Mehar Ahmad Raza Khan

Mehar Ahmad Raza Khan slam to all
like follow and share

17/09/2024
17/09/2024

تمام عاشقان رسول کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو

تمام عاشقان میلاد کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو 💐🎉💐
17/09/2024

تمام عاشقان میلاد کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو 💐🎉💐

15/09/2024

دیکھیں بد عقیدہ صاحبان ،😳
جن جن کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہیں منانی ، مت منائیں ـــــ مگر پنگے بازی کیا ضروری ہے؟؟؟ 🤔
جو مناتے ہیں انہیں منانے دیں ، آپ کا کیا جاتا ہے؟
آپ نے بتادیا کہ یہ بدعت ہے سو آپ سبکدوش ہوئے ، آرام فرمائیے ـــــ جھگڑتے پھرنا اور جلتے بھنتے رہنا کسی کتاب میں نہیں لکھا ، خواہ مخواہ ضائع ہوجائینگے 🤨😅
یہ ہمہ دم بیرونی تلخی سے آپ کی اندرونی مٹھاس یعنی شوگر یا فشار خون رفیع الدرجات ہوسکتے ہیں ــــ کیا فائدہ؟ ہم لوگ جلوس نکالیں گے ، بریانی اور مٹھائیاں بانٹیں گے اور کھائیں گے 💯👍 آپ ہاسپٹل میں ڈرپ لگوا کر گولیاں پھانکتے رہینگے کئی روز تک😅 ـــــ لہذا جانے دیں
کہ " رہے گا یونہی ان کا چرچا رہے گا 👑💯💚 دوسرا.مصرع آپکے حفظان صحت کے عین خلاف ہے لہذا حذف کر لیتے ہیں ـــ باقی آپ سمجھ تو گۓ ہونگے 😉🤣

15/09/2024

در مصطفیٰ ﷺ💚ہے میری سلطنت👑
اور اسی سلطنت کا میں فقیر ہوں😊👍💯

03/09/2024

حضور ﷺ💚🌹 دے بارے جیہڑا وی گل کرے گا
انشاءالله👍
لٹکا دتا جاۓ گا 💯😏💪

29/08/2024

‏اہلِ دنیا سے' کسی شے کی تمنّا ہی نہیں 💝
ہم تو سرکار ﷺ کی رحمت پہ نظر رکھتے ہیں💝

29/08/2024

ہمیں پاکستانی یوتھیوں سے نا جوڑا جائے ہم نے کوئی باجیاں ناچ کر آزادی کی تحریک نہیں چلائی۔
بنگالی سٹوڈنٹس

29/08/2024

تو زندہ ہے والله💯💓
تو زندہ ہے والله💯💓
میری چشم عالم سے👀🙄
چھپ جانے والے💚🥺🤲

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Ahmad Raza Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share