Ashraf Medical Centre Sargodha

Ashraf Medical Centre Sargodha It was an initiative to bring change in mdical culture.people in sargodha are provocative and excell when given a drive.

03/09/2025
25/04/2025

دماغ میں شریان کے پھٹ جانے کو برین ہیموریج کہتے ہے ۔یہ ایک فالج کی قسم ہے جس میں مریض کی جان کو بے حد خطرہ ہوتا ہے اور مریض کو فالج ہو جاتا ہے ۔ اس کی عام وجہ بلڈ پریشر کا بڑھ جانا ہے ۔یہ ایک نیوروسرجیکل ایمرجنسی ہے ۔اگر وقت پر مکمل مناسب علاج نا کیا جائے تو مریض کے جان جا سکتی ہے ۔ایسی صورت حال میں فوری طور پر نیوروسرجن سے رابطہ کریں ۔ماڈرن ٹیکنیک اور اینڈوسکوپ کے آنے کے بعد اب انتہائی تیز اور محفوظ طریقے سے ایک برین ہیموریج کو نکالا جا سکتا ہے ۔ اشرف میڈیکل سینٹر میں جدید اینڈوسکوپک طریقے سے دماغ کو کم سے کم نقصان پہنچائی بغیر آپریشن ممکن ہے ۔ اس سے نا صرف مریض کے جان بچ جاتی ہے بلکہ کئی مریضوں کا فالج بھی جلدی بہتر ہو جاتا ہے ۔

Address

0. 5 KM Qanchi More, Lahore Road
Sargodha
40100

Telephone

+92483225200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Medical Centre Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ashraf Medical Centre Sargodha:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram