاننگ سروسز

07/06/2025
19/04/2025

*سرگودھا: پانچ روز پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا*

سرگودھا: ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم 21 سے 25 اپریل تک ہوگی ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم

سرگودھا: پولیو مہم کے دوران 7 لاکھ نو ہزار 266 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ڈپٹی کمشنر

14/01/2025
سرگودھا: مائیکروبز لٹریسی انیشی ایٹو کے تحت خواتین کے لیے ورکشاپ کا انعقاداستقلال آباد سرگودھا میں محکمہ صحت حکومت پنجاب...
09/12/2024

سرگودھا: مائیکروبز لٹریسی انیشی ایٹو کے تحت خواتین کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

استقلال آباد سرگودھا میں محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیرِ اہتمام شہناز بلوچ میٹرنٹی ہسپتال میں خواتین کے لیے ایک خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد خواتین کو صحت کے حوالے سے شعور دینا، بیماریوں سے بچاؤ کے اقدامات کو مؤثر بنانا، اور بچوں کی بہتر نگہداشت کو فروغ دینا تھا۔

ورکشاپ کے دوران ماہر لیڈی ڈاکٹروں نے ماؤں کی تربیت کی اور انہیں بچوں کی نگہداشت کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کیں۔ جن ماؤں نے بچوں کی صحت و دیکھ بھال میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہیں نقد انعام سے نوازا گیا۔

پروگرام کے اختتام پر تمام شرکاء کے لیے کھانے کا اہتمام بھی تھا۔

21/04/2024

Address

نزد مرکزی جامع مسجد استقلال آباد سرگودھا
Sargodha

Telephone

+92 300 0682535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہناز بلوچ گائنی ہسپتال استقلال آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to شہناز بلوچ گائنی ہسپتال استقلال آباد:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category