Shumaila Aslam

Shumaila Aslam اے ایمان والوں اللّٰہﷻ و رسولﷺ سے دغا نہ کرو اور نہ اپنی امانتوں میں دانستہ خیانت۔ القرآن

06/05/2024

دل کرتا ہے میں فلسطین کا نام نا لیا کروں 🥹💔

23/04/2024

جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد کی بیوی گرفتار کر لیا گیا ہے،
یاد رہے ان کی اہلیہ کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ فلسطین کیلئے احتجاج ریکارڈ کروا رہیں تھی
میں ان کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہوں جماعت چاہے جو بھی ہے لیکن مشتاق صاحب جو کام کر رہے ہیں قابل تحسین ہیں

میرے بابا جی مولانا محمد الیاس عطار قادری وہ خوشبو ہیں جو منافق کبھی سونگھ بھی نہیں سکتا، اور ہاں کتوں کے بھونکنے سے چان...
17/04/2024

میرے بابا جی مولانا محمد الیاس عطار قادری وہ خوشبو ہیں جو منافق کبھی سونگھ بھی نہیں سکتا، اور ہاں کتوں کے بھونکنے سے چاند کبھی بےنور نہیں ہوتا!

اللہ تعالیٰﷻ کی دی ہوئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو، جس دن میرے اللہﷻ نے رسی کھینچ لی منہ کے بل ہی گرو گے!
17/04/2024

اللہ تعالیٰﷻ کی دی ہوئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو، جس دن میرے اللہﷻ نے رسی کھینچ لی منہ کے بل ہی گرو گے!

🌿🍃🥀🌾🌱
17/04/2024

🌿🍃🥀🌾🌱

🌿🍃وہ اس لیئے بتایا ہے تاکہ عاشق لوگ محبوب کی تلاش میں کہیں عاملوں کے دروازے نا کھٹکاتے رہیں🙊🥱🥀🌾🌱                        ...
17/04/2024

🌿🍃وہ اس لیئے بتایا ہے تاکہ عاشق لوگ محبوب کی تلاش میں کہیں عاملوں کے دروازے نا کھٹکاتے رہیں🙊🥱🥀🌾🌱

✍🥀 افسوس 😞 💛📿Shumaila Aslam .🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
17/04/2024

✍🥀 افسوس 😞 💛📿
Shumaila Aslam .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









✍🥀 افسوس 😞 💛📿Shumaila Aslam  .🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
17/04/2024

✍🥀 افسوس 😞 💛📿
Shumaila Aslam .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









الحمدللہ علمائے اسلام مشائخ عظام ہمارے سروں اور دلوں کے تاج ہیں🥀ہم کسی کتے کو ان اسلام کے چراغوں پر کبھی بھی بھونکنے نہی...
17/04/2024

الحمدللہ علمائے اسلام مشائخ عظام ہمارے سروں اور دلوں کے تاج ہیں🥀
ہم کسی کتے کو ان اسلام کے چراغوں پر کبھی بھی بھونکنے نہیں دیں گے

🥀🍁 آخر دعوت اسلامی   پر اعتراضات کیوں؟🍂🪴آج جو لوگ دعوت اسلامی پر بکواسات کر رہے ہیں ان کو یاد کروا دینا چاہتی ہوں تمہارے...
16/04/2024

🥀🍁 آخر دعوت اسلامی پر اعتراضات کیوں؟🍂🪴

آج جو لوگ دعوت اسلامی پر بکواسات کر رہے ہیں ان کو یاد کروا دینا چاہتی ہوں تمہارے بچے تو وہ تھے جو رات کو شراب نوشی اور دن کو ڈانس گانا کرتے تھے ان کو امیر اہلسنّت نے پکڑ کر مدینے کے راستے پر کھڑا کر دیا ہے کیا یہی قصور ہے دعوت اسلامی کا؟ ہوش کے ناخن لو اور علمائے اسلام پر بھونکنا بند کرو!

کوئی دکھا سکتا ہے کہ امریکہ نے کسی عورت کو صدر بنایا ہو۔یہ صرف ہم مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ دیا جا رہ...
16/04/2024

کوئی دکھا سکتا ہے کہ امریکہ نے کسی عورت کو صدر بنایا ہو۔
یہ صرف ہم مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ دیا جا رہا ہے اور عورتوں کو سیاست میں شامل کیا جا رہا ہے😭

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shumaila Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shumaila Aslam:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram